صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کوویڈ 19 اپ ڈیٹ
Posted On:
30 MAR 2023 10:00AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک ویکسین کی کل 220.65 کروڑ خوراکیں (95.20 کروڑ دوسری خوراک اور 22.86 کروڑ احتیاطی خوراک) دی جا چکی ہیں۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 15784ہزار خوراکیں دی گئیں
بھارت میں اس وقت فعال معاملوں کی تعداد 13,509 ہے۔
فعال کیسز کی شرح 0.03 فیصد ہے۔
اس وقت صحت یابی کی شرح 98.78 فیصد ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1396افراد صحت یاب ہوئے ۔ اب تک صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,41,68,321 ہوگئی ہے۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3016نئے کیسز رپورٹ ہوئے
یومیہ فعال معاملوں کی شرح (2.73 فیصد)
ہفتہ وار فعال معمالوں شرح (1.71٪)
اب تک کل 92.14 کروڑ ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 110522ٹیسٹ کیے گئے۔
***
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 3513
(Release ID: 1912146)
Visitor Counter : 123