جل شکتی وزارت

پردھان منتری کرشی سنیچائی یوجنا کے تحت حاصل کیے گئے اہداف

Posted On: 23 MAR 2023 6:10PM by PIB Delhi

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب بشویشور ٹوڈو نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری دی ہے کہ2015 میں شروع کی گئی، پردھان منتری کرشی سنیچائی یوجنا (پی ایم کے ایس وائی) ایک سرپرست اسکیم ہے، جس میں دو بڑے اجزاء شامل ہیں جو اس وزارت کے ذریعے نافذ کیے جا رہے ہیں، یعنی، تیز رفتار آبپاشی کے فوائد پروگرام (اے آئی بی پی) ، اور ہر کھیت کو پانی  (ایچ کے کے پی)  اس کے نتیجے کے طور پر ، ایچ کے کے پی  چار ذیلی اجزاء پر مشتمل ہے، جس میں کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ اینڈ واٹر مینجمنٹ (سی اے ڈی اینڈ ڈبلیو ایم) ، سطح کی چھوٹی آبپاشی (ایس ایم آئی) ، آبی ذخائر کی مرمت، تزئین و آرائش اور بحالی (آر آر آر) ، اور زمینی پانی(جی ڈبلیو) ترقیاتی جزو ہیں۔ . تاہم، ایچ کے کے پی کے  سی اے ڈی اینڈ ڈبلیو ایم ذیلی جزو کو اے آئی بی پی کے ساتھ  بیک وقت ، یکساں رفتار سے  لاگو کیا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ، پی ایم کے ایس وائی بھی دو اجزاء پر مشتمل ہے جسے دیگر وزارتوں کے ذریعے نافذ کیا جا رہا ہے۔ ہر قطرے پر زیادہ سے زیادہ فصل (پی ڈی ایم سی) جزو محکمہ زراعت، اور کسانوں کی بہبود(ڈی او اے ایف ڈبلیو) کے ذریعے لاگو کیا جا رہا ہے۔ پی ایم کے ایس وائی کے واٹرشیڈ ڈیولپمنٹ جزو (ڈبلیو ڈی سی) کو دیہی ترقی کی وزارت کے زمینی وسائل کے محکمے کے ذریعے لاگو کیا جا رہا ہے۔

مزید برآں ، 2022-2021 سے 2026-2025 کی مدت کے لیے پی  ایم کے ایس وائی کی توسیع کی منظوری دیتے ہوئے، اس مدت کے لیے اسکیم کے تحت درج ذیل اہداف رکھے گئے ہیں۔

  1. اے آئی بی پی.بشمول سی اے ڈی اور ڈبلیو ایم : اے آئی بی پی کے تحت 60 اورسی اے ڈی اور ڈبلیو ایم کے تحت 85 جاری بڑے/درمیانے منصوبوں کی تکمیل کو 2026-2021  کے دوران ہدف کے طور پر  طے کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دو قومی پروجیکٹوں یعنی لکھوار اور رینوکا پروجیکٹوں کے لئے رقم کی فراہمی  کو بھی منظوری دی گئی ہے۔ مذکورہ پروجیکٹوں کے ذریعے،  اے آئی بی پی کے تحت 13.88 لاکھ ہیکٹر آبپاشی کی صلاحیت پیدا کرنے اور سی اے ڈی اور ڈبلیو ایم کے تحت 30.23 لاکھ قابل کاشت کمانڈ ایریا کوریج  کے سلسلے میں 2026-2021   کے دوران منصوبہ بنایا گیا ہے۔
  2.  پی ایم کے ایس وائی۔ ایچ کے کے پی: جاری منصوبوں کے ذریعے 3.7 لاکھ ہیکٹر آبپاشی کی صلاحیت پیدا کرنا، اور سطح کی معمولی آبپاشی(ایس ایم آئی) اور آبی ذخائر کی مرمت، تزئین و آرائش (آر آر آر) کے ذریعے کوریج کے لیے 0.8 لاکھ ہیکٹر آبپاشی کی صلاحیت پیدا کرنے کے لیے نئے منصوبے شروع کرنا۔ 2022-2021  سے2026-2021    کی مدت کے لیے منظور کیا گیا ہے۔ مزید برآں، 2022-2021 کے لیے زمینی پانی کے پروگرام  کے نفاذ کو عارضی طور پر منظور کیا گیا تھا، جسے بعد میں پروگرام کے لئے سازگار علاقوں میں زیر زمین پانی کا استعمال کرتے ہوئے 82,290 ہیکٹر میں آبپاشی کے جاری کاموں کی تکمیل تک توسیع دی گئی ہے۔
  • III. پی ایم کے ایس وائی۔ ڈبلیو ڈی سی: اس جزو کے تحت، 49.5 لاکھ ہیکٹر بارانی/ بنجر شدہ زمینوں پر محیط منظور شدہ پروجیکٹوں کی تکمیل کے ساتھ ساتھ 2.5 لاکھ ہیکٹر اضافی رقبہ کو حفاظتی آبپاشی کے تحت لائے جانے کے پروگرام کو، 2022-2021 سے 2026-2021 کے دوران لاگو کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
  1. اس کے علاوہ، 2015 میں پی ایم کے ایس وائی  کے آغاز پر، ڈی او اے اور ایف ڈبلیو کے ذریعے لاگو کیے جانے والےہر قطرے سے زیادہ سے زیادہ فصل (پی ڈی ایم سی) جزو کو بھی پی ایم کے ایس وائی کے ایک حصے کے طور پر شامل کیا گیا تھا۔ تاہم، دسمبر، 2021 سے، پی ڈی ایم سی کو اب پی ایم کے ایس وائی کی جگہ پر، راشٹریہ کرشی وکاس یوجنا (آر کے وی وائی) کے تحت ڈی او اے اور ایف ڈبلیو کے ذریعے لاگو کیا جا رہا ہے۔

پی ایم کے ایس وائی  ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے مختلف اجزاء کے تحت 2017-2016 سے 2022-2021 کے دوران اب تک کی گئی پیشرفت کی تفصیلات ضمیمہ-I میں ہے۔

کھیتوں پر پانی کی رسائی کو بڑھانے کے لیے آبپاشی کے منصوبوں کی منصوبہ بندی اور ان پر عمل درآمد متعلقہ ریاستی حکومت کے دائرہ کار کے تحت آتا ہے، تاہم، ریاستی حکومتوں کی کوششوں کی تکمیل کے لیے، حکومت ہند ریاستی حکومتوں کو تکنیکی مدد فراہم کرتی ہے، اور شناخت شدہ آبپاشی پراجکٹس کے لیے اپنی جاری اسکیموں کے تحت جزوی مالی امداد بھی فراہم کرتی ہے۔ ماضی قریب میں اس سلسلے میں حکومت ہند کی طرف سے اٹھائے گئے کچھ اہم اقدامات ذیل میں دیئے گئے ہیں۔

