وزارت خزانہ
نوٹی فکیشن نمبر 49/2023-کسٹمز (این ٹی)
Posted On:
30 JUN 2023 7:28PM by PIB Delhi
کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 51 اے کی ذیلی دفعہ (4) کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کااستعما ل کرتے ہوئے، سنٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسز اینڈ کسٹمز نے ، اس بات پر مطمئن ہونے پر کہ ایسا کرنا ضروری اور مناسب ہے، بذریعہ حٰذانوٹیفکیشن نمبر 18/2023- کسٹمز (این ٹی) بتاریخ 30 مارچ 2023 میں درج ذیل ترامیم کی ہیں، جو کہ گزٹ آف انڈیا، غیر معمولی، حصہ II، سیکشن 3، ذیلی سیکشن (ii) میں ایس او 1512 (ای) ، بتاریخ 30 مارچ 2023 کے ذریعہ شائع کیا گیا ہے۔
مذکورہ نوٹیفکیشن میں، پیرا 2 میں، الفاظ، ’ 30 جون 2023‘کو تبدیل کرکے ’30 ستمبر2023‘ کردیا گیا ہے۔
نوٹ: پرنسپل نوٹیفکیشن گزٹ آف انڈیا، غیر معمولی، حصہ-II، سیکشن-3، ذیلی سیکشن (ii) میں نوٹیفکیشن نمبر 18/2023–کسٹمز (این ٹی) ، بتاریخ 30 مارچ، 2023 کے ذریعہ نمبر ایس او 1528 (ای) بتاریخ 30 مارچ، 2023 کے ذریعے شائع کیا گیا تھا اور اس میں اس سے قبل نوٹیفکیشن نمبر 31/2023 - کسٹمز (این ٹی) بتاریخ 26 اپریل 2023 کے ذریعے ترمیم کی گئی تھی جو کہ گزٹ آف انڈیا غیر معمولی، حصہ II، سیکشن 3، ذیلی سیکشن (ii) میں نمبر ایس او 1935 (ای)، بتاریخ 26 اپریل 2023 کے ذریعہ شائع کیا گیاتھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-6658
(Release ID: 1936603)
Visitor Counter : 123