شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

مئی  2023 کے مہینے کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ اور استعمال پر مبنی اشاریہ کے فوری تخمینے ( بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 12 JUL 2023 5:30PM by PIB Delhi

1۔انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن(آئی آئی پی) کے فوری تخمینے ہر مہینے کی 12 تاریخ کو جاری کیے جاتے ہیں (یا پچھلے کام کے دن اگر 12 کو چھٹی ہوتی ہے)  اور انہیں  چھ ہفتوں کے وقفے کے ساتھ اور ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں پیداواری فیکٹریوں/ اداروں سے ڈیٹا حاصل کیاجاتا ہے۔

2- مئی 2023 کے مہینے کے لیے، 2012-2011 کی بنیاد کے ساتھ انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) کے فوری تخمینے 145.0 پر ہیں۔ ماہ مئی 2023 کے لیے کان کنی، مینوفیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریے بالترتیب 128.1 ، 142.3  اور 201.6 پر ہیں۔ یہ فوری تخمینہ آئی آئی پی کی نظرثانی کی پالیسی کے مطابق بعد کی ریلیز میں نظرثانی کے مرحلے سے گزرے گا۔

3- استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق،مئی 2023 کے مہینے کے لیے اشاریے بنیادی سامان کے لیے 149.8،  املاک مشینوں وغیرہ کے لیے 102.7،  درمیانی اشیاء کے لیے 154.1  اور انفراسٹرکچر/تعمیراتی سامان کے لیے 174.7 ہیں۔ مزید برآں، صارفین اور صارفین کے لیے اشاریے ماہ مئی  2023کے لیے پائیدار اشیاء صرف   اور غیر پائیدار اشیاء صرف  115.2  اور  148.0   پر ہیں۔

4. ماہ  مئی 2023 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ کے فوری تخمینوں کی تفصیلات شعبہ جاتی ، قومی صنعتی درجہ بندی (این آئی سی- 2008) کے 2 ہندسوں کی سطح اور استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق بالترتیب بیاناتI، II اور III میں دی گئی ہیں۔  نیز، صارفین کے لیے صنعتی شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں کی تشریح کرنے کے لیے، بیانIV صنعتی گروپس ( این آئی سی-2008 کے دوہرے ہندسوں کی سطح کے مطابق) اور شعبوں کے لحاظ سے گزشتہ 12 مہینوں کے ماہ وار اشاریہ جات فراہم کرتا ہے۔

5. مئی 2023 کے مہینے کے آئی آئی پی کے فوری تخمینوں کے ساتھ،مارچ 2023   کے اشاریے پہلی نظرثانی سے گزر چکے ہیں اور فروری 2023  کے لیے ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے تازہ ترین ڈیٹا کی روشنی میں حتمی نظرثانی سے گزر چکے ہیں۔مئی 2023 کے لیے فوری تخمینہ، اپریل 2023  کے لیے پہلی نظرثانی اورفروری2023  کے لیے حتمی نظر ثانی بالترتیب92  فیصد،93    فیصد اور 95  فیصد کے متوازن  ردعمل کی شرح پر مرتب کیے گئے ہیں۔

6. جون 2023 کے لیے انڈیکس کا اجراء جمعہ، 11 اگست 2023 کو ہوگا۔

نوٹ: -

پریس ریلیز کی یہ معلومات وزارت کی ویب سائٹ http://www.mospi.gov.in پر بھی دستیاب ہے۔

ہندی میں پریس ریلیز  آنے والی ہے اور: https://www.mospi.gov.in/hi  پر دستیاب ہوگی۔

 

تفصیل نمبر1:صنعتی پیداوار کا اشاریہ- شعبہ وار

2011-12=100 (بنیاد) :

ماہ

کانکنی

مینوفیکچرنگ

بجلی

General

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

*اپریل

116.6

122.6

131.6

138.5

194.5

192.3

134.5

140.5

مئی

120.4

128.1

134.6

142.3

199.9

201.6

137.8

145.0

جون

113.7

 

136.8

 

196.9

 

138.3

 

جولائی

101.1

 

135.0

 

188.9

 

134.4

 

اگست

99.6

 

131.3

 

191.3

 

