کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

فروری ، 2023  کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 31 MAR 2023 4:50PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ انڈیکس میں فروری 2022 کے انڈیکس کے مقابلے میں فروری 2023 میں 6.0  فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ کوئلہ، بجلی، سٹیل، سیمنٹ، کھاد، ریفائنری مصنوعات اور قدرتی گیس کی پیداوار میں فروری 2023  کے دوران   پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں اضافہ ہوا ۔ آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلیکی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے ۔ آٹھ بنیادی صنعتیں انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے کل حجم کے 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات بالترتیب ضمیمہ I اور II میں فراہم کی گئی ہیں۔

2. نومبر 2022 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کی حتمی شرح نمو کو اس کی عارضی سطح 5.4 فیصد سے نظر ثانی کے بعد بڑھا کر 5.7 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اپریل-فروری 2023-2022  کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.8 فیصد (عارضی) درج کی گئی ۔

3. آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

کوئلہ :- کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) فروری 2022 کے مقابلے فروری 2023 میں 8.5 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے فروری 2023-2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 15.2 فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل: - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) فروری، 2022 کے مقابلے میں فروری، 2023 میں 4.9 فیصد کم ہوئی۔ اس کا مجموعی اشاریہ اپریل سے فروری2023-2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.6 فیصد کم ہوا۔ .

قدرتی گیس: - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) فروری 2022 کے مقابلے فروری 2023 میں 3.2 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے فروری2023-2022  کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.5 فیصد اضافہ ہوا۔ .

پیٹرولیم ریفائنری کی مصنوعات : - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) فروری 2022 کے مقابلے میں فروری 2023 میں 3.3 فیصد بڑھی۔ اس کا مجموعی انڈیکس اپریل سے فروری 2023-2022  کے دوران گزشتہ سال کی  اسی مدت کے مقابلے میں 5.2 فیصد بڑھ گیا۔

کھاد :- کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) فروری 2022 کے مقابلے فروری 2023 میں 22.2 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے فروری 2023-2022  کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11.5 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل: - اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) فروری 2022 کے مقابلے فروری 2023 میں 6.9 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے فروری 2023-2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.5 فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹ: - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) فروری، 2022 کے مقابلے میں فروری، 2023 میں 7.3 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے فروری، 2023-2022 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.7 فیصد اضافہ ہوا۔

بجلی: - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) فروری، 2022 کے مقابلے میں فروری، 2023 میں 7.6 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے فروری، 2023-2022  کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.9 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: دسمبر، 2022، جنوری، 2023 اور فروری، 2023 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبرز کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی کی گئی ہے / حتمی شکل دی گئی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر حوالہ دیاگیا انفرادی صنعتی وزن ہے جو آئی آئی پی  سے اخذ کیا گیا ہے اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہے۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم ‘کولڈ رولڈ(سی آر)  کوائلز’ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ(ایچ آر پی او) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: مارچ، 2023 کے لیے انڈیکس کا اجراء جمعہ 28 اپریل، 2023 کو ہوگا۔

ضمیمہ- I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی  اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

اپریل۔ فروری 22-2021 *

136.1

77.8

71.2

123.6

112.9

161.3

153.1

168.2

134.1

اپریل۔ فروری 2022-23*

156.8

76.5

72.2

129.9

125.8

173.4

168.1

184.9

144.6

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* عارضی

شرح نمو (فی صد میں سال بہ سال کی بنیاد پر)

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی  اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

اپریل۔ فروری 22-2021 *

136.1

77.8

71.2

123.6

112.9

161.3

153.1

168.2

134.1

اپریل۔ فروری 2022-23*

156.8

76.5

72.2

129.9

125.8

173.4

168.1

184.9

144.6

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*عارضی، سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال سے لگایا جاتا ہے۔

ضمیمہ II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

 

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی  اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.0

