ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

6108 ریلوے اسٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت فراہم کی گئی

Posted On: 29 MAR 2023 4:29PM by PIB Delhi

بھارتی ریلوے نے ہالٹ کے سوائے تمام ریلوے اسٹیشنوں پر مفت وائی فائی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب تک 6108 اسٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت فراہم کی جا چکی ہے۔ ریاست وار فہرست شامل کی گئی ہے۔ اسٹیشنوں پر وائی فائی کی فراہمی آپٹیکل فائبر کیبل اور دیگر وسائل جیسے بنیادی ڈھانچے کی دستیابی پر منحصر ہے۔

بھارتی ریلوے "سگمیہ بھارت مشن" کے حصے کے طور پر اپنے تمام ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں کو معذور افراد (دیویانگ جن) کے لیے قابل رسائی بنانے کے لیے عزم بستہ ہے۔ ریلوے اسٹیشنوں پر معذور مسافروں (دیویانگ جن) سمیت صارفین کی سہولیات کو بہتر بنانا / بڑھانا ایک مسلسل عمل ہے۔

گذشتہ تین برسوں اور موجودہ سال میں سے ہر ایک کے دوران صارفین کی سہولیات کے لیے ہونے والے اخراجات درج ذیل ہیں:

مالی سال 2019-20

1903.10 کروڑ

مالی سال 2020-21

2582.82 کروڑ

مالی سال 2021-22

1995.77 کروڑ

مالی سال 2022-23

1766.37 کروڑ

(23 فروری تک)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ

ریاست وار ان اسٹیشنوں کی فہرست جہاں آج تک وائی فائی کی سہولت فراہم کی گئی ہے

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

پی کے تحت جن اسٹیشنوں میں وائی فائی نصب کیا گیا ان کی تعداد

1

آندھرا پردیش

509

2

اروناچل پردیش

3

3

آسام

220

4

بہار

393

5

چھتیس گڑھ

119

6

دہلی

26

7

گوا

19

8

گجرات

335

9

ہریانہ

140

10

ہماچل پردیش

24

11

جموں و کشمیر

28

12

جھارکھنڈ

215

13

کرناٹک

335

14

کیرلا

120

15

مدھیہ پردیش

408

16

مہاراشٹر

566

17

میگھالیہ

1

18

میزورم

1

19

ناگالینڈ

3

20

اڈیشہ

234

21

پنجاب

151

22

راجستھان

463

23

تمل ناڈو

415

24

تلنگانہ

47

25

تریپورہ

20

26

یو ٹی چنڈی گڑھ

1

27

یو ٹی پڈوچیری

3

28

اتر پردیش

768

29

اتراکھنڈ

31

30

مغربی بنگال

510

 

کل

6108

 

 

یہ معلومات ریلوے، مواصلات اور الیکٹرانک اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

****

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 3497


(Release ID: 1911987)
Read this release in: English , Manipuri