صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 09 APR 2023 10:19AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220 کروڑ66 لاکھ (95 کروڑ21 لاکھ دوسری خوراک اور 22 کروڑ87 لاکھ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

پچھلے 24 گھنٹے میں 659 ٹیکے لگائے گئے

سردست ملک بھرمیں  32,814مریض زیر علاج ہیں

زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.07  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.74 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں   3,726 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,92,837

  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 5,357    نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (3.39 فیصد)ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (3.54 فیصد) ہے

مجموعی طور پر اب تک 92.27  کروڑ      ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,57,894   ٹیسٹ کئے گئے

 

******

 

ش ح۔ ن ر

U NO:3887


(Release ID: 1915015) Visitor Counter : 123