  1. پی ایم کے ایس وائی کی توسیع کو  2022-2021 سے 2026-2025 کی مدت کے لیے حکومت ہند نے منظوری دے دی ہے، جس پر مجموعی طور پر 93,068.56 کروڑ روپے خرچ کیے گئے ہیں۔( 37,454 کروڑ روپے کی مرکزی امداد، 20,434.56 کروڑ روپے کے لیے نابارڈ کو قرض کی خدمت اور ریاستی حکومتوں کی طرف سے ریاستی حصہ کی مد میں 35,180 کروڑ روپے کا خرچ)۔
  2. وڈربھا، مراٹھواڑہ اور بقیہ مہاراشٹر کے خشک سالی کے شکار علاقوں میں 8 بڑے/درمیانے آبپاشی کے پروجیکٹوں اور 83 سطحی معمولی آبپاشی(ایس ایم آئی) اسکیموں کی تکمیل کے لیے ایک خصوصی پیکیج کو حکومت ہند نے 2018 میں منظور کیا ہے۔ پیکیج میں توازن لاگت کا تخمینہ 13,651.61 کروڑ روپے کا ہے۔جس کے مقابلے میں مرکزی امداد کا حصہ 3,831.41 کروڑروپے ہے، جس میں 3.77 لاکھ ہیکٹر کی آبپاشی کی صلاحیت بھی شامل ہے۔
  3. جون، 2018 میں، حکومت ہند نے شاہ پور کنڈی ڈیم (قومی) پروجیکٹ کو جموں و کشمیر اور پنجاب کو فائدہ پہنچانے کے لیے، 2,715.70 کروڑ روپے کی پروجیکٹ لاگت کے لیے مالی امداد کی منظوری دی ہے۔ ۔ منصوبے کے لیے منظور شدہ مرکزی امداد کی ذمہ داری 485.38 کروڑ روپے ہے۔
  4. نومبر، 2018 میں حکومت ہند نے سرہند فیڈر کی ری لائننگ اور راجستھان فیڈر کی ری لائننگ کے لیے، 1,976.75 کروڑ روپے کی پروجیکٹ لاگت کے لیے مالی امداد کی منظوری دی ہے۔ ۔ منصوبے کی منظور شدہ مرکزی امداد کی ذمہ داری 982 کروڑ روپے ہے۔

 

  1. دسمبر، 2021 میں، حکومت ہند نے ریاست اتراکھنڈ میں لکھوار کثیر مقصدی (قومی) پروجیکٹ کے لیے مرکزی امداد کو منظوری دی ہے۔ منصوبے کی تخمینی لاگت  ۔ 5,747.17 کروڑ روپے ہے ۔
  2. دسمبر، 2021 میں، حکومت ہند نے مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کی ریاستوں میں کین-بیتوا لنک پروجیکٹ کو بھی منظوری دی ہے، جس کی تخمینی لاگت  44,605 کروڑ روپے ہے۔

ضمیمہ

 

  1. 2016-2022 کے دوران پردھان منتری کرشی سنچائی یوجنا – تیز رفتار آبپاشی بینیفٹ پروگرام(اے آئی بی پی) اور کمانڈ ایریا ڈیولپمنٹ اینڈ واٹر مینجمنٹ (سی اے ڈی اور ڈبلیو ایم) کے تحت حاصل کی گئی پیشرفت:

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نام

اے آئی بی پی

(2016-17 سے 2022-2021)

سی اے ڈی اور ڈبلیو ایم  

(2017-2016 سے 2022-2021)

ہزار ہیکٹر میں پیدا شدہ آبپاشی کی صلاحیت

قابل کاشت  کمانڈ ایریا

ہزار ہیکٹر میں

1

آندھرا پردیش

24.33

0.93

2

آسام

36.55

25.40

3

بہار

19.54

18.27

4

چھتیس گڑھ

16.76

2.07

5

گوا

0.32

1.05

6

گجرات

582.21

998.18

7

ہماچل پردیش

0

-

8

جھارکھنڈ

79.8

0.00

9

کرناٹک

115.76

38.28

10

کیرالہ

2.06

0.60

11

مدھیہ پردیش

177.79

261.03

12

مہاراشٹر

322.6

125.04

13

منی پور

14.34

8.67

14

اوڈیشہ

59.58

75.84

15

پنجاب

34.99

20.53

16

راجستھان

7.24

53.50

17

تمل ناڈو

4.12

-

18

تلنگانہ

178.94

10.68

19

اتر پردیش

763.93

0.00

20

جموں و کشمیر کے یو ٹی

6.52

1.72

21

لداخ کے یو ٹی

0

0

 

مجموعی

2,447.38

1,641.80

 

.B پردھان منتری کرشی سنچائی یوجنا - ہر کھیت کوپانی کے تحت پیدا ہونے والی آبپاشی کی صلاحیت: سطح کی معمولی آبپاشی (ایس ایم آئی) ، آبی ذخائر کی مرمت، تزئین و آرائش اور بحالی(آر آر آر) زمینی پانی(جی ڈبلیو) ترقیاتی جزو:بالترتیب، 2016-2022 کے دوران۔

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نام

2017-2016  سے 2022-2021 کے دوران پیدا ہونے والی آبپاشی کی صلاحیت (ہزار ہیکٹر میں)

ایس ایم آئی

آبی ذخائر کا آر آر آر

جی ڈبلیو

1.

