قانون اور انصاف کی وزارت
پریس کمیونکے
Posted On:
27 APR 2023 3:13PM by PIB Delhi
بھارتی آئین کے ذریعے حاصل شدہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، صدر جمہوریۂ ہند نے بھارت کے چیف جسٹس کے صلاح و مشورے سے ہائی کورٹوں کے جج کے طور پر مندرجہ ذیل ججوں کی تعیناتی کی ہے اور ہائی کورٹ کے ججوں کا ٹرانسفر کیا ہے : -
: -
نمبر شمار
|
تجویز کئے گئے ججوں کا نام ( محترمہ / محترم )
|
تفصیلات
|
ہائی کورٹ کے ججوں کی تازہ تقرری
|
|
سنجے کمار جیسوال، جوڈیشل آفیسر
|
چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری۔
|
|
گریش کٹھپالیا، جوڈیشل آفیسر
|
دہلی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری۔
|
|
منوج جین، جوڈیشل آفیسر
|
|
روپیش چندر وارشنی، جوڈیشل آفیسر
|
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری۔
|
|
محترمہ انورادھا شکلا، جوڈیشل آفیسر
|
|
سنجیو سدھاکر کلگاونکر، جوڈیشل آفیسر
|
|
پریم نارائن سنگھ، جوڈیشل آفیسر
|
|
اچل کمار پالیوال، جوڈیشل آفیسر
|
|
ہردیش، جوڈیشل آفیسر
|
|
اویندر کمار سنگھ، جوڈیشل آفیسر
|
|
راکیش تھپلیال، ایڈوکیٹ
|
اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری ۔
|
|
پنکج پروہت، ایڈوکیٹ
|
|
وویک بھارتی شرما، جوڈیشل آفیسر
|
ہائی کورٹ کے ججوں کا تبادلہ
|
|
جناب جسٹس سنجیو پرکاش شرما، جج، پٹنہ ہائی کورٹ
|
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تبادلہ۔
|
|
شری جسٹس اتل سریدھرن، جج، مدھیہ پردیش ہائی کورٹ
|
جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تبادلہ۔
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )
U. No. 4574
(Release ID: 1920267)