131.5

 

ستمبر

100.0

 

134.6

 

187.4

 

133.8

 

اکتوبر*

112.6

 

128.5

 

169.3

 

129.5

 

نومبر

122.7

 

137.5

 

166.7

 

137.7

 

دسمبر

132.6

 

144.9

 

179.4

 

145.9

 

جنوری

136.1

 

145.5

 

186.6

 

147.4

 

فروری

129.2

 

137.6

 

174.0

 

139.3

 

مارچ

154.2

 

147.1

 

188.0

 

151.4

 

اوسط

               

 

               

اپریل۔مئی

118.5

125.4

133.1

140.4

197.2

197.0

136.2

142.8

                 

گزشتہ سال  اسی مدت کے مقابلے میں ہونےوالی ترقی #

       
                 

* مئی

11.2

6.4

20.7

5.7

23.5

0.9

19.7

5.2

                 

اپریل۔ مئی

9.7

5.8

12.7

5.5

17.4

-0.1

12.9

4.8

                 

 *.مئی   2023 کے اعداد و شمار فوری تخمینے ہیں۔

نوٹ: فروری 23 اور اپریل 23 کے مہینوں کے اشاریوں میں  تازہ ترین پیداواری ڈیٹا کو شامل کیا گیاہے۔

#پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں شرح نمو کی تشریح مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-19  وبائی امراض کی وجہ سے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جانی ہے۔

 

تفصیل نمبر2:صنعتی پیداوار کا اشاریہ- شعبہ وار(دوہندسی سطح)

 

2011-12=100: (بنیاد)

 

صنعتی کوڈ

کیفیت

وزن

اشاریہ

مجموعی

فیصد نمو #

 

 

 22 مئی’

23' مئی

اپریل۔ مئی

مئی’23

 اپریل۔ مئی

 

 

 

 

 

2022-23

2023-24

 

2023-24

10

غذائی مصنوعات کی تیاری

5.3025

122.7

121.3

127.7

128.7

-1.1

0.8

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

126.2

119.2

122.2

113.0

-5.5

-7.5

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

87.9

83.6

86.7

75.4

-4.9

-13.0

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

111.5

107.4

112.8

107.1

-3.7

-5.1

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

142.4

112.7

135.9

102.2

-20.9

-24.8

15

چمڑے کی مصنوعات اور متعلقات کی تیاری

0.5021

99.0

100.8

102.7

99.3

1.8

-3.3

16

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک فرنیچر کے علاوہ، چٹائی وغیرہ بنانے کے مٹریئل کی تیاری

0.1930

113.1

98.7

109.7

94.2

-12.7

-14.1

17

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

86.3

78.9

86.4

79.8

-8.6

-7.6

18

ریکارڈڈ میڈیا کی چھپائی اور  اس کی نقل

0.6798

88.5

85.4

86.4

87.7

-3.5

1.5

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم کی مصنوعات کی تیاری

11.7749

134.4

137.8

132.8

133.3

2.5

0.4

20

کیمکلز اور کیمیائی مصنوعات کی تیاری

7.8730

135.6

132.8

129.5

129.5

-2.1

0.0

21

دواؤں، طب مادوں اورنباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

188.0

227.3

189.6

232.4

20.9

22.6

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

105.1

111.7

105.0

108.5

6.3

3.3

23

غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

134.4

148.1

135.7

147.2

10.2

8.5

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

186.2

204.1

183.2

202.8

9.6

10.7

25

, مشینری اور سازو سامان کے علاوہ مصنوعی دھاتوں کی تیاری

2.6549

83.2

86.9

80.6

81.8

4.4

1.5

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

122.5

115.5

124.6

113.5

-5.7

-8.9

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

98.3

106.8

94.9

106.7

8.6

12.4

28

مشینری اور آلات(این ای سی) کی تیاری

4.7653

105.9

116.5

102.7

112.4

10.0

9.4

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلرس کی تیاری

4.8573

110.9

125.8

109.9

119.2

13.4

8.5

30

نقل وحمل کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

118.3

131.2

112.7

125.4

10.9

11.3

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

205.8

163.7

204.9

153.8

-20.5

-24.9

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

79.6

79.2

85.8

83.5

-0.5

-2.7

 

