شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ماہ    جون 2023 کے لیے بنیاد 2012=100 پر صارفین کی قیمت کے دیہی، شہری اور مشترکہ عدد اشاریے

Posted On: 12 JUL 2023 5:30PM by PIB Delhi

-1شماریات اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت (ایم او ایس پی آئی) کے تحت کام کرنے والا قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) اس پریس ریلیز کے ذریعہ ماہ  جون 2023 (عارضی) کے لئے دیہی ، شہری اور مجموعی طور پر بنیاد 2012=100 پر منتخب ذیلی گروپس / گروپس کے لئے صارفین کی غذائی قیمت کے اشاریہ (سی ایف پی آئی) میں اتار چڑھاؤ کو جاری کر رہا ہے۔ کُل ہند اور تمام ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے ذیلی گروپ اور گروپ کے لئے سی پی آئی بھی جاری کئے جارہے ہیں۔

2-  قیمت کا  ڈیٹا عام طور پر منتخب  1114 شہری بازاروں اور منتخب 1181 گاؤں سے شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے ایک ہفتہ واری روسٹر پر این ایس او کے فیلڈ آپریشن ڈویژن کے فیلڈ اسٹاف  کے ذاتی دورے کے ذریعہ اکٹھا کیا جا تا ہے۔ ماہ   جون  2023 کے دوران این ایس او نے 98.09 فیصد گاؤوں اور 98.04 فیصد شہری بازاروں سے اُن اشیاء کی قیمتیں جمع کیں، جب کہ بازار کے لحاظ سے قیمتیں 88.02 فیصد دیہی اور 92.04    فیصد شہری درج کی گئی تھیں۔

3- عام اشاریہ اور سی ایف پی آئی پر مبنی کُل ہند مہنگائی کی شرح  (نقطہ وار بنیاد پر یعنی پچھلے سال کے اسی مہینے میں، یعنی جون 2023 سے جون 2022 کے مقابلے) درج ذیل ہے:

سی پی آئی (عام) اور سی ایف پی آئی پر مبنی کُل ہند  سال بہ سال مہنگائی کی شرح (فیصد میں):جون  2023 بمقابلہ جون  2022

 

جون 2023،(عارضی)

مئی،2023(حتمی)

جون2022

شہری

مجموعی

دیہی

شہری

مجموعی

دیہی

شہری

مجموعی

دیہی

افراط زر

سی پی آئی(عام)

4.72

4.96

4.81

4.23

4.33

4.31

7.09

6.86

7.01

سی ایف پی آئی

4.56

4.31

4.49

3.30

2.43

2.96

7.61

8.04

7.75

اشاریہ

سی پی آئی(عام)

181.8

179.9

180.9

179.8

178.2

179.1

173.6

171.4

172.6

سی ایف پی آئی

179.0

186.4

181.6

175.1

181.1

177.2

171.2

178.7

173.8

4. جنرل انڈیکس اور سی ایف پی آئیز میں ماہانہ تبدیلیاں ذیل میں دی گئی ہیں:

آل انڈیا سی پی آئی (جنرل) اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں (فیصد):   مئی ، 2023 کے مقابلےجون، 2023

اشاریے

جون 2023،(عارضی)

مئی،2023(حتمی)

ماہانہ تبدیلی(فیصد)

 

دیہی

شہری

مجموعی

دیہی

شہری

مجموعی

دیہی

شہری

سی پی آئی(عام)

181.8

179.9

180.9

179.8

178.2

179.1

1.11

0.95

1.01

سی ایف پی آئی

179.0

186.4

181.6

175.1

181.1

177.2

2.23

2.93

2.48

نوٹ: جون  2023 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

ریلیز کی اگلی تاریخ: جولائی  2023 کے لیے 14 اگست 2023 (پیر) ہے۔مزید تفصیلات کے لیے براہ کرم ویب سائٹ www.mospi.gov.in دیکھیں

ضمیمہ کی فہرست

ضمیمہ

عنوان

I

مئی 2023 (حتمی) اورجون 2023(عارضی) مہینے کے لئے دیہی ،شہری اور مجموعی زمرے کے لئے کل ہند عام گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح پر سی پی آئی اور سی  ایف پی آئی کی تعداد

II

 جون 2023 (عارضی) مہینے کے لئے دیہی ،شہری اور مجموعی زمرے کے لئے کل ہند عام گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح پر سی پی آئی اور سی  ایف پی آئی کی تعداد

