وزارت خزانہ
مالی سال 23-2022کے دوران این پی ایس اور اے پی وائی کے تحت مختلف اسکیموں کے تحت کل اندراجات 1.35 کروڑ سے تجاوز کر گئے
Posted On:
06 APR 2023 4:12PM by PIB Delhi
مالی سال 23-2022 (جدول1) کے دوران نیشنل پنشن سسٹم(این پی ایس ) اور اٹل پنشن یوجنا (اے پی وائی ) کے تحت مختلف اسکیموں کے تحت صارفین کے اندراج کی تعداد 135.95 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
10 لاکھ سے زیادہ صارفین کے مجموعی اندراج کے ساتھ، این پی ایس پرائیویٹ سیکٹر- جس میں این پی ایس آل سٹیزن اور این پی ایس کارپوریٹ شامل ہیں- تقریباً 60 فیصد ہیں۔
اٹل پنشن یوجنا (اے پی وائی) کے تحت صارفین کے اندراج کی تعداد 119.31 لاکھ تھی۔
جدول 1: قومی پنشن سسٹم اور اٹل پنشن یوجنا کے تحت مختلف اسکیموں میں صارفین کے اندراجات کی تعداد (لاکھ میں)
شعبہ
|
مالی سال 23-2022کے دوران اندراجات
(مدت یکم اپریل ،2022تا 31مارچ 2023)
|
مرکزی حکومت (بشمول سی اے بی )
|
1,28,337
|
ریاستی حکومت (بشمول ایس اے بی )
|
5,34817
|
کارپوریٹ
|
1,53,651
|
ہندوستان کے تمام شہری
|
8,46587
|
اے پی وائی
|
1,19,31,385
|
کل میزان
|
1,35,94,777
|
این پی ایس اور اے پی وائی کے بارے میں مزید معلومات کے لئے برائے مہرانی www.pfrda.org.inپرجائیں ۔
***********
(ش ح ۔اک۔ ع آ)
U -3976
(Release ID: 1915520)