وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ نے دفاعی عطائی تقریب (مرحلہ-1) کے دوران 37 بہادری ایوارڈ - آٹھ کیرتی چکر (پانچ بعد از مرگ) اور 29 شوریہ چکر (پانچ بعد از مرگ) پیش کیے

Posted On: 09 MAY 2023 7:29PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو، جو مسلح افواج کی سپریم کمانڈر ہیں، نے 09 مئی 2023 کو نئی دہلی میں دفاعی عطائی تقریب (مرحلہ-1) کے دوران مسلح افواج، مرکزی مسلح پولیس فورسز اور ریاست/ مرکز زیر انتظام علاقوں کے اہلکاروں کو آٹھ کیرتی چکر، بشمول پانچ بعد از مرگ اور 29 شوریہ چکر بشمول پانچ بعد از مرگ، سے نوازا۔ بہادری، بے مثال جرأت اور فرض کے تئیں انتہائی لگن کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کو بہادر ایوارڈ دیے گئے۔ پیشکش کی ترتیب کے لحاظ سے ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست درج ذیل ہے:

Kindly find the annexure-I

**************

 

 

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4957


(Release ID: 1922967) Visitor Counter : 137


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil