ایٹمی توانائی کا محکمہ
حکومت نے آج مطلع کیا کہ اس نے دس نیوکلیئر ری ایکٹروں کی تنصیب کے لیے بڑے پیمانے پر منظوری دے دی ہے
Posted On:
05 APR 2023 3:08PM by PIB Delhi
سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ارضیاتی سائنس کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ؛ وزیراعظم کے دفتر، عملے ، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلا کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) اور انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے مشترکہ طور پر این آئی ایس اے آر (ناسا- اسرو سینتھیٹک ایپرچر رڈار) نامی ایک ارضیاتی سائنس سیٹلائٹ تیار کیا ہے۔
حکومت نے آج مطلع کیا کہ اس نے دس نیوکلیئر ری ایکٹروں کی تنصیب کے لیے بڑے پیمانے پر منظوری دے دی ہے۔
لوک سبھا کے فلور پر پیش کئے گئے ایک بیان میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ارضیاتی سائنس کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ؛ وزیراعظم کے دفتر، عملے ، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلا کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا کہ حکومت نے نیوکلیئر ری ایکٹروں کی تنصب کے لئے پی ایس یوز کی خدمات حاصل کی ہیں یا تنصیب کے اس کام کو خصوصی طور پر اسپیلائزڈ سرکاری ایجنسیوں کے ذریعہ ہی انجام دیا جائے گا۔
حکومت نے فلیٹ موڈ میں 700 میگاواٹ کے 10 مقامی پریشرائزڈ ہیوی واٹر ری ایکٹرز کے لیے انتظامی منظوری اور مالی منظوری دی ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
ریاست
|
مقام
|
پروجیکٹ
|
صلاحیت
(ایم ڈبلیو)
|
کرناٹک
|
کیگا
|
کیگا -5اور6
|
2 X 700
|
ہریانہ
|
گورکھپور
|
جی ایچ ا ے وی پی- 3 اور 4
|
2 X 700
|
مدھیہ پردیش
|
چٹکا
|
چٹکا – 1اور2
|
2 X 700
|
راجستھان
|
ماہی بانسواڑہ
|
ماہی بانسواڑہ- 1اور2
|
2 X 700
|
ماہی بانسواڑہ – 3اور4
|
2 X 700
|
حکومت نے 2015 میں اٹامک انرجی ایکٹ میں ترمیم کی ہے تاکہ پبلک سیکٹر انٹرپرائزز کے ساتھ این پی سی آئی ایل کے جوائنٹ وینچرز کو نیوکلیئر پاور پروجیکٹس قائم کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔
ان ری ایکٹرز کو 2031 تک بتدریج ’'فلیٹ موڈ‘ میں قائم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کی لاگت 1,05,000 کروڑروپے ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U- 3744
(Release ID: 1913897)
Visitor Counter : 145