یو پی ایس سی
ماہ فروری 2023 میں یوپی ایس سی کے ذریعہ حتمی شکل دیئے گئے بھرتی کے نتائج
प्रविष्टि तिथि:
06 APR 2023 11:59AM by PIB Delhi
ماہ فروری 2023 کے دوران یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ ذیل میں دیئے گئے بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔ سفارش کردہ امیدواروں کو ڈاک کے ذریعہ انفرادی طورپرمطلع کیاگیاہے ۔
مکمل فہرست ملاحظہ فرمانے کے لئے یہاں کلک کریں ۔
***********
(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
U -3795
(रिलीज़ आईडी: 1914218)
आगंतुक पटल : 158