قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس کمیونیک

प्रविष्टि तिथि: 01 MAY 2023 9:30PM by PIB Delhi

ہندستان کے آئین کی دفعہ  217 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے، مورخہ 01.05.2023 کو جفت نمبر کے نوٹیفیکیشن کے ذریعے، صدر جمہوریہ  نے جسٹس جناب ٹی ایس سیواگننم کو  جو کلکتہ ہائی کورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت  سے کام کررہے ہیں،  کو  کلکتہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ جس تاریخ سے وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے اسی تاریخ سے ان کی تقرری سمجھی جائے گی۔

*************

ش ح ۔ ح ا ۔ رض

U. No.4814


(रिलीज़ आईडी: 1921898) आगंतुक पटल : 87
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी