پنچایتی راج کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گرام پنچایتیں عوامی خدمت کے لیے ڈجیٹل طور پر مربوط  ہیں

Posted On: 28 MAR 2023 6:55PM by PIB Delhi

ڈجیٹل انڈیا پروگرام کے تحت، پنچایتی راج کی وزارت ملک کی تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ای۔پنچایت مشن  موڈ پروجیکٹ (ایم ایم پی) نافذ کر رہی ہے۔ اس کا مقصد پنچایتوں کے کام کاج کی اصلاح اور اسے مزید شفاف، جوابدہ اور مؤثر بنانا ہے۔ وزارت نے ای گرام سواراج کا آغاز کیا ہے، جو کہ منصوبہ بندی، اکاؤنٹنگ اور بجٹ بنانے جیسے پنچایت کے کاموں کو آسان بنانے والی ایک اکاؤنٹنگ ایپلی کیشن ہے۔ وزارت نے وینڈرس/ خدمات فراہم کاروں کو کی جانے والی ڈجیٹل ادائیگیوں  کے لیے ای گرام سواراج کو بھی گرام پنچایتوں (جی پیز)کے لیے عوامی مالی انتظام کاری نظام (پی ایف ایم ایس) سے مربوط کیا ہے۔سال 2022-23 کے لیے ای گرام سواراج کے تحت مغربی بنگال سمیت دیگر ریاستوں کے ذریعہ کی گئی پیش رفت  کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

 

ضمیمہ

مالی برس 2022-23 کے دوران پنچایتی سطح پر ای گرام سواراج کی اختیارکاری

نمبر شمار

ریاست کا نام

دیہی پنچایتیں اور مساوی اداروں کی تعداد

آن بورڈ دیہی پنچایت

آن لائن ادائیگی کے ساتھ دیہی پنچایتیں اور مساوی ادارے

بلاک پنچایتوں کی مجموعی تعداد

آن بورڈ بلاک پنچایت

آن لائن ادائیگی کے ساتھ بلاک پنچایتیں

ضلع پنچایتوں کی مجموعی تعداد

آن بورڈ ضلع پنچایتیں

آن لائن ادائیگی کے ساتھ ضلع پنچایتیں

1

آندھرا پردیش

13371

8845

2

660

603

0

13

13

10

2

اروناچل پردیش

2114

2088

1120

0

0

0

25

25

20

3

آسام

2663

2197

2180

191

191

191

30

26

26

4

بہار

8176

8175

7920

534

534

531

38

38

36

5

چھتیس گڑھ

11659

11658

11537

146

146

146

27

27

27

6

گوا

191

191

131

0

0

0

2

1

1

7

گجرات

14400

14236

13334

248

248

248

33

33

33

8

ہریانہ

6230

5976

3605

142

140

84

22

22

17

9

ہماچل پردیش

3615

3611

3557

81

81

80

12

12

12

10

جھارکھنڈ

4345

4342

4337

264

264

263

24

24

24

11

کرناٹک

5958

5958

5938

233

232

226

31

31

31

12

کیرلا

941

941

940

152

152

152

14

14

14

13

مدھیہ پردیش

23032

22970

21419

313

313

303

52

52

51

14

مہاراشٹر

27896

27713

25942

351

351

351

34

34

34

15

منی پور

3812

161

160

0

0

0

12

6

6

16

میگھالیہ

6760

0

0

2240

0

0

3

3

0

17

میزورم

834

834

764

0

0

0

0

0

0

18

ناگالینڈ

1293

5

0

0

0

0

0

0

0

19

اڈیشا

6798

6798

6764

314

314

314

30

30

30

20

پنجاب

13241

13162

9629

152

151

131

22

22

21

21

راجستھان

11342

11314

11241

352

352

350

33

33

33

22

سکم

198

181

175

0

0

0

6

4

4

23

تمل ناڈو

12525

12480

11788

388

388

386

36

36

36

24

تلنگانہ

12769

12745

12468

540

539

500

32

32

32

25

تری پورہ

1178

1178

1151

75

75

75

9

9

8

26

اتراکھنڈ

7812

7789

7686

95

95

92

13

13

13

27

اترپردیش

58842

58812

58138

827

826

822

75

75

75

28

مغربی بنگال

3340

3229

3222

344

334

334

22

21

21

میزان

265335

247589

225148

8642

6329

5579

650

636

615

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

علاوہ ازیں، ٹیلی مواصلات کا محکمہ (ڈی او ٹی ) ملک میں تمام گرام پنچایتوں کو براڈ بینڈ کنکٹیویٹی فراہم کرانے کے لیے بھارت نیٹ پروجیکٹ نافذ کر رہا ہے۔ اس پروجیکٹ کے مرحلہ-1 کے تحت دسمبر 2017 میں ایک لاکھ گرام پنچایتوں کو مربوط کرنے کا کام مکمل کیا گیا۔ بھارت نیٹ کے مرحلہ-1 کے تحت  1.23 لاکھ گرام پنچایتوں یعنی تقریباً 1.22 لاکھ گرام پنچایتوں کو انٹرنیٹ سہولت سے آراستہ کیا گیا۔ بقیہ گرام پنچایتوں کو مربوط کرنے کے لیے مرحلہ-2 کی نفاذکاری کا کام جاری ہے۔ بھارت نیٹ کے مرحلہ-2 کے تحت 1.44 لاکھ مختص کردہ گرام پنچایتوں میں سے 71000 گرام پنچایتوں کو انٹرنیٹ خدمات سے آراستہ کیا جا چکا ہے۔

تمام تر ریاستیں اپنے دستیاب وسائل کی بنیاد پر ای۔پنچایت ایم ایم پی نافذ کرنے کے لیے ریاستی سطح پر کوششیں کر رہی ہیں۔ تاہم، ملک بھر میں پنچایتوں کی تیاری کی سطح میں فرق کی وجہ سے، ریاستیں ان ایپلی کیشنوں کے نفاذ کے مختلف مراحل میں ہیں۔ علاوہ ازیں ، چند ریاستوں کے پاس اسی مقصد کے لیے اپنی خود کی مخصوص ایپلی کیشنز بھی موجود ہیں۔

یہ جانکاری پنچایتی راج کے مرکزی وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل کے ذریعہ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت دی گئی۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3438


(Release ID: 1911659) Visitor Counter : 142
Read this release in: English , Manipuri