صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے فخر الدین علی احمد کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
13 MAY 2023 12:00PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے سابق صدر جناب فخر الدین علی ا حمد کو ان کے یوم پیدا ئش پرآج (13 مئی 2023) کو راشٹرپتی بھون میں خراج عقیدت پیش کیا۔
************
ش ح۔ا ک ۔ ج
UNO-5082
(Release ID: 1923868)
Visitor Counter : 134