سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
گریما گرہ کی صورت حال
प्रविष्टि तिथि:
05 APR 2023 4:57PM by PIB Delhi
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت نے 9 ریاستوں میں 12 گریما گرہ قائم کیے ہیں۔ ریاست وار تفصیلات ضمیمہ-1 میں ہیں۔
اب تک 100 سے زائد خواجہ سراؤں کو سرکاری اور نجی اداروں میں ملازمت فراہم کی جا چکی ہے۔
ضمیمہ- I
|
ریاست
|
گریما گرہ کی تعداد
|
|
بہار
|
1
|
|
چھتیس گڑھ
|
1
|
|
دہلی
|
1
|
|
گجرات
|
1
|
|
مہاراشٹر
|
3
|
|
اڈیشہ
|
1
|
|
راجستھان
|
1
|
|
تمل ناڈو
|
1
|
|
مغربی بنگال
|
2
|
یہ جانکاری سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزیر مملکت محترمہ پرتیما بھومک نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO.3761
(रिलीज़ आईडी: 1914048)
आगंतुक पटल : 128
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English