قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

प्रविष्टि तिथि: 15 MAY 2023 8:29PM by PIB Delhi

بھارت کے آئین کی دفعہ 224کی شق (1) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات  کااستعمال کرتے ہوئے ، صدرجمہوریہ ہند نے بموجب  اسی نوٹیفکیشن مورخہ 15مئی 2023کو جوڈیشیل افسرجناب دھرمیش شرماکو دہلی ہائی کورٹ کاایڈیشنل جج مقررکیاہے ۔ ان کی یہ تقرری ، ان کے ذریعہ اپنا عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے آئندہ دوبرسوں کی مدت کے لئے کی گئی ہے ۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5163

 


(रिलीज़ आईडी: 1924379) आगंतुक पटल : 154
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Punjabi