ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکز نے 7   پی ایم بڑے مربوط ٹیکسٹائل ریجن اورملبوسات (پی ایم مترا) پارکوں کو منظوری دی


انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارکس کی اسکیم کے تحت 31 ٹیکسٹائل پارک کی تکمیل ، 23 تکمیل کے مختلف مراحل میں

Posted On: 24 MAR 2023 5:47PM by PIB Delhi

ٹیکسٹائل کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا جردوش نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت نے عالمی نوعیت کے  بنیادی ڈھانچے نیز پلگ اور کھیل سہولت کے ساتھ جس پر 2027-28 تک سات سال کی مدت کے دوران 4445 کروڑ روپئے کا تخمینہ آئے گا ، گرین فیلڈ/براؤن فیلڈ سائٹس میں 7 (سات) پی ایم میگا انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل ریجن اور ملبوسات (پی ایم مترا) پارکس کے قیام کو منظوری دے دی ہے۔ حکومت نے 7 سائٹس کو حتمی شکل دی ہے، ان میں تمل ناڈو (ویردھنگر)، تلنگانہ (وارنگل)، گجرات (نوسری)، کرناٹک (کلبرگی)، مدھیہ پردیش (دھار)، اتر پردیش (لکھنؤ/ہردوئی) اور مہاراشٹرا (امراوتی) شامل ہیں ۔ یہ ساتوں مقام پی ایم مترا پارک کے قیام کےلئے ہیں ۔ پی ایم مترا پارک اسکیم کی تفصیلات www.texmin.nic.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

اس کے علاوہ حکومت انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارکس  (ایس آئی ٹی پی) کی اسکیم پر بھی عمل پیرا ہے جس کے ذریعے ملک بھر میں 54 ٹیکسٹائل پارکس کی منظوری دی گئی ہے اور ان میں سے 31 ٹیکسٹائل پارکس مکمل ہوچکے ہیں جبکہ 23 تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں۔ ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ میں ہیں۔

ملک کی پوری ٹیکسٹائل ویلیو چین کی ہمہ جہت ترقی کے لیے نیز مینوفیکچرنگ سیکٹر کی ترقی کےلئے  حکومت کئی اسکیموں کو نافذ کر رہی ہے جن میں  پروڈکشن لنکڈ انسینٹیو (پی ایل آئی )ا سکیم برائے ٹیکسٹائل، سمرتھ- ٹیکسٹائل سیکٹر میں صلاحیت سازی  کی اسکیم، ترمیم شدہ ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن فنڈ اسکیم، نیشنل ٹیکنیکل ٹیکسٹائل مشن، سلک سامگرہ-2، وغیرہ۔

گزشتہ تین برسوں کے دوران ٹیکسٹائل کی تخمینہ پیداوار (انسان کے بنائے ہوئے ریشے ، انسان کے بنائے ہوئے فلیمینٹ، سوتی دھاگے، ملاوٹ شدہ سوت اور کل کاتا ہوا سوت) حسب ذیل ہے:-

(اعداد و شمار ملین کلو میں)

 

مدت

انسانی ساختہ فائبر

انسانی ساختہ فلیمنٹ دھاگہ

سوتی دھاگہ

ملاوٹ شدہ اور 100% نان کاٹن دھاگہ

ٹوٹل اسپن سوت

2019-20

1,898

1,688

3,962

1,702

5,664

2020-21

1,610

1,326

3,625

1,521

5,146

2021-22 (P)

2,160

2,016

4,063

1,759

5,822

 

 

ذریعہ: ٹیکسٹائل کمشنر، ممبئی کے دفتر کے ساتھ درج شدہ ٹیکسٹائل کمپنیوں کی بنیاد پر

 


ضمیمہ

ایس آئی ٹی پی اسکیم کے تحت تکمیل شدہ پارک کی فہرست

 

