بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ادیم اسسٹ پلیٹ فارم 11.01.2023 کو شروع کیا گیا تاکہ غیر رسمی بہت چھوٹی صنعتوں کو ترجیحی شعبے کے قرضے کے تحت فوائد پہنچانے کے لیے رسمی دائرے میں لایا جا سکے

Posted On: 23 MAR 2023 3:38PM by PIB Delhi

بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجہ کی صنعتوں کے مرکزی وزیر مملکت  جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ پچھلے تین برسوں کے دوران ادیم رجسٹریشن پورٹل پر رجسٹرڈ ایم ایس ایم ای کی ریاست  کے اعتبار سے تفصیلات ضمیمہ-1 میں ہیں۔

بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجہ کی صنعتوں(ایم ایس ایم ای) کی وزارت نے ایم ا یس ایم ای کی درجہ بندی پلانٹ اور مشینری یا آلات اور ٹرن اوور میں سرمایہ کاری کے جامع معیار کی بنیاد پر نوٹیفکیشن نمبر ا یس او 2119 (ای) مورخہ 26 جون 2020 کو مطلع کیا اور اس کے بعد ادیم رجسٹریشن پورٹل 01.07.2020 کو شروع کیا گیا۔ ملک میں موجودہ کاروباری ادارے ادیم رجسٹریشن پورٹل پر خود کو رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ موجودہ کاروباری ادارے، جو سابقہ صنعت آدھار میمورنڈم اور انٹرپرینیورشپ میمورنڈم-II کے تحت ملک میں رجسٹرڈ ہیں، وہ بھی ادیم رجسٹریشن کے نئے نظام میں منتقل ہو سکتے ہیں۔ ادیم رجسٹریشن آن لائن ہے،جو بلا معاوضہ، کاغذ کے بغیر، خود اعلان پر مبنی ہے اور اس کے لیے دستاویزات کو اپ لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے علاوہ، حکومت نے 11.01.2023 کو ادیم اسسٹ پلیٹ فارم کا آغاز کیا تاکہ غیر رسمی  بہت چھوٹی صنعتوں کو ترجیحی شعبے کے قرضے کے تحت فوائد پہنچانے کے لیے رسمی دائرے میں لایا جا سکے۔

ضمیمہ۔I

ادیم رجسٹریشن پورٹل پر سال وار اور ریاست وار ایم ایس ایم ا ی رجسٹریشن 01.07.2020 سے 20.03.2023 تک

نمبرشمار

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقہ

01.07.2020-31.03.2021

01.04.2021-31.03.2022

01.04.2022-20.03.2023

1

آندھرا پردیش

66,149

1,48,395

2,36,064

2

اروناچل پردیش

736

2,278

3,903

3

آسام

17,420

73,589

1,26,481

4

بہار

91,982

2,23,645

3,11,619

5

چھتیس گڑھ

33,583

69,379

1,03,898

6

گوا

6,116

8,709

14,896

7

گجرات

2,49,805

4,01,821

4,88,771

8

ہریانہ

1,04,218

1,81,024

2,26,318

9

ہماچل پردیش

13,000

27,234

45,459

10

جھارکھنڈ

43,686

83,821

1,36,035

11

کرناٹک

1,54,585

3,17,634

4,08,920

12

کیرالہ

72,660

1,18,609

1,72,873

13

مدھیہ پردیش

1,13,425

2,48,349

3,44,764

14

مہاراشٹر

6,54,558

9,79,763

11,53,770

15

منی پور

10,602

13,803

20,353

16

میگھالیہ

706

2,246

6,274

17

میزورم

1,133

3,570

7,443

18

ناگالینڈ

732

3,356

7,068

19

اوڈیشہ

50,070

1,07,033

1,64,443

20

پنجاب

1,02,061

1,84,212

2,58,622

21

راجستھان

2,39,212

3,96,587

4,93,260

22

سکم

359

1,850

3,014

23

تمل ناڈو

3,15,405

5,43,884

7,01,714

24

تلنگانہ

99,066

1,62,865

2,22,565

25

تریپورہ

1,711

6,912

15,594

26

اتر پردیش

2,21,206

4,17,619

6,39,777

27

اتراکھنڈ

23,040

50,367

69,923

28

مغربی بنگال

64,432

1,73,538

2,65,739

29

انڈمان اور نکوبار جزائر

1,842

2,990

3,809

30

چندی گڑھ

5,828

9,595

9,715

31

دہلی

90,789

1,35,804

1,71,537

32

جموں و کشمیر

26,920

75,411

99,573

33

لداخ

737

2,313

3,013

34

لکشدیپ

40

208

326

35

پڈوچیری

3,914

8,301

11,076

36

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

3,117

4,235

4,913

میزان

28,84,845

51,90,949

69,53,522

 

*******

ش ح ۔ ح ا ۔ ف ر

U. No.6538


(Release ID: 1935558)
Read this release in: English , Telugu