وزارت خزانہ
شرح مبادلہ کا نوٹیفکیشن نمبر 46 / 2023 - کسٹمز ( این ٹی )
Posted On:
23 JUN 2023 5:29PM by PIB Delhi
براہ راست ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے کسٹمز ایکٹ، 1962 ( 1962 کا 52 ) کی دفعہ 14 سے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، 15 جون ، 2023 ء کو بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے نوٹفکیشن نمبر 44 / 2023 – کسٹمز ( این ٹی ) میں مندرجہ ذیل ترمیمات کی ہیں ، جو 24 جون ، 2023 ء سے نافذ ہوں گی ۔
نوٹیفکیشن کے شیڈول I میں، شمار نمبر 18 اور اس سے متعلق اندراجات کے لیے، درج ذیل کو تبدیل کیا جائے گا، یعنی: -
شیڈول-1
نمبر شمار
|
بیرونی کرنسی
|
بیرونی کرنسی کے ایک یونٹ کی بھارتی روپئے کے برابر مبادلہ کی شرح
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
|
|
( اے )
|
( بی )
|
|
|
( درآمد شدہ اشیاء کے لیے )
|
( بر آمد شدہ اشیاء کے لیے )
|
18.
|
ترکیہ کا لیرا
|
3.40
|
3.15
|
|
|
|
|
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )
U. No. 6432
(Release ID: 1934854)
Visitor Counter : 89