وزارت خزانہ
خوردنی تیل، پیتل کے اسکریپ، سپاری، سونے اور چاندی کے لیے ٹیرف ویلیو کے تعین کے سلسلے میں ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر 47/2023 - کسٹمز (این ٹی)
Posted On:
30 JUN 2023 7:36PM by PIB Delhi
کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کااستعما ل کرتے ہوئے، سنٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسز اینڈ کسٹمز نے ، اس بات پر مطمئن ہونے پر کہ ایسا کرنا ضروری اور مناسب ہے، بذریعہ حٰذ ا حکومت ہند کی وزارت خزانہ (ریوینیو کے محکمے) کے نوٹیفکیشن نمبر 36/2021- کسٹمز (این ٹی) بتاریخ 3 اگست 2001 میں درج ذیل ترامیم کی ہیں، جو کہ گزٹ آف انڈیا، غیر معمولی، حصہ II، سیکشن 3، ذیلی سیکشن (ii) میں نمبر ایس او 748 (ای) ، بتاریخ3 اگست 2001 کے ذریعہ شائع کیا گیا تھا۔
مذکورہ نوٹیفکیشن میں، جدول-1، جدول-2 اور جدول-3 کو تبدیل کرکے درج ذیل جدولوں کو شامل کیا گیا ہے:-
جدول-1
نمبر شمار
|
باب/ہیڈنگ/سب ہیڈنگ/ٹیرف آئٹم
|
اشیا کی تفصیل
|
ٹیرف ویلیو
(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
1511 10 00
|
خام پام آئل
|
855
|
2
|
1511 90 10
|
آر بی ڈی پام آئل
|
867
|
3
|
1511 90 90
|
دیگر - پام آئل
|
861
|
4
|
1511 10 00
|
خام پامولین
|
877
|
5
|
1511 90 20
|
آر بی ڈی پامولین
|
880
|
6
|
1511 90 90
|
دیگر - پامولین
|
879
|
7
|
1507 10 00
|
سویا بین کا خام تیل
|
1010
|
8
|
7404 00 22
|
پیتل کاا سکریپ (تمام درجات)
|
4925
|
جدول-2
نمبر شمار
|
باب/ہیڈنگ/سب ہیڈنگ/ٹیرف آئٹم
|
اشیا کی تفصیل
|
ٹیرف ویلیو
(امریکی ڈالر )
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1.
|
71 یا 98
|
سونا، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017 – کسٹمز بتاریخ 30.06.2017 کے سیریل نمبر 356 کے اندراجات کا فائدہ حاصل کیا گیا ہے۔
|
639 فی 10 گرام
|
2.
|
71 یا 98
|
چاندی، کسی بھی شکل میں، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017- کسٹمز بتاریخ30 جون 2017 کے سیریل نمبر 357 کے اندراجات کا فائدہ حاصل کیا گیا ہے۔
|
815 فی کلوگرام
|
3.
|
71
|
(i) چاندی، کسی بھی شکل میں، تمغوں اور چاندی کے سکوں کے علاوہ جن میں چاندی کا مواد 99.9 فیصد سے کم نہ ہو یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں ذیلی جو سب ہیڈنگ 710692 کے تحت آتی ہیں۔
(ii) تمغے اور چاندی کے سکے، جن میں چاندی کا مواد 99.9 فیصد سے کم نہیں ہے یا چاندی کی نیم تیار شدہ شکلیں جو سب ہیڈنگ 710692 کے تحت آتی ہیں، ڈاک، کورئیر یا سامان کے ذریعے اس طرح کی اشیا کے درآمد کے علاوہ۔
وضاحت - اس اندراج کے مقاصد کے لیے، چاندی کسی بھی شکل میں ، جس میں غیر ملکی کرنسی سکے، چاندی سے تیار کی گئی زیورات یا چاندی سے تیار کی گئی اشیا شامل نہیں ہے۔
|
815 فی کلوگرام
|
4.
|
71
|
(i) سونے کی سلاخیں، تولہ سلاخوں کے علاوہ، جن پر مینوفیکچرر یا ریفائنر کا کندہ سیریل نمبر اور وزن میٹرک یونٹوں میں ظاہر کیا گیا ہو۔
(ii) سونے کے سکے جن میں سونے کا مواد 99.5 فیصد سے کم نہ ہو اور سونے کی اشیا، ڈاک، کورئیر یا بیگیج کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔
وضاحت - اس اندراج کے مقاصد کے لیے ’’گولڈ فائنڈنگز‘‘ کا مطلب ہے ایک چھوٹا سا جزو جیسے کہ ہک، کلپ، کلیمپ، پن، کیچ، اسکرو بیک جس کو زیورات کے کسی ٹکڑے کے پورے یا کسی حصے کو جگہ پر رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
|
639 فی 10 گرام
|
جدول-3
نمبر شمار
|
باب/ہیڈنگ/سب ہیڈنگ/ٹیرف آئٹم
|
اشیا کی تفصیل
|
ٹیرف ویلیو
(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
080280
|
سپاری
|
10379 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)
|
اس نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔
نوٹ:- اصل نوٹیفکیشن گزٹ آف انڈیا، غیر معمولی، حصہ-II، سیکشن-3، ذیلی سیکشن (ii) میں نوٹیفکیشن نمبر 36/2001-کسٹمز (این ٹی) بتاریخ 3 اگست 2001 کے ذریعہ، نمبر ایس او 748 (ای) بتاریخ 3 اگست، 2001 کے ذریعہ شائع کیا گیا تھا اور جس میں اس سے قبل نوٹیفکیشن نمبر 45/2023- کسٹمز (این ٹی ) بتاریخ 15 جون 2023 کے ذریعے ترمیم کی گئی تھی جو کہ گزٹ آف انڈیا، غیر معمولی، حصہ-II، سیکشن-3، ذیلی سیکشن (ii) میں نمبر ایس او 2663(ای) بتاریخ 15 جون 2023 کے ذریعے شائع کیا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-6656
(Release ID: 1936617)
Visitor Counter : 107