 

 

 

 

 

 

 

 

05

کانکنی

14.3725

120.4

128.1

118.5

125.4

6.4

5.8

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

134.6

142.3

133.1

140.4

5.7

5.5

35

بجلی

7.9943

199.9

201.6

197.2

197.0

0.9

-0.1

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عموعی اشاریہ

100.00

137.8

145.0

136.2

142.8

5.2

4.8

*.  مئی    2023 کے اعداد و شمار فوری تخمینے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

#پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی شرح نمو کی تشریح  مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-19 وبائی امراض کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی ۔

                   

 

 

تفصیل نمبر3:صنعتی پیداوار کا اشاریہ استعمال پر مبنی

2011-12=100: (بنیاد)

 

ابتدائی اشیاء

املاک مشینیں وغیرہ

درمیانی اشیاء

بنیادی ڈھانچہ/ تعمیراتی سامان

پائیدار اشیاء صرف

غیر پائیدار اشیاء صرف

ماہ

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

2022-23

2023-24

*اپریل

139.5

142.1

88.5

92.6

149.5

150.1

149.7

172.2

110.7

107.9

138.9

153.9

مئی

144.7

149.8

94.9

102.7

151.7

154.1

153.3

174.7

113.9

115.2

137.5

148.0

جون

139.3

 

104.4

 

146.6

 

150.8

 

125.3

 

145.9

 

* جولائی

131.7

 

97.1

 

149.0

 

151.3

 

121.4

 

141.7

 

اگست

129.4

 

95.0

 

146.6

 

152.8

 

116.2

 

134.9

 

ستمبر

128.5

 

103.9

 

145.3

 

156.9

 

123.8

 

138.9

 

اکتوبر

131.2

 

87.2

 

143.8

 

156.2

 

106.1

 

130.3

 

نومبر

132.6

 

99.1

 

146.3

 

161.7

 

111.9

 

162.7

 

دسمبر

145.0

 

100.1

 

154.1

 

170.9

 

108.8

 

174.4

 

جنوری

149.9

 

104.9

 

155.6

 

176.9

 

108.8

 

164.4

 

فروری

139.9

 

104.9

 

145.1

 

165.7

 

108.3

 

154.8

 

مارچ

158.3

 

122.0

 

159.3

 

181.3

 

118.5

 

146.2

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ مئی

142.1

146.0

91.7

97.7

150.6

152.1

151.5

173.5

112.3

111.6

138.2

151.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

#گزشتہ سال  اسی مدت کے مقابلے میں ہونےوالی ترقی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*اپریل

17.8

3.5

53.3

8.2

17.5

1.6

18.4

14.0

59.1

1.1

1.4

7.6

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ مئی

14.0

2.7

30.1

6.5

12.1

1.0

10.7

14.5

28.3

-0.6

0.3

9.3

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*مئی 2023  کے لئے اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں

نوٹ:  فروری2023 اور اپریل 2023  کے مہینوں کے اشاریوں میں پیداوار کی تازہ ترین تفصیلات شامل ہیں:

 

 

 

 

 

#پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی شرح نمو کی تشریح  مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-19 وبائی امراض کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی ۔

تفصیل نمبر4:صنعتی پیداوار کا  ماہانہ اشاریہ(دو ہندسی سطح )

)2011-12=100 (بنیاد :

صنعتی کوڈ

کیفیت

وزن

Jun-22

Jul-22

Aug-22

Sep-22

Oct-22

Nov-22

Dec-22

Jan-23

Feb-23

Mar-23

Apr-23

May-23

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

10

غذائی مصنوعات کی تیاری

5.3025

117.0

113.2

118.1

115.6

115.3

147.0

155.5

158.0

146.8

144.2

136.1

121.3

 

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

119.5

102.0

91.8

95.3

89.9

92.9

98.1

104.3

104.4

120.3

106.7

119.2

 

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

113.0

72.2

75.8

94.6

81.7

93.3

90.6

92.4

77.9

96.4

67.2

83.6

 

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

107.8

107.2

105.2

103.9

102.3

107.7

110.7

107.9

102.0

110.2

106.8

107.4

 