III

مئی 2023 (حتمی) اورجون 2023(عارضی) کے لئے دیہی ، شہری اور مجموعی ریاستوں کے لئے عامی سی بی آئی

IV

جون  2023 (عارضی) کے لئے  دیہی ،شہری اور مجموعی  زمرے کے لئے  بڑی ریاستوں  کی سال بہ سال افراط زر کی شرح(فیصد)

ضمیمہ-1

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیےمئی 2023 (حتمی) اور جون 2023 (عارضی) کے لیے آل انڈیا جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی کی تعداد۔

(بنیاد: 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

کیفیت

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزان

مئی 2023 اشاریہ (حتمی)

 جون 2023 اشاریہ (عارضی)

اوزن

مئی 2023 اشاریہ (حتمی)

جون 2023 اشاریہ (عارضی)

اوزان

مئی 2023 اشاریہ (حتمی)

 جون 2023 اشاریہ (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

12.35

173.2

174.2

6.59

174.7

175.7

9.67

173.7

174.7

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

4.38

211.5

220.3

2.73

219.4

226.6

3.61

214.3

222.5

 

1.1.03

انڈا

0.49

171.0

181.2

0.36

176.7

185.4

0.43

173.2

182.8

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

7.72

179.6

180.1

5.33

179.4

179.8

6.61

179.5

180.0

 

1.1.05

تیل اور چربی

4.21

173.3

167.3

2.81

164.4

159.7

3.56

170.0

164.5

 

1.1.06

پھل

2.88

169.0

166.9

2.90

175.8

177.8

2.89

172.2

172.0

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

148.7

165.3

4.41

185.0

210.4

6.04

161.0

180.6

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

2.95

174.9

180.8

1.73

176.9

183.2

2.38

175.6

181.6

 

1.1.09

چینی اور مٹھائیاں

1.70

121.9

122.8

0.97

124.2

125.0

1.36

122.7

123.5

 

1.1.10

مصالحے

3.11

221.0

226.2

1.79

211.9

216.6

2.50

218.0

223.0

 

1.2.11

غیر الکحلی مشروبات

1.37

178.7

179.3

1.13

165.9

166.7

1.26

173.4

174.0

 

1.1.12

تیار شدہ کھانا، ناشتہ، مٹھائی وغیرہ

5.56

191.1

191.5

5.54

197.7

198.4

5.55

194.2

194.7

1

 

کھانا اور مشروبات

54.18

176.8

180.3

36.29

183.1

187.6

45.86

179.1

183.0

2

 

پان، تمباکو اور نشیلی اشیاء

3.26

199.9

200.3

1.36

204.2

204.6

2.38

201.0

201.4

 

3.1.01

کپڑے

6.32

191.2

191.9

4.72

181.3

182.0

5.58

187.3

188.0

 

3.1.02

جوتے، چیل

1.04

187.9

188.6

0.85

168.1

168.5

0.95

179.7

180.3

3

 

لباس اور جوتے چپل

7.36

190.8

191.4

5.57

179.3

180.0

6.53

186.2

186.9

4

 

مکانات

-

-

-

21.67

175.6

174.4

10.07

175.6

174.4

5

 

ایندھن  اور روشنی

7.94

182.5

181.8

5.58

183.4

184.6

6.84

182.8

182.9

 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

3.75

179.8

180.3

3.87

170.1

170.4

3.80

175.2

175.6

 

6.1.02

صحت

6.83

187.8

188.5

4.81

182.2

182.8

5.89

185.7

186.3

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

7.60

169.7

169.9

9.73

160.4

160.8

8.59

164.8

165.1

 

6.1.04

تفریحی

1.37

173.8

174.1

2.04

169.2

169.8

1.68

171.2

171.7

 

6.1.05

تعلیم

3.46

180.3

181.8

5.62

174.8

177.1

4.46

177.1

179.0

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اوراثرات

4.25

184.9

184.4

3.47

185.6

185.2

3.89

185.2

184.7

6

 

متفرق

27.26

179.5

179.9

29.53

171.6

172.3

28.32

175.7

176.2

عام اشاریہ(تمام گروپ)

100.00

179.8

181.8

100.00

178.2

179.9

100.00

179.1

180.9

صارفین کی غذاکی قیمت کااشاریہ(سی ایف پی آئی)

47.25

175.1

179.0

29.62

181.1

186.4

39.06

177.2

181.6

نوٹس:

