کوئلے کی وزارت
تجارتی نیلامی کے تحت 49 کوئلے کی کانوں کے لئے مختص حکم نامہ جاری کیا گیا
Posted On:
03 APR 2023 4:37PM by PIB Delhi
جون 2020 میں تجاری کوئلے کی کانوں کی نیلامی کے آغاز سے مضمر / مختص حکم نامے 49 کوئلے کی کانوں کے لئے جاری کئے گئے ہیں۔ ریاست وار تفصیلات حسب ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
ریاست
|
جاری شدہ مضمر/ مختص حکم ناموں کی تعداد
|
1
|
آسام
|
2
|
2
|
چھتیس گڑھ
|
7
|
3
|
جھارکھنڈ
|
12
|
4
|
مدھیہ پردیش
|
13
|
5
|
مہاراشٹر
|
5
|
6
|
اڈیشہ
|
9
|
7
|
مغربی بنگال
|
1
|
|
میزان
|
49
|
آغاز کے بعد سے تجارتی کانکنی اسکیم کے تحت مختص کردہ 49 کوئلے کے بلاکوں سے ریاست وار چوٹی کی درجہ بندی کی صلاحیت کی تفصیلات حسب ذیل ہیں :
تجارتی کانکنی کے تحت گزشتہ پانچ سالوں میں مختص 49 کوئلے کے بلاکوں کا ریاست وار پی آر سی (چوٹی کی درجہ بندی کی صلاحیت)
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
ایم ٹی پی اے میں پی آر سی
|
1
|
آسام
|
0.024
|
2
|
چھتیس گڑھ
|
12.2
|
3
|
جھارکھنڈ
|
24.88
|
4
|
مدھیہ پردیش
|
11.85
|
5
|
مہاراشٹر
|
3.72
|
6
|
اڈیشہ
|
35.63
|
7
|
مغربی بنگال
|
1.89
|
نوٹ: 12 کانو ں کی پی آر سی کو شامل نہیں کیا گیا ہے اس لیے کی کہ یہ جزئی طور پر دریافت شدہ ہیں
|
گزشتہ پانچ سالوں میں تجارتی کانکنی کے تحت مذکورہ بالا 49 کوئلے کی کانوں کے ذریعہ پیدا کردہ سالانہ آمدنی کی ریاست وار تفصیلات حسب ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
ریاست
|
فروری 2023 تک رویلٹی اور ٹیکس کوچھوڑ کر پیدا شدہ آمدنی ( کروڑ میں)
|
1
|
آسام
|
0.184
|
2
|
چھتیس گڑھ
|
473.55
|
3
|
جھارکھنڈ
|
73.58
|
4
|
مدھیہ پردیش
|
242.73
|
5
|
مہاراشٹر
|
53.64
|
6
|
اڈیشہ
|
273.07
|
7
|
مغربی بنگال
|
43.6
|
کل
|
|
1160.354
|
توانائی کی طلب میں اضافے کی وجہ سے بجلی کی وزارت نے بموجب خط مورخہ 9 جنوری 2023 مرکزی کانوں ریاستی جینکوس اور آزاد بجلی کے پلانٹس کو ہدایت دی کہ وہ ضروری کارروائی کریں اور وزن سے 6 فیصد شرح پر آمیزش کے لئے شفاف مقابلہ جاتی خریداری کے ذریعہ فوری طور پر کوئلے کی درآمد کی منصوبہ سازی کریں تاکہ ستمبر 2023 تک ہموار آپریشن کے لئے اپنے بجلی کے پلانٹس پرکوئلے کاذخیرہ رکھیں۔
یہ معلومات کوئلے ، کانکنی اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریر ی جواب میں فراہم کیں۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
(ش ح۔ اک ۔ ر ب (
U. No. : 3713
(Release ID: 1913798)