کامرس اور صنعت کی وزارتہ

مارچ ، 2023  کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 28 APR 2023 5:10PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ انڈیکس میں  مارچ  2022 کے انڈیکس کے مقابلے میں مارچ  2023 میں 3.6   فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ کوئلہ، بجلی، سٹیل، سیمنٹ، کھاد، ریفائنری مصنوعات اور قدرتی گیس کی پیداوار میں مارچ 2023  کے دوران   پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں اضافہ ہوا ۔ آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلیکی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے ۔ آٹھ بنیادی صنعتیں انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے کل حجم کے 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اور II میں فراہم کی گئی ہیں۔

2. دسمبر 2022 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کی حتمی شرح نمو کو اس کی عارضی سطح 7.4  فیصد سے نظر ثانی کے بعد بڑھا کر 8.3  فیصد کر دیا گیا ہے۔ 2023-2022  کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.6 فیصد (عارضی) درج کی گئی ۔

3. آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

کوئلہ :- کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد)  مارچ  2022 کے مقابلے  مارچ  2023 میں 12.2 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں 2023-2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 14.8  فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل: - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) مارچ ، 2022 کے مقابلے میں مارچ، 2023 میں 2.8  فیصد کم ہوئی۔ اس کا مجموعی اشاریہ  2023-2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.7  فیصد کم ہوا۔ .

قدرتی گیس: - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) مارچ 2022 کے مقابلے مارچ  2023 میں 2.8  فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں 2023-2022  کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.6  فیصد اضافہ ہوا۔ .

پیٹرولیم ریفائنری کی مصنوعات : - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) مارچ  2022 کے مقابلے میں مارچ  2023 میں 1.5  فیصد بڑھی۔ اس کا مجموعی انڈیکس 2023-2022  کے دوران گزشتہ سال کی  اسی مدت کے مقابلے میں 4.8  فیصد بڑھ گیا۔

کھاد :- کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) مارچ 2022 کے مقابلے مارچ  2023 میں 9.7  فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں 2023-2022  کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.3  فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل: - اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) مارچ  2022 کے مقابلےمارچ  2023 میں 8.8  فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے مارچ 2023-2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.6  فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹ: - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) مارچ ، 2022 کے مقابلے میں مارچ ، 2023 میں 0.8  فیصد کم ہوئی ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے مارچ ، 2023-2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.6  فیصد اضافہ ہوا۔

بجلی: - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد)مارچ ، 2022 کے مقابلے میں مارچ، 2023 میں 1.8 کم ہوئی ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے مارچ ، 2023-2022  کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.9  فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: جنوری ، 2023، فروری، 2023 اور مارچ ، 2023 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبرز کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی کی گئی ہے / حتمی شکل دی گئی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر حوالہ دیاگیا انفرادی صنعتی وزن ہے جو آئی آئی پی  سے اخذ کیا گیا ہے اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہے۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم ‘کولڈ رولڈ(سی آر)  کوائلز’ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ(ایچ آر پی او) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: اپریل، 2023 کے لیے انڈیکس کا اجراء بدھ 31 مئی ، 2023 کو ہوگا۔

ضمیمہ- I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی  اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23*

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

177.0

170.5

185.2

146.5

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

                               

* عارضی،

شرح نمو (فی صد میں سال بہ سال کی بنیاد پر)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی  اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23*

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

8.6

8.6

8.9

7.6

*عارضی، سال بہ سال  کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال سے لگایا جاتا ہے۔

ضمیمہ II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی  اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Mar-22

210.8

79.6

72.6

142.5

107.7

182.4

198.8

191.0

158.0

Apr-22

147.7

77.8

70.9

134.7

96.1

164.0

170.9

194.5

144.6

May-22

156.3

80.3

73.5

137.3

126.0

172.0

165.4

199.9

149.6

Jun-22

148.0

76.9

70.9

130.3

126.4

158.2

177.4

196.9

143.9

Jul-22

132.7

77.3

72.6

129.8

127.6

166.8

155.4

188.9

141.1

Aug-22

127.5

76.7

73.0

123.6

130.9

170.5

152.0

191.3

139.9

Sep-22

127.5

75.2

72.1

120.2

127.0

172.8

158.7

187.4

138.6

Oct-22

145.8

77.4

73.0

123.5

129.5

177.3

155.2

169.3

138.8

Nov-22

167.5

75.8

71.8

119.7

129.2

175.5

164.3

166.7

139.4

Dec-22

184.4

78.2

74.5

139.3

129.9

190.9

184.8

179.4

153.4

Jan-23*

198.3

78.3

75.2

142.0

135.8

193.4

184.6

186.6

157.7

Feb-23*

189.3

68.1

67.0

129.1

125.2

184.2

180.2

174.0

147.0

Mar-23*

236.6

77.3

74.6

144.7

118.1

198.5

197.3

187.6

163.6

* عارضی

شرح نمو (فی صد میں  سال بہ سال کی بنیاد پر)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی  اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Mar-22

0.3

-3.4

7.6

6.1

15.3

4.1

9.0

6.1

4.8

Apr-22

30.1

-0.9

6.4

9.2

8.8

2.5

7.4

11.8

9.5

May-22

33.5

4.6

7.0

16.7

22.9

15.1

26.2

23.5

19.3

Jun-22

32.1

-1.7

1.2

15.1

8.2

3.3

19.7

16.5

13.1

Jul-22

11.4

-3.8

-0.3

6.2

6.2

7.5

0.7

2.3

4.8

Aug-22

7.7

-3.3

-0.9

7.0

11.9

5.8

2.1

1.4

4.2

Sep-22

12.1

-2.3

-1.7

6.6

11.8

7.7

12.4

11.6

8.3

Oct-22

3.8

-2.2

-4.2

-3.1

5.4

5.8

-4.2

1.2

0.7

Nov-22

12.3

-1.1

-0.7

-9.3

6.4

11.5

29.1

12.7

5.7

Dec-22

12.3

-1.2

2.6

3.7

7.3

12.3

9.5

10.4

8.3

Jan-23*

13.4

-1.1

5.3

4.5

17.9

10.8

4.6

12.7

8.9

Feb-23*

8.5

-4.9

3.2

3.3

22.2

11.6

7.4

8.2

7.2

Mar-23*

12.2

-2.8

2.8

1.5

9.7

8.8

-0.8

-1.8

3.6

*عارضی، سال بہ سال  کا حساب پچھلے سال کے اسی مہینے سے کیا جاتا ہے۔

*************

ش ح ۔ س ب ۔ رض

U. No.4676



(Release ID: 1921030) Visitor Counter : 99


Read this release in: English , Manipuri , Tamil