اسٹیل کی وزارت
آر آئی این ایل کا سرمایہ نکاسی کا عمل جاری ہے
وزارت فولاد نے آر آئی این ایل کی سرمایہ نکاسی کے بارے میں وضاحت کی
Posted On:
14 APR 2023 1:58PM by PIB Delhi
وزارت فولاد نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ آر آئی این ایل کا سرمایہ نکاسی کا عمل جمود کا شکار نہیں ہوا ہے۔ آر آئی این ایل کے ذریعہ سرمایہ نکاسی کے عمل کو روک دیے جانے سے متعلق چند میڈیا رپورٹوں کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے، وزارت فولاد نے کہا کہ آر آئی این ایل کا سرمایہ نکاسی کا عمل جاری ہے، اور آر آئی این ایل کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے کمپنی کے ذریعہ کوششیں کی جا رہی ہیں، ساتھ ہی حکومت کے ذریعہ تعاون بھی فراہم کرایا جا رہا ہے۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:4114
(Release ID: 1916538)
Visitor Counter : 140