صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
05 MAY 2023 10:18AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220 کروڑ66 لاکھ (95 کروڑ21 لاکھ دوسری خوراک اور 22 کروڑ87 لاکھ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
پچھلے 24 گھنٹے میں 1,930ٹیکے لگائے گئے
سردست ملک بھرمیں 33,232 مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.07 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.74 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6,587مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,43,99,415
ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں3,611 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (2.08 فیصد)ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.88 فیصد) ہے
مجموعی طور پر اب تک 92.74 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں1,73,263 ٹیسٹ کئے گئے
******
ش ح۔ ن ر (05.05.2023)
U NO:4839
(Release ID: 1922107)
Visitor Counter : 142