یو پی ایس سی
سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس اسسٹنٹ کمانڈینٹس (ایکزکٹیو )لمٹیڈ محکمہ جاتی مقابلہ جاتی امتحان،2022
Posted On:
31 MAR 2023 5:23PM by PIB Delhi
درج فہرست قابلیت کے لحاظ سے ان امیدواروں کی ہے جن کی سفارش یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ مورخہ 2022-03-13 کو منعقد سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس اسسٹنٹ کمانڈینٹس (ایکزکٹیو )لمٹیڈ محکمہ جاتی مقابلہ جاتی امتحان،2022 کے تحریری حصہ اور مورخہ 31.10.2022 سے 03.11.2022 تک اور 27.03.2022 کو منعقد پرسنالٹی ٹیسٹ کے لئے انٹرویو کے نتیجہ کے بنیاد پر سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس میں اسسٹنٹ کمانڈینٹس (ایکزکٹیو ) کے عہدے پر تقرری کے لئے کی گئی ہے۔
مختلف زمروں کے تحت تقرری کے لئے تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد درج ذیل ہے:۔
جنرل
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
کل
|
14*
|
03
|
02
|
19
|
*01 ایس ٹی امیدوار عام معیار پر شامل
تقرریاں لازمی طور پر امتحان کے موجودہ ضابطوں اور دستیاب اسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی۔ سرکار کے ذریعہ نوٹیفائیڈاسامیوں کی تعداد درج ذیل ہیں :-
جنرل
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
کل
|
14
|
03
|
02
|
19
|
تجویزکردہ امیدواروں کا انتخاب/تقرری آنریبل دہلی ہائی کورٹ کے سامنے زیرغور رٹ پٹیشن(سی ) 2022/5877 کے فیصلہ کے ماتحت ہوگی۔
یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں امتحان ہال کے قریب ایک فیسلیٹی سنٹر ہے۔ امیدوار اپنے امتحان / تقرری سے متعلق کسی قسم کی معلومات/ وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10 بجے سے شام 05 بجے کےد رمیان خود آکر یا ٹیلی فون نمبر 23381125/2338527-011 سے حاصل کرسکتے ہیں۔ نتائج یونین پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ www.upsc.gov.in. پر بھی دستیاب رہیں گے۔
نتیجہ دیکھنےکےلئےیہاں کلک کریں
************
ش ح۔ ق ت ۔ م ص
(U: 3652 )
(Release ID: 1913223)
Visitor Counter : 85