کامرس اور صنعت کی وزارتہ

غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کے راستے کے تحت سرکاری منظوریاں حاصل کرنے سے متعلق تمام ترتجاویز کے لئے قومی سنگل ونڈو نظام (این ایس ڈبلیو ایس ) پورٹل کااستعمال

Posted On: 24 MAR 2023 9:50PM by PIB Delhi

حکومت نے ، غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے مقصد سے ، سرمایہ کاری کے لئے سازگار ایک پالیسی مرتب کی ہے ، جس کے تحت ، کلیدی لحاظ سے بعض اہم شعبوں کو چھوڑکر، زیادہ ترشعبے ، خودکارطریق کارکے تحت ، صدفیصد غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری –ایف ڈی آئی کے لئے کھلے ہیں۔ تجارت اور صنعت کی وزارت میں وزیرمملکت جناب سوم پرکاش نے آج ایک پارلیمانی سوال کے جواب میں یہ بات بتائی ہے۔

اس کے علاوہ ایف ڈی آئی کے بارے میں پالیسی کا لگاتار جائزہ لیاجاتاہے ، تاکہ  اس بات کویقینی بنایاجاسکے کہ بھارت ایک پرکشش اور سرمایہ کاری کے لئے سازگار ملک بنارہے ۔ غیرملکی سرمایہ کاری کے لئے منظوری کے عمل کو سادہ اورآسان بنانے کی غرض سے اورکاروبار کرنے میں سہولت میں اضافہ کرنے کی خاطر، سابقہ غیرملکی انویسٹمنٹ  پروموشن بورڈ (ایف آئی پی بی ) کو مئی 2017کو ختم کردیاگیاہے اورایک نیا نظام تیارکیاگیاہے ، نئے نظام کے تحت ، ایف ڈی آئی کے لئے منظوری عطاکرنے کے عمل کو سادہ اورآسان بنایاگیاہے ، جس کے تحت ، ایف ڈی آئی کے لئے درخواستوں کو حتمی شکل دینے سے متعلق کام کو متعلقہ وزارتوں /محکموں  کو سونپ دیاگیاہے اورڈی پی آئی آئی ٹی ، اس عمل میں سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک نوڈل محکمہ ہے ۔ منظوری کے عمل کے لئے کام کاج  کے تفصیلی معیاری ضابطے ڈی پی آئی آئی ٹی کے ذریعہ جاری کئے جاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ  ایف ڈی آئی وسیلے کے تحت سرکاری منظوری حاصل کرنے سے متعلق سبھی تجاویز ، اب قومی سنگل ونڈو نظام (این ایس ڈبلیو ایس ) پورٹل پردرج کرائی جارہی ہیں ۔

ایف ڈی آئی پالیسی سے متعلق ضابطوں کو گزشتہ آٹھ برسوں  کے دوران سبھی مختلف شعبوں میں بتدریج سادہ بنایاگیاہے اوران میں اصلاح کی گئی ہیں ۔ جن میں پنشن اوردیگر مالیاتی خدمات وغیرہ شامل ہیں ۔ ماضی قریب میں ، ایف ڈی اائی پالیسی  میں دفاع، بیمہ ، پیٹرولیم اورقدرتی گیس اور ٹیلی کام جیسے شعبوں میں اصلاحات کی گئی ہیں ۔دوسری جانب دفاع کے شعبے میں غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری –ایف ڈی آئی ، اب نئے صنعتی لائسنس حاصل کرنے کی خواہش مند کمپنیوں کے لئے خود کار طریقہ کار کے ذریعہ 74فیصد تک (پہلے یہ حد49فیصدتھی) سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے ، جب کہ بیمہ شعبے میں خود کارطریق کارکے تحت اور غیرملکی  ملکیت والی کمپنیوں کے لئے ایف ڈی آئی کی حد کو49فیصد سے بڑھا کر 74کردیاگیاہے ۔ لائف انشورنس کارپوریشن  آف انڈیا (ایل آئی سی ) میں خودکارطریق کارکے تحت 20فیصد تک ایف ڈی آئی کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ ٹیلی کام شعبے میں خود کار طریق کارکےتحت صد فیصد تک ایف ڈی اائی کی اجازت دی گئی ہے ، گزشتہ آٹھ سالوں میں جن شعبوں میں اس سے پہلے کے آٹھ برسوں کے مقابلے ایف ڈی آئی کی حد میں اضافہ کیاگیاہے ان کی تفصیلات ذیل میں پیش کی گئی ہیں ۔

