صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے شجاعت کے ایوارڈز عطا کئے

Posted On: 09 MAY 2023 8:23PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج مورخہ 9 مئی 2023 کو راشٹرپتی بھون میں منعقد دفاع سے متعلق تفویض اعزاز کی تقریب میں شجاعت کے ایوارڈز عطا کئے۔ اس موقع پر نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکڑ، بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور دفاع کے مرکزی وزیر کے علاوہ دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔

اس تقریب کی تصاویر اور ایوارڈ پانے والوں کے توصیفی سند منسلک ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ح ا  ۔ م ر

Urdu No. 4962

                          



(Release ID: 1922996) Visitor Counter : 86


Read this release in: English , Hindi , Marathi