خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

خواتین اور بچوں کی ترقی کی  مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے سی آئی آئی   کے سالانہ اجلاس  2023  میں کمیونٹی سروس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین کا جشن منایا


’  تبدیلی لانے والی،  بنیادی سطح کی رہنما ہیں  ، جنہوں نے صحت کی دیکھ بھال، تعلیم اور کاروبار کے میدان میں بہت زیادہ تعاون کیا ہے ‘  :   ڈبلیو سی ڈی  کی مرکزی وزیر

Posted On: 25 MAY 2023 4:33PM by PIB Delhi

خواتین اور بچوں کی ترقی کی  مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے کل  بھارتی صنعت کی  کنفیڈریشن  ( سی سی آئی )  کے سالانہ  اجلاس – 2023 میں ، ان خواتین  کا جشن منایا  ، جنہوں نے سماجی خدمت  میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے  ۔

محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے ٹوئیٹ  میں کہا ہے کہ وہ تبدیلی لانے والی،  بنیادی سطح کی لیڈر ہیں  ، جنہوں نے صحت کی دیکھ بھال، تعلیم اور صنعت کاری کے میدان میں بہت زیادہ تعاون کیا ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )

U. No. 5478



(Release ID: 1927312) Visitor Counter : 68


Read this release in: English , Hindi , Tamil