سی ایف پی آئی : ‘ کھانا اور مشروبات ’ گروپ میں شامل 12 ذیلی گروپوں میں سے،سی ایف پی آئی  دس ذیلی گروپوں پر مبنی ہے، جن میں ‘غیر الکحل والے مشروبات’اور ‘تیار شدہ کھانے’ نمکین، مٹھائیاں وغیرہ’ شامل نہیں  ہیں۔

- : رہائش کے لیے سی پی آئی (دیہی) مرتب نہیں کی گئی ہے۔

 ضمیمہ- II

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیےجون 2023 کے لیے جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی اعداد کے لیے کل ہند سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد)

(بنیاد: 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

اشاریہ

دیہی

شہری

مشترکہ

 

 جون 22 کا اشاریہ (حتمی)

جون 23 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

(فیصد میں)

 جون 22 کا اشاریہ (حتمی)

جون 23 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

(فیصد میں)

 جون 22 کا اشاریہ (حتمی)

جون 23 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

(فیصد میں)

 

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

153.8

174.2

13.26

157.5

175.7

11.56

155.0

174.7

12.71

 

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

217.2

220.3

1.43

223.4

226.6

1.43

219.4

222.5

1.41

 

 

1.1.03

انڈا

169.6

181.2

6.84

172.8

185.4

7.29

170.8

182.8

7.03

 

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

165.4

180.1

8.89

166.4

179.8

8.05

165.8

180.0

8.56

 

 

1.1.05

تیل اور چربی

208.1

167.3

-19.61

188.6

159.7

-15.32

200.9

164.5

-18.12

 

 

1.1.06

پھل

165.8

166.9

0.66

174.1

177.8

2.13

169.7

172.0

1.36

 

 

1.1.07

سبزیاں

167.3

165.3

-1.20

211.5

210.4

-0.52

182.3

180.6

-0.93

 

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

164.6

180.8

9.84

163.6

183.2

11.98

164.3

181.6

10.53

 

 

1.1.09

چینی اور مٹھائیاں

119.1

122.8

3.11

121.4

125.0

2.97

119.9

123.5

3.00

 

 

1.1.10

مصالحے

188.9

226.2

19.75

183.5

216.6

18.04

187.1

223.0

19.19

 

 

1.2.11

غیر الکحلی مشروبات

174.2

179.3

2.93

159.1

166.7

4.78

167.9

174.0

3.63

 

 

1.1.12

تیار شدہ کھانا، ناشتہ، مٹھائی وغیرہ

181.9

191.5

5.28

186.3

198.4

6.49

183.9

194.7

5.87

 

1

 

خوراک اور مشروبات

172.4

180.3

4.58

179.3

187.6

4.63

174.9

183.0

4.63

 

2

 

پان، تمباکو اور نشیلی اشیاء

192.9

200.3

3.84

198.3

204.6

3.18

194.3

201.4

3.65

 

 

3.1.01

کپڑے

180.7

191.9

6.20

171.6

182.0

6.06

177.1

188.0

6.15

 

 

3.1.02

جوتے، چیل

178.7

188.6

5.54

157.4

168.5

7.05

169.9

180.3

6.12

 

3

 

لباس اور جوتے چپل

180.4

191.4

6.10

169.4

180.0

6.26

176.0

186.9

6.19

 

4

 

مکانات

-

-

-

166.8

174.4

4.56

166.8

174.4

4.56

 

5

 

ایندھن  اور روشنی

176.7

181.8

2.89

174.9

184.6

5.55

176.0

182.9

3.92

 

 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

170.3

180.3

5.87

162.1

170.4

5.12

166.4

175.6

5.53

 

 

6.1.02

صحت

178.2

188.5

5.78

170.9

182.8

6.96

175.4

186.3

6.21

 

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

165.5

169.9

2.66

157.2

160.8

2.29

161.1

165.1

2.48

 

 

6.1.04

تفریحی

168.0

174.1

3.63

164.1

169.8

3.47

165.8

171.7

3.56

 

 

6.1.05

تعلیم

172.6

181.8

5.33

166.5

177.1

6.37

169.0

179.0

5.92

 

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اوراثرات

169.5

184.4

8.79

169.2

185.2

9.46

169.4

184.7

9.03

 

6

 

متفرق

171.0

179.9

5.20

163.8

172.3

5.19

167.5

176.2

5.19

 

عام اشاریہ(تمام گروپ)

173.6

181.8

4.72

171.4

179.9

4.96

172.6

180.9

4.81

 

صارفین کی غذاکی قیمت کااشاریہ(سی ایف پی آئی)

171.2

179.0

4.56

178.7

186.4

4.31

173.8

181.6

4.49

 

 

 

 

 

 

