وزارت خزانہ
نوٹیفکیشن نمبر 48/2023-کسٹمز (این ٹی)
Posted On:
30 JUN 2023 7:23PM by PIB Delhi
کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 51 اے کی ذیلی دفعہ (4) کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کااستعما ل کرتے ہوئے، سنٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسز اور کسٹمز نے ، اس بات پر مطمئن ہونے پر کہ ایسا کرنا ضروری اور مناسب ہے، بذریعہ حٰذانوٹیفکیشن نمبر 19/2022- کسٹمز (این ٹی) بتاریخ 30 مارچ 2022 میں درج ذیل مزید ترامیم کی ہے، جو کہ گزٹ آف انڈیا، غیر معمولی، حصہ II، سیکشن 3، ذیلی سیکشن (ii) میں ایس او 1512 (ای) ، بتاریخ 30 مارچ 2022 کے ذریعہ شائع کیا گیا ہے۔
مذکورہ نوٹیفکیشن میں، پیرا 2 میں، الفاظ، ’ یکم جولائی 2023‘کو تبدیل کرکے ’یکم اکتوبر2023‘ کردیا گیا ہے۔
نوٹ: پرنسپل نوٹیفکیشن گزٹ آف انڈیا، غیر معمولی، حصہ-II، سیکشن-3، ذیلی سیکشن (ii) میں نوٹیفکیشن نمبر 19/2022–کسٹمز (این ٹی) ، بتاریخ 30 مارچ، 2022 کے ذریعہ نمبر ایس او 1512 (ای) بتاریخ 30 مارچ، 2022 کے ذریعے شائع کیا گیا تھا اور اس میں نوٹیفکیشن نمبر 48/2022 - کسٹمز (این ٹی) بتاریخ 31 مئی 2022 کے ذریعے ترمیم کی گئی تھی جو کہ گزٹ آف انڈیا غیر معمولی، حصہ II، سیکشن 3، ذیلی سیکشن (ii) میں نمبر ایس او 2494 (ای)، بتاریخ 31 مئی 2022 کے ذریعہ شائع کیا گیاتھا، نوٹیفکیشن نمبر 99/2022- کسٹمز (این ٹی) بتاریخ 29 نومبر 2022 جو کہ گزٹ آف انڈیا ، غیر معمولی، حصہ II، سیکشن 3، ذیلی سیکشن (ii) میں نمبر ایس او 5540 (ای) ، بتاریخ 29 نومبر 2022 کے ذریعہ شائع کیا گیا تھا، نوٹیفکیشن نمبر 19/2023- کسٹمز (این ٹی) بتاریخ 30 مارچ، 2023، جو کہ گزٹ آف انڈیا ، غیر معمولی، حصہ II، سیکشن 3، ذیلی سیکشن (ii) میں نمبر ایس او 1529 (ای)، بتاریخ 30 مارچ، 2023 کے ذریعے شائع کیا گیا تھا اور نوٹیفکیشن نمبر 30/2023- کسٹمز (این ٹی) بتاریخ 26 اپریل، 2023، جو کہ گزٹ آف انڈیا ، غیر معمولی، حصہ II، سیکشن 3، ذیلی سیکشن (ii) میں نمبر ایس او 1934 (ای)، بتاریخ 26 اپریل 2023 کے ذریعہ شائع کیا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-6657
(Release ID: 1936602)
Visitor Counter : 129