شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شمال مشرقی خطے کی فروغ  کی  وزارت نے، ایچ اے ڈی پی کے تحت 90 کروڑ روپے مالیت کے 41  پروجیکٹوں کو منظوری دی ، جن میں سے 13.15 کروڑ روپے  مالیت کے 10  پروجیکٹ مکمل کر لئے گئے ہیں

Posted On: 27 MAR 2023 6:14PM by PIB Delhi

پہاڑی علاقے کا ترقیاتی پروگرام (ایچ اے ڈی پی)،  شمال مشرقی خطے کی  ترقی کی وزارت (ایم ڈی او این ای آر)  کے ذریعہ، تامنگ لانگ (اب تامنگ لانگ اور نونی )میں  آزمائشی  بنیاد پر  دو سال یعنی  19-2018  اور  20-2019   کے لئے  شروع کیا گیا تھا۔ ایچ اے ڈی پی کے تحت  شمال مشرقی خطے کی فروغ  کی  وزارت نے، 90 کروڑ روپے مالیت کے 41  پروجیکٹوں کو منظوری دی ، جن میں سے 13.15 کروڑ روپے  مالیت کے 10  پروجیکٹ مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ان پرو جیکٹوں کے نفاذ  سے ان اضلاع کی  نشان زدہ آبادی  (بشمول قبائلی آبادی) کو  فائدہ پہنچا ہے۔

یہ معلومات  شمال مشرقی خطے  کی ترقی  کے وزیر جناب  جی کشن ریڈی نے   آج لوک سبھا میں  ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- ا ع- ق ر)

U-3382


(Release ID: 1911345) Visitor Counter : 108


Read this release in: Bengali , English , Manipuri