سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

رواں مالی سال 23-2022 کے دوران ملک میں قومی شاہراہوں (این ایچ) کی تعمیر کے لیے 12200 کلومیٹر کا ہدف مقرر کیا گیا ہے

Posted On: 29 MAR 2023 3:02PM by PIB Delhi

پنجاب، ہریانہ، راجستھان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ریاست کے لحاظ سے پچھلے پانچ سالوں میں تعمیر کردہ/چوڑی کی گئی/توسیع کی گئی قومی شاہراہوں کو ضمیمہ –اے میں رکھا گیا ہے۔

اراضی کے حصول اور ہائی وے کی تعمیر/مرمت پر خرچ کی گئی رقم، سال وار اور ریاست کے لحاظ سے ضمیمہ-بی میں رکھی گئی ہے۔

وزارت نے رواں مالی سال 23-2022 کے دوران ملک میں قومی شاہراہوں (این ایچ) کی تعمیر کے لیے 12200 کلومیٹر کا ہدف مقرر کیا ہے۔ آنے والے سالوں کے لیے این ایچ کی تعمیر کے اہداف ابھی تک طے نہیں کیے گئے ہیں۔

 

ضمیمہ – اے

 

نمبر شمار

ریاست

تعمیر کردہ/چوڑی کی گئی/توسیع کی گئی قومی شاہراہیں (تعداد میں)

1

پنجاب

20

2

ہریانہ

19

3

راجستھان

54

4

مدھیہ پردیش

42

5

چھتیس گڑھ

21

 

ضمیہ-بی

 ریاست: پنجاب

نمبر شمار

سال

تحویل اراضی اور شاہراہ کی تعمیر/مرمت پر خرچ ہونے والی رقم (کروڑ روپے میں)

1

2017-18

3945

2

2018-19

3784.41

3

2019-20

3660.07

4

2020-21

3433.18

5

2021-22

3960.92

 

ریاست: ہریانہ

نمبر شمار

سال

تحویل اراضی اور شاہراہ کی تعمیر/مرمت پر خرچ ہونے والی رقم (کروڑ روپے میں)

1

2017-18

4691.88

2

2018-19

3300.76

3

2019-20

2747.94

4

2020-21

2901.08

5

2021-22

3557.02

 

ریاست: راجستھان

نمبر شمار

سال

تحویل اراضی اور شاہراہ کی تعمیر/مرمت پر خرچ ہونے والی رقم (کروڑ روپے میں)

1

2017-18

3531.66

2

2018-19

4890.15

3

2019-20

7014.06

4

2020-21

6746.41

5

2021-22

11299.32

 

ریاست: مدھیہ پردیش

نمبر شمار

سال

تحویل اراضی اور شاہراہ کی تعمیر/مرمت پر خرچ ہونے والی رقم (کروڑ روپے میں)

1

2017-18

3396

2

2018-19

5603

3

2019-20

6035.13

4

2020-21

7064.43

5

2021-22

8439

 

ریاست: چھتیس گڑھ

نمبر شمار

سال

تحویل اراضی اور شاہراہ کی تعمیر/مرمت پر خرچ ہونے والی رقم (کروڑ روپے میں)

1

2017-18

2323.74

2

2018-19

2362.14

3

2019-20

1466.77

4

2020-21

2018.65

5

2021-22

1737.60

 

یہ معلومات سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 3479



(Release ID: 1911858) Visitor Counter : 110


Read this release in: English