زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

موسم گرما میں فصلوں کی بوائی کے تحت احاطہ شدہ رقبے کی پیش رفت

Posted On: 02 JUN 2023 4:44PM by PIB Delhi

زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت کے تحت زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبودکے محکمے نے 2 جون 2023 تک موسم گرما میں فصلوں کی بوائی کے تحت احاطہ شدہ رقبے کی پیش رفت سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔

نمبر شمار

فصلیں

بوائی والا رقبہ: لاکھ ہیکٹیئر میں

رواں برس 2023

گذشتہ برس 2022

1

چاول

28.51

30.33

2

دالیں

19.86

19.11

a

مونگ

16.35

15.58

b

اُڑد

3.26

3.25

c

دیگر دالیں

0.25

0.29

3

شری اَن اور موٹے اناج

12.10

11.73

a

جوار

0.29

0.25

b

باجرا

4.80

3.99

c

راگی

0.14

0.21

d

مکئی

6.86

7.28

4

تلہن

10.26

11.11

a

مونگ پھلی

5.00

5.51

b

سورج مکھی

0.32

0.31

c

تل

4.61

4.52

d

دیگر تلہن

0.32

0.77

کل رقبہ

70.74

72.28

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5778



(Release ID: 1929520) Visitor Counter : 75


Read this release in: English , Hindi , Telugu