خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ملک میں خواتین کے لئے ہیلپ لائن کا قیام

Posted On: 22 MAR 2023 6:40PM by PIB Delhi

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ کہ خواتین ہیلپ لائن کا مقصد پولیس ، ون اسٹاپ سینٹرز ، اسپتالوں ،قانونی خدمات کی اتھارٹیز وغیرہ جیسی اتھارٹیز کے ساتھ خواتین کو  منسلک کرکے سرکاری اور پرائیویٹ مقامات پر ان کے لئے ٹیلی فونک شارٹ کوڈ 181کے ذریعہ  24 گھنٹے ایمرجنسی اور غیر ایمرجنسی کارروائی فراہم کرنی ہے ۔خواتین ہیلپ لائن نمبر (ڈبلیو ایچ ایل) ملک بھر میں خواتین کی فلاحی اسکیموں اور پروگراموں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے علاوہ کونسلنگ خدمات کے ساتھ مشکل میں پھنسنے والی خواتین کی مدد بھی کرتا ہے ۔اس وقت خواتین ہیلپ لائنس 34 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کام کررہے ہیں ۔

اس کے علاوہ حکومت نے چائلڈ لائن -1098 اور ایمرجنسی رسپانس سپورٹ سسٹم (ای آر ایس ایس -112) کے خواتین ہیلپ لائن (ڈبلیو ایچ ایل -181) کو مربوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور خواتین اور بچوں کو بلا روک ٹوک ہیلپ لائن خدمات فراہم کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے ساتھ ساتھ ون اسٹاک سینٹر کے ساتھ ان کے رابطے کو بھی مربوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت سرکاری دورے میٹنگوں ، ویڈیوکانفرنس اور ورکشاپ وغیرہ کے ذریعہ خواتین ہیلپ لائن سمیت اپنی اسکیموں کے نفاذ کا  اسکیم کے متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ وقتاً فوقتاً جائزہ لیتی ہے۔ گذشتہ تین سالوں اور موجودہ سال میں سے ہر ایک  سال کے دوران رجسٹرڈ/ موصول ہونے والی کالوں کی تعداد اور فائدہ اٹھانے والی خواتین کی تعداد ضمیمہ میں منسلک ہے۔

نیتی آیوگ کی طرف سے مالی سال 21-2020 کے دوران خواتین ہیلپ لائن اسکیم کے نفاذ کے تجزیوں سمیت وزارت کی اسکیموں کے تیسرے فریق کے اندازے کا اہتمام کیا گیا ۔ اس مطالعہ میں اسکیم کی اثر پذیری اور پائیداری صلاحیت اور اہمیت کو اطمینان بخش پایا گیا ۔مذکورہ مطالعہ کی تحقیق کی بنیاد پر اس اسکیم کو 15 ویں مالی کمیشن سائیکل 26-2025 کی مدت کے دوران نفاذ کے لئے شکتی مشن کے تحت   ذیلی اسکیم  سنبل کے ایک جزو کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

ضمیمہ

پچھلے تین سالوں اور موجودہ سال میں سے ہر ایک  سال کے دوران خواتین کی ہیلپ لائن کے ذریعے سال کے اعتبار سے اور ریاست اور مرکز کے زیر انتظام کے اعتبارسے رجسٹرڈکی گئی / موصول ہونے والی کالوں اور خواتین کی مدد کی گئی ہے۔

31.12.2022 سے23-2022

 

نمبر شمار

ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

2019-20

2020-21

2021-22

31.12.2022 سے23-2022

 

 

کالیں رجسٹرڈ کی گئیں اور موصول ہوئیں

خواتین کو فائدہ پہنچایا گیا اور مدد دی گئی

کالیں رجسٹرڈ کی گئیں اور موصول ہوئیں

خواتین کو فائدہ پہنچایا گیا اور مدد دی گئی

کالیں رجسٹرڈ کی گئیں اور موصول ہوئیں

خواتین کو فائدہ پہنچایا گیا اور مدد دی گئی

کالیں رجسٹرڈ کی گئیں اور موصول ہوئیں

خواتین کو فائدہ پہنچایا گیا اور مدد دی گئی

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

307

39

391

42

454

39

423

31

2

آندھرا پردیش

239444

2349

125440

2035

93421

1510

117013

1322

3

اروناچل پردیش

1021

164

471

280

354

238

298

183

4

آسام

61786

1118

68543

1208

76658

1715

57224

4360

5

بہار

34974

417

32218

415

78268

731

67367

2044

6

چندی گڑھ

8958

8958

10047

10047

11021

11021

10154

10154

7

چھتیش گڑھ

91437

3027

97960

3647

84862

3378

82431

2454

8

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

77

77

73

73

55

55

30

30

9

دہلی

568693

541261

536282

510154

542618

509185

657052

632289

10

گوا

7434

5026

16254

12365

15476

11952

9573

9093

11

گجرات

157378

157378

147030

147030

164952

164952

144078

144078

12

ہریانہ

12022

2714

12503

3492

15847

6530

14210

2485

13

ہماچل پردیش

1838

1838

2120

2120

4235

4235

28418

28418

14

جموں و کشمیر اور لداخ

981

981

2422

2422

1563

1563

1722

1722

15

جھارکھنڈ

0

0

13990

2644

43023

11214

20928

14329

16

کرناٹک

240251

6159

54469

9095

61093

10790

48316

6118

17

کیرالہ

18853

18853

25591

25591

41497

41497

76463

76463

19

مدھیہ پردیش

1336

1096

72783

15029

72426

17989

38294

14501

20

مہاراشٹر

1168

1168

8741

8741

5742

5742

2737

2737

21

منی پور

4529

125

5452

172

4824

131

5018

90

22

میگھالیہ

3136

362

3171

736

1977

577

2122

376

23

میزورم

1624

1624

2677

2677

2645

2645

2488

2488

24

ناگالینڈ

104

79

601

112

1925

996

46

44

25

اوڈیشہ

20332

8442

25342

8020

23367

6074

15588

3500

26

پڈوچیری*

0

0

0

0

0

0

0

0

27

پنجاب

0

0

0

0

33929

33929

33813

33813

28

راجستھان

16725

16725

5707

5707

8656

8656

6636

6636

29

سکم

8604

53

3459

85

1582

67

3204

51

30

تمل ناڈو

5828

121420

5787

93659

119001

15046

84552

27294

31

تلنگانہ

230000

4842

246948

10635

262041

13319

426650

15035

32

تریپورہ

0

0

83

80

264

255

33

32

33

اتر پردیش

123206

123206

16992

16992

51586

51586

57341

57341

34

اتراکھنڈ

1105

1105

1396

1396

1247

1246

634

634

 

کل

1863151

1030606

1544943

896701

1826609

938863

2014856

1100145

 

 

***********

ش ح ۔  ح ا - م ش

U. No.6062


(Release ID: 1931619) Visitor Counter : 70


Read this release in: English