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

اپریل۔ فروری *22 -2021

9.8

-2.6

20.5

9.2

-0.4

18.4

22.3

8.2

11.1

اپریل۔ فروری 2022-23*

15.2

-1.6

1.5

5.2

11.5

7.5

9.7

9.9

7.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* عارضی

شرح نمو (فی صد میں سال بہ سال  کی بنیاد پر)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی  اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.0

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

اپریل۔ فروری *22 -2021

9.8

-2.6

20.5

9.2

-0.4

18.4

22.3

8.2

11.1

اپریل۔ فروری 2022-23*

15.2

-1.6

1.5

5.2

11.5

7.5

9.7

9.9

7.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*عارضی، سال بہ سال  کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال سے لگایا جاتا ہے۔

ضمیمہ- II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی  اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Feb-22

174.4

71.6

64.9

124.9

102.4

165.0

167.7

160.8

137.1

Mar-22

210.8

79.6

72.6

142.5

107.7

182.4

198.8

191.0

158.0

Apr-22

147.7

77.8

70.9

134.7

96.1

164.0

170.9

194.5

144.6

May-22

156.3

80.3

73.5

137.3

126.0

172.0

165.4

199.9

149.6

Jun-22

148.0

76.9

70.9

130.3

126.4

158.2

177.4

196.9

143.9

Jul-22

132.7

77.3

72.6

129.8

127.6

166.8

155.4

188.9

141.1

Aug-22

127.5

76.7

73.0

123.6

130.9

170.5

152.0

191.3

139.9

Sep-22

127.5

75.2

72.1

120.2

127.0

172.8

158.7

187.4

138.6

Oct-22

145.8

77.4

73.0

123.5

129.5

177.3

155.2

169.3

138.8

Nov-22

167.5

75.8

71.8

119.7

129.2

175.5

164.3

166.7

139.4

Dec-22*

184.3

78.2

74.5

139.3

129.9

180.5

184.8

179.4

151.6

Jan-23*

198.3

78.3

75.2

142.0

135.8

193.4

184.6

186.6

157.7

Feb-23*

189.3

68.1

67.0

129.1

125.2

176.5

180.0

173.1

145.4

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* عارضی

 شرح نمو(فی صد میں سال بہ سال کی بنیاد پر)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی  اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

Feb-22

6.6

-2.2

12.5

8.8

-1.4

5.6

4.2

4.5

5.9

Mar-22

0.3

-3.4

7.6

6.1

15.3

4.1

9.0

6.1

4.8

Apr-22

30.1

-0.9

6.4

9.2

8.8

2.5

7.4

11.8

9.5

May-22

33.5

4.6

7.0

16.7

22.9

15.1

26.2

23.5

19.3

Jun-22

32.1

-1.7

1.2

15.1

8.2

3.3

19.7

16.5

13.1

Jul-22

11.4

-3.8

-0.3

6.2

6.2

7.5

0.7

2.3

4.8

Aug-22

7.7

-3.3

-0.9

7.0

11.9

5.8

2.1

1.4

4.2

Sep-22

12.1

-2.3

-1.7

6.6

11.8

7.7

12.4

11.6

8.3

Oct-22

3.8

-2.2

-4.2

-3.1

5.4

5.8

-4.2

1.2

0.7

Nov-22

12.3

-1.1

-0.7

-9.3

6.4

11.5

29.1

12.7

5.7

Dec-22*

12.2

-1.2

2.6

3.7

7.3

6.3

9.5

10.4

7.0

Jan-23*

13.4

-1.1

5.3

4.5

17.9

10.8

4.6

12.7

8.9

Feb-23*

8.5

-4.9

3.2

3.3

22.2

6.9

7.3

7.6

6.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*عارضی،سال بہ سالکا حساب پچھلے سال کے اسی مہینے سے کیا جاتا ہے۔

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.3643

 


(Release ID: 1913206) Visitor Counter : 169


Read this release in: English , Hindi