گزشتہ  8برسوں میں ، اس سے پہلے کے 8برسوں کے مقابلے جن شعبوں میں ایف ڈی آئی کی حد میں اضافہ کیاگیاہے ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں ۔

 

Sl. No

 

Sector

April 2006 to March 2014

April 2014 to March 2022

Growth %

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

1

COMPUTER SOFTWARE & HARDWARE

9,599

72,700

657

 

2

SERVICES SECTOR

(Fin., Banking, Insurance, Non Fin/Business, Outsourcing, R&D, Courier, Tech. Testing and Analysis, Other)

 

37,628

 

54,689

 

45

3

TRADING

5,132

29,440

474

4

CONSTRUCTION (INFRASTRUCTURE)

ACTIVITIES

2,575

25,407

887

5

TELECOMMUNICATIONS

12,098

24,168

100

6

AUTOMOBILE INDUSTRY

8,580

23,030

168

7

CHEMICALS (OTHER THAN FERTILIZERS)

8,864

9,785

10

8

HOTEL & TOURISM

6,880

9,269

35

9

METALLURGICAL INDUSTRIES

7,644

8,940

17

10

NON-CONVENTIONAL ENERGY

2,997

8,618

188

11

ELECTRICAL EQUIPMENTS

2,927

7,369

152

12

EDUCATION

941

6,777

620

13

INFORMATION & BROADCASTING

(INCLUDING PRINT MEDIA)

3,511

5,962

70

14

HOSPITAL & DIAGNOSTIC CENTRES

2,163

5,644

161

15

CONSULTANCY SERVICES

1,939

5,524

185

16

RETAIL TRADING

107

3,856

3515

17

SEA TRANSPORT

1,051

3,715

254

18

INDUSTRIAL MACHINERY

2,668

3,413

28

19

AIR TRANSPORT (INCLUDING AIR

FREIGHT)

476

3,050

541

20

CEMENT AND GYPSUM PRODUCTS

2,190

2,612

19

21

TEXTILES (INCLUDING DYED,PRINTED)

1,217

2,583

112

22

ELECTRONICS

803

2,267

182

23

MINING

952

2,252

136

24

FERMENTATION INDUSTRIES

1,604

1,995

24

25

RUBBER GOODS

1,360

1,838

35

26

PRINTING OF BOOKS (INCLUDING LITHO

PRINTING INDUSTRY)

370

1,799

386

27

MEDICAL AND SURGICAL APPLIANCES

700

1,629

133

28

SOAPS, COSMETICS & TOILET

PREPARATIONS

653

1,506

131

29

PRIME MOVER (OTHER THAN ELECTRICAL

GENERATORS)

1,058

1,471

39

30

GLASS

331

859

160

31

DIAMOND,GOLD ORNAMENTS

387

780

102

32

RAILWAY RELATED COMPONENTS

470

721

53

33

AGRICULTURAL MACHINERY

187

641

243

34

VEGETABLE OILS AND VANASPATI

383

623

63

35

FERTILIZERS

263

394

50

36

BOILERS AND STEAM GENERATING

PLANTS

61

314

411

37

EARTH-MOVING MACHINERY

145

313

117

38

SUGAR

45

184

310

39

SCIENTIFIC INSTRUMENTS

129

164

28

40

GLUE AND GELATIN

9

138

1374

41

TIMBER PRODUCTS

85

129

52

42

LEATHER, LEATHER GOODS AND PICKERS

95

109

15

43

DYE-STUFFS

17

83

398

44

DEFENCE INDUSTRIES

5

8

55

 

STATEMENT ON TOP SECTOR-WISE FDI EQUITY INFLOW FROM April 2019 TO March 2022

 

Sr. No.

 

Sector

Amount of FDI

Equity Inflow

(In USD Million)

%age of Total

FDI Equity Inflow

(1)

(2)

(3)

(4)

1

COMPUTER SOFTWARE

& HARDWARE

48,279

29

 

 

2

SERVICES SECTOR (Fin.,

Banking, Insurance, Non Fin/Business, Outsourcing, R&D, Courier, Tech. Testing and Analysis, Other)

 

 

20,045

 

 

12

3

CONSTRUCTION

(INFRASTRUCTURE) ACTIVITIES

13,164

8

4

TRADING

11,720

7

5

AUTOMOBILE INDUSTRY

11,455

7

6

METALLURGICAL INDUSTRIES

5,713

3

7

TELECOMMUNICATIONS

5,505

3

8

EDUCATION

5,245

3

9

HOTEL & TOURISM

4,036

2

10

NON-CONVENTIONAL ENERGY

3,792

2

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5206



(Release ID: 1924696) Visitor Counter : 64


Read this release in: English