کامرس اور صنعت کی وزارتہ

مئی، 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 30 JUN 2023 4:59PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں  کے مشترکہ انڈیکس(آئی سی آئی) میں مئی 2022 کے انڈیکس کے مقابلے مئی 2023 میں 4.3 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ سیمنٹ، کھاد، اسٹیل، کوئلہ اور ریفائنری مصنوعات کی پیداوار میں مئی 2023 کے مقابلے میں اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال کے اسی مہینے آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کاجائزہ لیتا ہے، جن میں کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی شامل ہیں ۔ آٹھ بنیادی صنعتیں انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن(آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے کل حجم کے 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اور II میں فراہم کی گئی ہیں۔

فروری 2023 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کی حتمی شرح نمو کو 7.4 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اپریل-مئی 2023-24 کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.3 فیصد (عارضی) رپورٹ ہوئی۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) مئی 2022 کے مقابلے مئی 2023 میں 7.2 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے مئی 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.2 فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) مئی، 2022 کے مقابلے میں مئی، 2023 میں 1.9 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے مئی، 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) مئی 2022 کے مقابلے میں مئی 2023 میں 0.3 فیصد کم ہوئی۔ اس کا مجموعی انڈیکس اپریل سے مئی 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.5 فیصد کم ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری پروڈکٹس - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) مئی 2022 کے مقابلے میں مئی 2023 میں 2.8 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے مئی 2023-24 کے دوران گزشتہ سال  اسی مدت کے مقابلے میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) مئی 2022 کے مقابلے مئی 2023 میں 9.7 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے مئی 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 15.7 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل - اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) مئی 2022 کے مقابلے مئی 2023 میں 9.2 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے مئی 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.2 فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) مئی 2022 کے مقابلے مئی 2023 میں 15.5 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے مئی 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 13.7 فیصد اضافہ ہوا۔

بجلی - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) مئی 2022 کے مقابلے مئی 2023 میں 0.3 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے مئی 2023-24 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

نوٹ 1: مارچ، 2023، اپریل، 2023 اور مئی، 2023 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبرز کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی کی گئی ہے / حتمی شکل دی گئی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپرحوالہ دیا گیا انفرادی صنعتی وزن ہے جو آئی آئی پی سے اخذ کیا گیا ہے اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہے۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم ’کولڈ رولڈ (سی آر) کوائلز‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (آر ایچ پی او) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: جون، 2023 کے لیے اشاریہ کا اجراپیر،  31 جولائی، 2023 کو ہوگا۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.6

76.6

72.4

131.2

125.1

177.6

170.5

185.2

146.6

Apr-May 22-23

152.0

79.1

72.2

136.0

111.0

168.0

168.1

197.2

147.1

Apr-May 23-24

164.4

76.9

71.1

136.9

128.5

188.5

191.2

195.8

153.5

*عارضی

شرح نمو (فی صد میں سال بہ سال کی بنیاد پر)

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.0

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2021-23

14.9

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.0

8.7

8.9

7.7

Apr-May 22-23

31.8

1.8

6.7

12.8

16.4

8.6

15.9

17.4

14.3

Apr-May 23-24

8.2

-2.7

-1.5

0.7

15.7

12.2

13.7

-0.7

4.3

*عارضی، سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال سے لگایا جاتا ہے۔

ضمیمہ II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

May-22

156.3

80.3

73.5

137.3

126.0

172.0

165.4

199.9

149.6

Jun-22

148.0

76.9

70.9

130.3

126.4

158.2

177.4

196.9

143.9

Jul-22

132.7

77.3

72.6

129.8

127.6

166.8

155.4

188.9

141.1

Aug-22

127.5

76.7

73.0

123.6

130.9

170.5

152.0

191.3

139.9

Sep-22

127.5

75.2

72.1

120.2

127.0

172.8

158.7

187.4

138.6

Oct-22

145.8

77.4

73.0

123.5

129.5

177.3

155.2

169.3

138.8

Nov-22

167.5

75.8

71.8

119.7

129.2

175.5

164.3

166.7

139.4

Dec-22

184.4

78.2

74.5

139.3

129.9

190.9

184.8

179.4

153.4

Jan-23

198.6

78.3

75.2

142.0

135.8

199.5

184.7

186.6

158.8

Feb-23

190.1

68.1

67.0

129.1

125.2

185.4

180.2

174.0

147.3

Mar-23

236.6

77.3

74.6

144.7

118.1

198.5

197.7

188.0

163.7

Apr-23

161.2

75.1

69.0

132.7

118.7

189.2

191.4

192.3

150.8

May-23

167.6

78.8

73.3

141.1

138.2

187.9

191.1

199.3

156.1

* عارضی

شرح نمو (فی صد میں سال بہ سال کی بنیاد پر)

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

May-22

33.5

4.6

7.0

16.7

22.9

15.1

26.2

23.5

19.3

Jun-22

32.1

-1.7

1.2

15.1

8.2

3.3

19.7

16.5

13.1

Jul-22

11.4

-3.8

-0.3

6.2

6.2

7.5

0.7

2.3

4.8

Aug-22

7.7

-3.3

-0.9

7.0

11.9

5.8

2.1

1.4

4.2

Sep-22

12.1

-2.3

-1.7

6.6

11.8

7.7

12.4

11.6

8.3

Oct-22

3.8

-2.2

-4.2

-3.1

5.4

5.8

-4.2

1.2

0.7

Nov-22

12.3

-1.1

-0.7

-9.3

6.4

11.5

29.1

12.7

5.7

Dec-22

12.3

-1.2

2.6

3.7

7.3

12.3

9.5

10.4

8.3

Jan-23

13.6

-1.1

5.2

4.5

17.9

14.3

4.7

12.7

9.7

Feb-23

9.0

-4.9

3.1

3.3

22.2

12.4

7.4

8.2

7.4

Mar-23

12.2

-2.8

2.7

1.5

9.7

8.8

-0.6

-1.6

3.6

Apr-23

9.1

-3.5

-2.8

-1.5

23.5

15.3

12.0

-1.1

4.3

May-23

7.2

-1.9

-0.3

2.8

9.7

9.2

15.5

-0.3

4.3

*عارضی، سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مہینے سے کیا جاتا ہے۔

 

*******

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6694



(Release ID: 1936997) Visitor Counter : 101


Read this release in: Manipuri , English , Hindi