اروناچل پردیش

5.63

-

3.74

2.

آسام

78.79

-

38.65

3.

بہار

33.73

17.87

 

4.

چھتیس گڑھ

4.87

-

 

5.

گجرات

0.00

0.14

1.87

6.

ہماچل پردیش

20.60

-

 

7.

جموں و کشمیر اور لداخ

24.41

-

 

8.

جھارکھنڈ

6.09

-

 

9.

مدھیہ پردیش

31.83

8.00

 

11.

منی پور

8.29

0.00

2.06

12.

میگھالیہ

17.79

0.88

 

13.

میزورم

2.22

-

0.33

14.

ناگالینڈ

4.48

-

0.67

15.

اوڈیشہ

-

24.97

 

16.

راجستھان

-

9.95

 

17.

سکم

4.18

-

 

18.

تمل ناڈو

-

4.11

0.60

19.

تلنگانہ

-

15.47

 

20.

تریپورہ

0

-

1.07

21.

اتراکھنڈ

15.37

-

1.03

22.

اتر پردیش

-

2.35

27.94

 

مجموعی

258.28

83.74

77.96

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

C

2016-2022 کے دوران بالترتیب پردھان منتری کرشی سنچائی یوجنا - فی ڈراپ مور کراپ(پی ڈی ایم سی) اور واٹرشیڈ ڈیولپمنٹ جزو(ڈبلیو ڈی سی) کے تحت پیدا ہونے والی آبپاشی کی صلاحیت:

 

نمبرشمار

ریاست

پی ڈی ایم سی

ڈبلیو ڈی سی

2017-2016 سے 2022-2021 کے دوران ذیلی آبپاشی کے تحت رقبہ (ہزار ہیکٹر میں)

2017-2016 سے 2022-2021  کے دوران رقبہ کو حفاظتی آبپاشی کے تحت لایا گیا (ہزار ہیکٹر میں)

1

آندھرا پردیش

664.54

229.57

2

اروناچل پردیش

9.91

4.75

3

آسام

31.31

104.13

4

بہار

15.62

22.40

5

چھتیس گڑھ

116.21

21.25

6

گوا

0.78

-

7

گجرات

737.63

25.43

8

ہریانہ

105.06

16.82

9

ہماچل پرا

7.18

3.81

10

جھارکھنڈ

24.10

3.75

11

کرناٹک

1518.19

55.80

12

کیرالہ

2.99

29.03

13

مدھیہ پردیش

231.48

129.91

14

مہاراشٹر

733.41

82.68

15

منی پور

11.50

1.82

16

میگھالیہ

0.00

1.80

17

میزورم

3.29

22.96

18

ناگالینڈ

9.87

4.45

19

اوڈیشہ

70.15

49.05

20

پنجاب

8.46

3.08

21

راجستھان

355.83

90.00

22

سکم

8.44

0.03

23

تمل ناڈو

902.89

98.15

24

تلنگانہ

243.23

52.61

25

تریپورہ

3.41

2.91

26

اتراکھنڈ

24.26

0.52

27

اتر پردیش

264.82

102.18

28

مغربی بنگال

66.52

16.73

29

جموں و کشمیر اور لداخ کے یو ٹی

1.10

31.84

 

مجموعی

6,172.18

1,207.46

 

*************

 

ش ح۔  س ب ۔ رض

U. No.5973



(Release ID: 1930926) Visitor Counter : 68


Read this release in: English , Telugu