اسٹیل کی وزارت
ویژن 2030 کے اگلے مرحلے میں ایس اے آئی ایل(اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ) یونٹس کو جدید بنایا جائے گا
Posted On:
05 APR 2023 3:27PM by PIB Delhi
ا سٹیل اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت جناب فگن سنگھ کلستے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ نیشنل اسٹیل پالیسی (این ایس پی) 2017 کے مطابق 300 ایم ٹی پی اے اسٹیل کی پیداواری صلاحیت کے ہدف کے مطابق، توسیع کے پہلے مرحلے میں سیل پلانٹس یعنی درگاپور اسٹیل پلانٹ، رورکیلا اسٹیل پلانٹ، بوکارو اسٹیل پلانٹ اور آئی آئی ایس سی او اسٹیل پلانٹ کے خام اسٹیل کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لیے عارضی منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ تاہم، توسیع مندرجہ ذیل کے ساتھ مشروط ہے: -
(i) تیار ا سٹیل کے لیے ڈیمانڈ گروتھ سیکٹر میں اسٹیل کی پیداوار کی بہتر سطح کو جذب کرنے کے لیے۔
(ii) پائیدار قرض کے ساتھ سی اے پی ای ایکس کی مالی اعانت کے لیے وسائل کی دستیابی: ایکویٹی تناسب۔
(iii) بہتر صلاحیت کی حمایت کے لیے محدود لوہے کے دھات کے ذرائع۔
گرم دھات، خام اسٹیل اور قابل فروخت اسٹیل کے حوالے سے سیل کے پلانٹس کی موجودہ پیداواری صلاحیت اور پیداواری صلاحیت کی حد، فیصد کے لحاظ سےجو موجودہ نو ماہ کی مدت کے دوران حاصل کی گئی ہے، حسب ذیل ہے: -
یونٹ: '000ٹی
پلانٹس
|
گرم دھات
|
خام اسٹیل
|
قابل فروخت اسٹیل
|
سالانہ آپریٹنگ صلاحیت
|
اپریل – دسمبر 2022 کے لئے استعمال کی صلاحیت کی فیصد
(تناسب کی بنیاد پر)
|
سالانہ آپریٹنگ صلاحیت
|
اپریل – دسمبر 2022 کے لئے استعمال کی صلاحیت کی فیصد
(تناسب کی بنیاد پر)
|
سالانہ آپریٹنگ صلاحیت
|
اپریل – دسمبر 2022 کے لئے استعمال کی صلاحیت کی فیصد
(تناسب کی بنیاد پر)
|
بھیلائی اسٹیل پلانٹ
|
6450
|
80%
|
6000
|
82%
|
5400
|
84%
|
درگا پور اسٹیل پلانٹ
|
2450
|
103%
|
2200
|
102%
|
2120
|
101%
|
رورکیلا اسٹیل پلانٹ
|
4000
|
107%
|
3800
|
106%
|
3520
|
106%
|
بوکارو اسٹیل پلانٹ
|
4700
|
93%
|
4600
|
86%
|
4180
|
89%
|
آئی آئی ایس سی او اٹیل پلانٹ
|
2700
|
93%
|
2500
|
94%
|
2390
|
94%
|
اسپیشل اسٹیل پلانٹس
|
0
|
-
|
410
|
56%
|
520
|
51%
|
ایس اے آئی ایل
|
20300
|
93%
|
19510
|
91%
|
18130
|
92%
|
31-2030 تک، ایس اے آئی ایل کی خام ا سٹیل کی پیداوار کی آپریشنل صلاحیت کو موجودہ 19.51 ایم ٹی پی اے سے بڑھا کر عارضی طور پر تقریباً 35.65 ایم ٹی پی اے کرنے کا تصور کیا گیا ہے۔ 31- 2030 تک ایس اے آئی ایل کی پلانٹ کے لحاظ سے خام اسٹیل کی صلاحیت حسب ذیل ہے: -
اسٹیل پلانٹس
|
آپریٹنگ خام اسٹیل کی صلاحیت (یم ٹی پی اے )
|
خام اسٹیل صلاحیت کا پیش شدہ تصور (یم ٹی پی اے )
|
بھیلائی اسٹیل پلانٹ
|
6.00
|
6.80
|
درگا پور اسٹیل پلانٹ
|
2.20
|
4.73
|
رورکیلا اسٹیل پلانٹ
|
3.80
|
9.70
|
بوکارو اسٹیل پلانٹ
|
4.60
|
7.03
|
آئی آئی ایس سی او اٹیل پلانٹ
|
2.50
|
6.98
|
الوئے اسٹیل پلانٹ
|
0.23
|
0.23
|
سیلم اسٹیل پلانٹ
|
0.18
|
0.18
|
ایس اے آئی ایل
|
19.51
|
35.65
|
خیال کردہ خام اسٹیل کی صلاحیت ڈی پی آر زکو حتمی شکل دینے سے مشروط ہے اور مزید، مذکورہ بالا توسیعی منصوبے پر عمل پیرا I میں مذکورہ بالاشرائط کے ساتھ مشروط ہے۔
اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ (ایس اے آئی ایل) کے ذریعے شروع کی گئی جدید کاری اور توسیع (ایم ای پی) اس کے پانچ مربوط اسٹیل پلانٹس میں یعنی بھیلائی (چھتیس گڑھ)، بوکارو (جھارکھنڈ)، رورکیلا (اڈیشہ)، درگاپور (مغربی بنگال) اور برن پور (مغربی بنگال) میں اور سیلم (تمل ناڈو) میں ایک خصوصی اسٹیل پلانٹ جون 2018 تک بتدریج مکمل ہو گیا ہے۔ یونٹ کے لحاظ سے شیڈول تکمیل کے بمقابل اصل تکمیل کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں: -
پلانٹ/ینٹ
|
شیڈول تکمیل
|
اصل تکمیل
|
اصلی قیمت
(سینویٹ کا نیٹ)
(روپے کروڑ میں)
|
نظر ثانی شدہ قیمت
(سینویٹ کا نیٹ)
(روپے کروڑ میں)
|
بھیلائی اسٹیل پلانٹ
|
Mar.’2013
|
Jun.’2018
|
17,266
|
22,566
|
رورکیلا اسٹیل پلانٹ
|
Mar.’2013
|
Dec.’2014
|
11,812
|
13,307
|
درگا پور اسٹیل پلانٹ
|
Dec.’2012
|
Jun.’2015
|
2,875
|
3,169
|
بوکارو اسٹیل پلانٹ
|
Dec.’2011
|
Sep.’2015
|
6,325
|
7,179
|
آئی آئی ایس سی او اٹیل پلانٹ
|
Dec.’2010
|
Dec.’2014
|
16,408
|
19,235
|
سیلم اسٹیل پلانٹ
|
Mar.’2010
|
Sept.’2010
|
1,902
|
2,371
|
یہ بنیادی طور پر کام کی نوعیت کی وجہ سے تھا، جس میں متعدد ایجنسیوں کی مصروفیت، موجودہ پلانٹس میں نئی ٹیکنالوجی کی بحالی کا چیلنج، وسائل کی رکاوٹیں وغیرہ شامل تھیں۔
*************
( ش ح ۔ ا ک۔ ر ب(
U. No.3783
(Release ID: 1914163)
Visitor Counter : 158