شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مارچ 2023 کے مہینے کے لیے بنیاد 2012=100  پر صارفین کی قیمت کےدیہی، شہری اور مشترکہ عدداشاریے

Posted On: 12 APR 2023 5:47PM by PIB Delhi

شماریات اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت (ایم او ایس پی آئی) کے تحت کام کرنے والا قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) اس پریس ریلیز کے ذریعہ ماہ مارچ 2023 (عارضی) کے لئے دیہی ، شہری اور مجموعی طور پر بنیاد 2012=100 پر منتخب ذیلی گروپس / گروپس کے لئے صارفین کی غذائی قیمت کے اشاریہ (سی ایف پی آئی) میں اتار چڑھاؤ کو جاری کر رہا ہے۔ کُل ہند اور تمام ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے ذیلی گروپ اور گروپ کے لئے سی پی آئی بھی جاری کئے جارہے ہیں۔

2- قیمت کا ڈیٹا عام طور پر منتخب 1114 شہری بازاروں اور منتخب 1181 گاؤں سے شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے ایک ہفتہ واری روسٹر پر این ایس او کے فیلڈ آپریشن ڈویژن کے فیلڈ اسٹاف کے ذاتی دورے کے ذریعہ اکٹھا کیا جا تا ہے۔ ماہ مارچ 2023 کے دوران این ایس او نے 100 فیصد گاؤوں اور 98.5 فیصد شہری بازاروں سے اُن اشیاء کی قیمتیں جمع کیں، جب کہ بازار کے لحاظ سے قیمتیں 90.4 فیصد دیہی اور 93.4 فیصد شہری درج کی گئی تھیں۔

3- عام اشاریہ اور سی ایف پی آئی پر مبنی کُل ہند مہنگائی کی شرح (نقطہ وار بنیاد پر یعنی پچھلے سال کے اسی مہینے میں، یعنی مارچ 2023 سے مارچ 2022 کے مقابلے) درج ذیل ہے:

سی پی آئی (جنرل) اورسی ایف پی آئی کی بنیاد پر کل ہند سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد): مارچ 2022 کے مقابلے مارچ 2023

 

 

مارچ 2023،(عارضی)

فروری،2023(حتمی)

مارچ 2022

شہری

دیہی

مجموعی

شہری

دیہی

مجموعی

شہری

دیہی

مجموعی

افراط زر

سی پی آئی (عام)

5.51

5.89

5.66

6.72

6.10

6.44

7.66

6.12

6.95

سی ایف پی آئی

4.66

4.82

4.79

6.60

5.09

5.95

8.04

7.04

7.68

اشاریہ

سی پی آئی(عام)

178.0

176.3

177.2

177.9

175.6

176.8

168.7

166.5

167.7

سی ایف پی آئی

172.9

178.4

174.9

172.9

177.4

174.4

165.2

170.2

166.9

 

4. جنرل انڈیکس اورسی ایف پی آئیز میں ماہانہ تبدیلیاں ذیل میں دی گئی ہیں:

آل انڈیا سی پی آئی (جنرل) اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں (فیصد): فروری 2023 کے مقابلے مارچ 2023

 

اشاریہ

مارچ 2023،(عارضی)

فروری2023(حتمی)

ماہانہ تبدیلی(فیصد)

دیہی

شہری

مجموعی

دیہی

شہری

مجموعی

دیہی

شہری

مجموعی

سی پی آئی(عام)

178.0

176.3

177.2

177.9

175.6

176.8

0.06

0.40

0.23

سی ایف پی آئی

172.9

178.4

174.9

172.9

177.4

174.4

0.00

0.56

0.29

 

نوٹ: مارچ 2023 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

5. اپریل سی پی آئی 2023 کے لیے ریلیز کی اگلی تاریخ 12 مئی 2023 (جمعہ) ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے براہ کرم ویب سائٹ www.mospi.gov.in دیکھیں۔

ضمیمہ جات دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

 

***********

ش ح ۔  س ب ۔ م ش

U. No.4060


(Release ID: 1916108) Visitor Counter : 149


Read this release in: English , Marathi , Hindi