شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
صنعتی پیدا وار کا اشاریہ (آئی آئی پی)
Posted On:
27 MAR 2023 4:38PM by PIB Delhi
سال 12-2011 کی بنیاد کے ساتھ، گزشتہ تین برسوں کے لئے، صنعتی پیدا وار کا کل ہند اشاریہ اور اس کی نشو ونما کی شرحیں،درج ذیل دی گئی ہیں:
سال
|
2019-20
|
2020-21
|
2021-22
|
عدد اشاریہ
|
129.0
|
118.1
|
131.6
|
شرح نمو (فیصد)
|
-0.8
|
-8.4
|
11.4
|
سال 12-2011 کی بنیاد کے ساتھ، 13-2012 سے 22-2021 تک ، صنعتی پیدا وار کا کل ہند اشاریہ درج ذیل دیا گیا ہے:
سال
|
2012-13
|
2013-14
|
2014-15
|
2015-16
|
2016-17
|
2017-18
|
2018-19
|
2019-20
|
2020-21
|
2021-22
|
عدداشاریہ
|
103.3
|
106.7
|
111.0
|
114.7
|
120.0
|
125.3
|
130.1
|
129.0
|
118.1
|
131.6
|
آئی آئی پی میں ، 13-2012 سے 22-2021 تک اضافے کا رجحان ہے۔ البتہ سال 20-2019 اور 21-2020 کووڈ – 19 کی وبا اور اس سے متعلق پابندیوں کے باعث متاثر رہے۔ لہذا ان دو برسوں کے دوران آئی آئی پی ، 19-2018 کے مقابلے میں کم رہا۔ لیکن 22-2021 میں ، آئی آئی پی نے اپنی پوزیشن بحال کرلی اور اس وقت عدد اشاریہ ، گزشتہ دہائی میں سب سے زیادہ ہو کر 131.6 پر قائم ہے۔
شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت ، منصوبہ بندی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور کار پوریٹ امور کی وزارت میں وزیر مملکت جناب راؤ اندر جیت سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح- ا ع- ق ر)
U-3397
(Release ID: 1911375)