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

156.9

134.4

117.8

125.2

103.7

117.0

125.6

120.1

129.1

133.3

91.7

112.7

 

15

چمڑے کی مصنوعات اور متعلقات کی تیاری

0.5021

95.9

99.2

89.5

92.3

76.9

94.3

98.4

99.4

94.9

105.7

97.8

100.8

 

16

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک فرنیچر کے علاوہ، چٹائی وغیرہ بنانے کے مٹریئل کی تیاری

0.1930

112.0

111.2

101.5

103.6

94.9

103.9

111.4

93.2

95.1

106.8

89.6

98.7

 

17

 کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

82.6

84.9

82.7

81.6

79.5

77.7

84.5

84.3

75.1

83.1

80.6

78.9

 

18

ریکارڈڈ میڈیا کی چھپائی اور  اس کی نقل

0.6798

99.7

96.6

88.2

90.9

84.2

90.0

100.0

88.5

84.3

92.2

90.0

85.4

 

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم کی مصنوعات کی تیاری

11.7749

129.3

126.4

119.5

119.2

122.7

116.6

132.3

137.6

126.0

141.1

128.8

137.8

 

20

کیمکلز اور کیمیائی مصنوعات کی تیاری

7.8730

133.5

137.2

131.9

131.2

122.1

124.6

129.5

130.2

122.8

129.8

126.2

132.8

 

21

دواؤں، طب مادوں اورنباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

216.5

217.9

192.7

205.0

188.1

250.5

276.3

243.9

229.3

194.7

237.4

227.3

 

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

105.1

106.2

103.8

105.0

101.3

103.3

105.4

105.3

98.8

109.6

105.3

111.7

 

23

غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

142.6

126.9

123.9

126.8

124.5

131.7

142.8

143.2

136.8

151.6

146.3

148.1

 

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

175.2

182.6

185.9

185.7

192.2

192.7

201.9

210.8

195.4

214.0

201.5

204.1

 

25

, مشینری اور سازو سامان کے علاوہ مصنوعی دھاتوں کی تیاری

2.6549

91.1

86.6

80.5

87.9

77.8

86.3

92.3

81.4

83.7

95.3

76.7

86.9

 

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

180.6

142.2

144.1

163.8

132.8

127.0

117.7

130.7

123.8

134.1

111.4

115.5

 

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

93.5

99.4

92.0

100.0

84.1

107.5

109.1

105.4

101.6

107.7

106.6

106.8

 

28

مشینری اور آلات(این ای سی) کی تیاری

4.7653

115.5

113.6

112.0

121.0

98.2

110.5

115.5

113.0

115.5

140.0

108.2

116.5

 

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلرس کی تیاری

4.8573

115.2

119.2

114.7

117.7

108.8

113.9

107.4

118.2

116.8

122.5

112.5

125.8

 

30

نقل وحمل کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

140.8

126.7

134.8

155.0

127.5

131.6

106.0

119.3

117.2

139.2

119.5

131.2

 

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

208.2

213.1

238.8

226.9

189.2

207.6

198.4

173.0

173.3

211.7

143.9

163.7

 

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

95.7

90.5

99.3

111.2

79.4

77.5

93.5

82.1

81.6

108.4

87.8

79.2

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

5

کانکنی

14.3725

113.7

101.1

99.6

100.0

112.6

122.7

132.6

136.1

129.2

154.2

122.6

128.1

 

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

136.8

135.0

131.3

134.6

128.5

137.5

144.9

145.5

137.6

147.1

138.5

142.3

 

35

بجلی

7.9943

196.9

188.9

191.3

187.4

169.3

166.7

179.4

186.6

174.0

188.0

192.3

201.6

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عموعی اشاریہ

100.0

138.3

134.4

131.5

133.8

129.5

137.7

145.9

147.4

139.3

151.4

140.5

145.0

 

نوٹ: مارچ 23، اپریل 23 اورمئی 23 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

                                                     

مارچ 2020 سے کووڈ-19  وبائی امراض کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اشاریوں کی تشریح کی جا ئے گی ۔

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.6973



(Release ID: 1939124) Visitor Counter : 92


Read this release in: Marathi , Tamil , English , Hindi