شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

بھارت میں پے رول رپورٹنگ – رسمی روزگار کا ایک منظرنامہ

Posted On: 23 JUN 2023 4:32PM by PIB Delhi

شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے تحت قومی اعداد و شمار دفتر (این ایس او) نے کچھ جہتوں میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے منتخبہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈس کی بنیاد پر ، ستمبر 2017 سے اپریل 2023 کی مدت پر احاطہ کرتے ہوئے ملک کے روزگار کے منظرنامے پر پریس نوٹ جاری کیا ہے۔

ایک تفصیل نوٹ منسلک ہے۔

(ضمیموں کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں)

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6434



(Release ID: 1934886) Visitor Counter : 91