سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

شیڈولڈ کاسٹ زمرہ کے طلباء کے لئے اسکالرشپ

Posted On: 05 APR 2023 5:02PM by PIB Delhi

محکمہ اسکولی تعلیم اور خواندگی کے ذریعہ شائع کردہ یو ڈی آئی ایس ای 2021-22 کی رپورٹ کے مطابق، ملک بھر میں پری میٹرک کلاسز (I-X) میں زیر تعلیم درج فہرست ذاتوں کے طلباء کی تعداد کی ریاست وار تفصیل ضمیمہ-I میں ہے۔

ایس سی اور دیگر کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ اسکیم کے تحت، کلاس IX اور Xویں میں پڑھنے والے ایس سی طلباء کو مندرجہ ذیل اکیڈمک الاؤنس دیا جاتا ہے:

طالب علم کی قسم

تعلیمی الاؤنس

(روپے سالانہ)

ڈے – اسکالر

3500

ہوسٹلر

7000

2018 سے 2022 کے دوران مذکورہ اسکیم کے تحت کوئی کمی نہیں کی گئی ہے۔ اس کے بجائے، ان سالوں کے لیے ریاستوں کو جاری کی گئی مرکزی امداد میں اضافہ کا رجحان ہے۔ مذکورہ مدت کے دوران مذکورہ اسکیم کو نافذ کرنے والی ریاستوں کو جاری کی گئی مرکزی امداد کی تفصیلات ضمیمہ II میں ہے۔

ضمیمہ- I

ملک بھر میں پری میٹرک کلاسز (I-X) میں تعلیم حاصل کرنے والے درج فہرست ذاتوں کے طلباء کی تعداد کی ریاست وار تفصیلات (یو ڈی آئی ایس ای 2021-22 کی رپورٹ کے مطابق)

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ایس سی طلباء

  1.  

جزائر انڈمان و نیکوبار

466

  1.  

آندھرا پردیش

2919829

  1.  

اروناچل  پردیش

11218

  1.  

آسام

1101241

  1.  

بہار

10099017

  1.  

چنڈی گڑھ

38660

  1.  

چھتیس گڑھ

1542582

  1.  

دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو

6035

  1.  

دہلی

791768

  1.  

گوا

7079

  1.  

گجرات

1389846

  1.  

ہریانہ

2353296

  1.  

ہماچل پردیش

621381

  1.  

جموں و کشمیر

366907

  1.  

جھارکھنڈ

1962832

  1.  

کرناٹک

4033008

  1.  

کیرالہ

882668

  1.  

لداخ

133

  1.  

لکشدیپ

20

  1.  

مدھیہ پردیش

4874447

  1.  

مہاراشٹر

5017326

  1.  

منی پور

52287

  1.  

میگھالیہ

22314

  1.  

میزورم

4300

  1.  

ناگالینڈ

11402

  1.  

اڈیشہ

2574503

  1.  

پڈوچیری

74559

  1.  

پنجاب

3518026

  1.  

راجستھان

6230522

  1.  

سکم

16587

  1.  

تمل ناڈو

4980174

  1.  

تلنگانہ

2061091

  1.  

تری پورہ

240203

  1.  

اتراکھنڈ

909227

  1.  

اترپردیش

21733620

  1.  

مغربی بنگال

7628334

کل

8,80,76,908

 

ضمیمہ- II

ایس سی طلباء کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ اسکیم کے تحت 2018 سے 2022 کے دوران ریاستی سطح پر جاری کی گئی مرکزی امداد۔

(لاکھ روپے میں)

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

1

آندھرا پردیش

0

0

4944

5089

2

آسام

0

0

 

0

3

بہار

0

5550

 

7534

4

چنڈی گڑھ

0

27

 

36

5

چھتیس گڑھ

0

1041

 

0

6

دمن و دیو

0

0

0.83

0

7

دہلی

0

268

291

699

8

گوا

0

0

3.6

0

9

گجرات

0

1440

1044

1118

10

ہریانہ

0

368

 

0

11

ہماچل پردیش

0

0

408

374

12

جموں و کشمیر

0

70

260

23

13

جھارکھنڈ

1634

676

659

420

14

کرناٹک

0

3691

6230

7658

15

کیرالہ

0

19

1368

1074

16

مدھیہ پردیش

0

406

7784

4475

17

مہاراشٹر

0

0

 

0

18

منی پور

0

45

 

38.95

19

اڈیشہ

996

2590

3512

2871

20

پڈوچیری

0

0

27

82

21

پنجاب

0

3029

2743

3551

22

راجستھان

3075

3323

3827

3673

23

سکم

0

4

5

2

24

تمل ناڈو

0

0

5018

5394

25

تلنگانہ

0

0

 

221

26

تری پورہ

259

469

 

30.57

27

اترپردیش

2706

9075

12096

3732

28

اتراکھنڈ

0

344

143

469

29

مغربی بنگال

2870

2854

6540

2371

کل

11540

35289

56903.4

50934*

*ریاستوں کے پاس دستیاب غیر خرچ شدہ بیلنس کی وجہ سے مرکزی امداد میں کمی

 

یہ معلومات سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.3760



(Release ID: 1914051) Visitor Counter : 97


Read this release in: English , Tamil