 

 

 نوٹس

- : رہائش کے لیے سی پی آئی (دیہی) مرتب نہیں کی گئی ہے۔

ضمیمہ- III

مئی 2023 (حتمی) اور جون 2023 (عارضی) کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ  اشاریوں کے لیے جنرل سی پی آئی

(بنیاد: 2012=100)

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

 

اوزان

مئی23اشاریہ (حتمی)
 

جون23 اشاریہ (عارضی)

اوزان

مئی23اشاریہ (حتمی)
 

جون23 اشاریہ (عارضی)

اوزان

مئی23اشاریہ (حتمی)
 

جون23 اشاریہ (عارضی)

 

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

5.40

183.1

187.0

3.64

185.5

188.1

4.58

184.0

187.4

2

اروناچل پردیش

0.14

183.8

185.3

0.06

--

--

0.10

183.8

185.3

3

آسام

2.63

181.0

182.0

0.79

179.2

179.2

1.77

180.6

181.4

4

بہار

8.21

173.9

174.6

1.62

181.7

183.0

5.14

175.0

175.8

5

چھتیس گڑھ

1.68

169.9

172.1

1.22

168.4

170.8

1.46

169.3

171.6

6

دہلی

0.28

166.9

167.0

5.64

165.5

165.2

2.77

165.6

165.3

7

گوا

0.14

172.7

174.6

0.25

171.4

172.8

0.19

171.9

173.5

8

گجرات

4.54

177.1

178.6

6.82

168.4

170.3

5.60

172.2

173.9

9

ہریانہ

3.30

179.2

180.8

3.35

171.7

173.8

3.32

175.7

177.5

10

ہماچل پردیش

1.03

168.8

169.5

0.26

176.6

177.0

0.67

170.2

170.9

11

جھار کھنڈ

1.96

175.7

175.8

1.39

180.1

181.9

1.69

177.4

178.1

12

کرناٹک

5.09

180.2

182.3

6.81

186.2

188.3

5.89

183.4

185.5

13

کیرالہ

5.50

187.0

189.3

3.46

185.5

187.2

4.55

186.5

188.6

14

مدھیہ پردیش

4.93

175.2

177.6

3.97

181.6

183.3

4.48

177.8

179.9

15

مہاراشٹر

8.25

181.5

184.1

18.86

174.3

176.2

13.18

176.7

178.8

16

منی پور

0.23

212.5

--

0.12

177.0

177.4

0.18

201.3

~

17

میگھالیہ

0.28

164.2

165.3

0.15

173.1

175.2

0.22

167.0

168.4

18

میزورم

0.07

196.0

197.7

0.13

172.7

173.3

0.10

181.8

182.8

19

ناگا لینڈ

0.14

189.0

189.6

0.12

175.5

175.9

0.13

183.3

183.8

20

اوڈیشہ

2.93

178.9

180.8

1.31

174.0

177.1

2.18

177.5

179.8

21

پنجاب

3.31

175.4

176.7

3.09

167.4

168.9

3.21

171.8

173.2

22

راجستھان

6.63

176.2

176.9

4.23

174.6

176.4

5.51

175.6

176.7

23

سکم

0.06

194.9

196.5

0.03

180.3

181.2

0.05

190.1

191.5

24

تملناڈو

5.55

185.1

189.7

9.20

185.7

189.1

7.25

185.5

189.3

25

تلنگانہ

3.16

193.0

198.0

4.41

186.3

188.9

3.74

189.3

193.0

26

تریپورہ

0.35

196.4

200.3

0.14

188.7

190.4

0.25

194.4

197.7

27

اترپردیش

14.83

177.1

179.1

9.54

178.8

180.0

12.37

177.7

179.4

28

اتراکھنڈ

1.06

176.6

178.8

0.73

181.2

182.1

0.91

178.3

180.0

29

مغربی بنگال

6.99

185.4

187.3

7.20

185.2

185.0

7.09

185.3

186.2

30

انڈمان ونکوبار جزائر

0.05

199.8

199.7

0.07

182.2

179.2

0.06

190.9

189.3

31

چنڈی گڑھ

0.02

179.1

180.7

0.34

168.2

169.3

0.17

168.8

169.9

32

دادر اور نگر حویلی

0.02

167.6

168.5

0.04

173.9

177.1

0.03

171.8

174.2

33

دمن اور دیو

0.02

180.4

183.1

0.02

178.2

179.8

0.02

179.5

181.7

34

جموںو کشمیر

1.14

187.8

188.0

0.72

188.7

188.4

0.94

188.1

188.1

35

لکشدیپ

0.01

190.2

194.6

0.01

177.6

184.3

0.01

183.8

189.3

36

پڈوچیری

0.08

187.3

192.4

0.27

183.9

186.0

0.17

184.8

187.6

کل ہند

100.00

179.8

181.8

100.00

178.2

179.9

100.00

179.1

180.9

نوٹس:

-- : اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ قیمتوں کی فہرستوں کی وصولی مختص کردہ شیڈولز کے 80فیصدسے کم ہے اور اس لیے اشاریے مرتب نہیں کیے گئے ہیں۔

* : اس قطار کے اعداد و شمار جموں اور کشمیر اور لداخ (سابقہ ریاست جموں و کشمیر)کے مشترکہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں۔

4. # : دیہی شعبے سے رپورٹ نہ ملنے کی بنا پر سی پی آئی (مشترک) مرتب نہیں کیا گیا۔

ضمیمہ- IV

جون2023 کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ  اشاریے کے لیے بڑی @ ریاستوں کی سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد) (عارضی)

(بنیاد: 2012=100)

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

 

جون 22 اشاریہ(حتمی)

 جون 23 اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

 (فیصد میں)

جون 22 اشاریہ(حتمی)

 جون 23 اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

 (فیصد میں)

جون 22 اشاریہ(حتمی)

 جون 23 اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح

 (فیصد میں)

 

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

178.3

187.0

4.88

179.5

188.1

4.79

178.7

187.4

4.87

2

آسام

178.0

182.0

2.25

173.1

179.2

3.52

177.0

181.4

2.49

3

بہار

164.4

174.6

6.20

172.3

183.0

6.21

165.6

175.8

6.16

4

چنڈی گڑھ

171.0

172.1

0.64

167.0

170.8

2.28

169.5

171.6

1.24

5

دہلی

164.5

167.0

1.52

161.9

165.2

2.04

162.0

165.3

2.04

6

گجرات

170.2

178.6

4.94

163.1

170.3

4.41

166.2

173.9

4.63

7

ہریانہ

168.8

180.8

7.11

165.7

173.8

4.89

167.3

177.5

6.10

8

ہماچل پردیش

162.7

169.5

4.18

169.0

177.0

4.73

163.8

170.9

4.33

9

جھار کھنڈ

167.2

175.8

5.14

174.2

181.9

4.42

169.9

178.1

4.83

10

کرناٹک

175.5

182.3

3.87

180.4

188.3

4.38

178.1

185.5

4.15

11

کیرالہ

180.2

189.3

5.05

177.5

187.2

5.46

179.2

188.6

5.25

12

مدھیہ پردیش

174.0

177.6

2.07

175.6

183.3

4.38

174.7

179.9

2.98

13

مہاراشٹر

176.8

184.1

4.13

167.7

176.2

5.07

170.7

178.8

4.75

14

اوڈیشہ

175.5

180.8

3.02

167.7

177.1

5.61

173.3

179.8

3.75

15

پنجاب

169.1

176.7

4.49

160.7

168.9

5.10

165.3

173.2

4.78

16

راجستھان

168.3

176.9

5.11

168.0

176.4

5.00

168.2

176.7

5.05

17

تملناڈو

177.9

189.7

6.63

177.9

189.1

6.30

177.9

189.3

6.41

18

تلنگانہ

187.8

198.0

5.43

178.7

188.9

5.71

182.8

193.0

5.58

19

اترپردیش

169.6

179.1

5.60

170.8

180.0

5.39

170.0

179.4

5.53

20

اتراکھنڈ

169.4

178.8

5.55

169.0

182.1

7.75

169.3

180.0

6.32

21

مغربی بنگال

179.8

187.3

4.17

176.6

185.0

4.76

178.3

186.2

4.43

22

*جموں وکشمیر

183.6

188.0

2.40

181.6

188.4

3.74

182.9

188.1

2.84

کل ہند

173.6

181.8

4.72

171.4

179.9

4.96

172.6

180.9

4.81

نوٹس:

  1. : *اس قطار کے اعداد و شمار جموں و کشمیر اور لداخ (پہلے جموں و کشمیر کی ریاست) کے مشترکہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں۔
  2. @ : آبادی کی مردم شماری 2011 کے مطابق 50 لاکھ سے زیادہ آبادی والی ریاستیں۔

پی ڈی ایف میں ریلیز دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.6972



(Release ID: 1939109) Visitor Counter : 82


Read this release in: Marathi , English , Hindi