صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 06 APR 2023 11:39AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.66 کروڑ(95.21کروڑ دوسری خوراک اور22.87کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1993 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد25587 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.06 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2826 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,41,82,538 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے5335نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (3.32 (فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(2.89) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 92.23 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,60,742ٹیسٹ کئے گئے۔

***********

ش ح ۔ س ک ۔ ف ر

U. No.3790



(Release ID: 1914150) Visitor Counter : 83