نمبرشمار

پارک کانام

ریاست

ضلع

1

برانڈیکس انڈیا سٹی پرائیویٹ لمیٹڈ

آندھرا پردیش

وشاکھاپٹنم

2

گجرات ایکو ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ

گجرات

سورت

3

مندرا ایس ای زیڈ ٹیکسٹائل اینڈ ایپرل پارک

گجرات

کچھ

4

فیئرڈیل ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹڈ

گجرات

سورت

5

وراج انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ

گجرات

کھیڑا

6

سیانا ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ

گجرات

سورت

7

سورت سوپر یارن پارک

گجرات

سورت

8

آر جے ڈی انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک

گجرات

سورت

9

امیتارا گرین ہائی ٹیک ٹیکسٹائل پارک

گجرات

کھیڑا

10

ہماچل ٹیکسٹائل پارک

ہماچل پردیش

اونا

11

جے اینڈکے ٹیکسٹائل پارک

جموں و کشمیر

کٹھوا

12

ڈوڈابالاپورانٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک

کرناٹک

دودابالاپور

13

میٹروہائی ٹیک کوآپریٹوپارک

مہاراشٹر

کولہاپور

14

بارامتی ہائی ٹیک ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ.

مہاراشٹر

پونے

15

ڈیسن انفراسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹڈ

مہاراشٹر

دھولے

16

اسلام پور انٹیگریٹیڈ ٹیکسٹائل پارک

مہاراشٹر

سانگلی

17

لاتور انٹیگریٹیڈ ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹڈ

مہاراشٹر

لاتور

18

اسمیتا انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ

مہاراشٹر

تھانے

19

پرائڈ ا نڈیا کوآپریٹو ٹیکسٹائل پارک

مہاراشٹر

کولہاپور

20

ہنگن گھاٹ ٹیکسٹائل پارک

مہاراشٹر

وردھا

21

لوٹس انٹیگریٹیڈ ٹیکس پارک

پنجاب

برنالا

22

ریدھم ٹیکسٹائل اینڈ ایپرل پارک لمیٹڈ

پنجاب

نوان شہر

23

لدھیانہ انٹیگریٹیڈ ٹیکسٹائل پارک

پنجاب

لدھیانہ

24

نیکسٹ جن ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹڈ

راجستھان

پالی

25

کشن گڑھ ہائی ٹیک ٹیکسٹائل ویونگ پارک

راجستھان

اجمیر

26

جے پور ا نٹیگریٹیڈ ٹیکس کرافٹ پارک

راجستھان

جے پور

27

پلادم ہائی ٹیک ویونگ پارک

تمل ناڈو

تریپور

28

کوماراپلایم ہائی ٹیک ویونگ پارک

تمل ناڈو

نماکل

29

کرور انٹیگریٹیڈ ٹیکسٹائل پارک

تمل ناڈو

کرور

30

مدورئی انٹیگریٹیڈ ٹیکسٹائل پارک

تمل ناڈو

مدورئی

31

پوچم پلی ہینڈلوم پارک لمیٹیڈ

تلنگانہ

یدادری بھاوانگری

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایس آئی ٹی پی اسکیم کے تحت جاری پارکوں کی فہرست

 

نمبرشمار

پارک کانام

ریاست

ضلع

1

ہندوپور ویاپار ایپرل پارک

آندھرا پردیش

اننت پورامو

2

ایم اے ایس فیبرک پارک انڈیا لمیٹڈ

آندھرا پردیش

نیلور

3

تاراکیشور ٹیکسٹائل پارک

آندھرا پردیش

نیلور

4

گنٹور ٹیکسٹائل پارک

آندھرا پردیش

گنٹور

5

پراک جیوتی ٹیکسٹائل پارک

آسام

دارنگ

6

کیجریوال انٹیگریٹیڈ ٹیکسٹائل پارک

گجرات

سورت

7

شانتی  انٹیگریٹیڈ ٹیکسٹائل پارک

گجرات

سورت

8

پالسانا آئی ٹی پی پارک

گجرات

سورت

9

اچھاپور ٹیکسٹائل پارک

گجرات

سورت

10

کرنج انٹیگریٹیڈ ٹیکسٹائل پارک

گجرات

سورت

11

شالون ٹیکسٹائل پارک

گجرات

سورت

12

کشمیر وول اینڈ سلک  ٹیکسٹائل پارک

جموں و کشمیر

کٹھوا

13

پورنا گلوبل ٹیکسٹائل پارک

مہاراشٹر

ہنگولی

14

کلپنا اواڈے ٹیکسٹائل پارک

مہاراشٹر

کولہاپور

15

ستیہ راج انٹیگریٹیڈ ٹیکسٹائل پارک

مہاراشٹر

کولہاپور

16

سری گنیش  ٹیکسٹائل پارک

مہاراشٹر

دھولے

17

ایس آئی ایم اے ٹیکسٹائل پروسیسنگ سینٹر

تمل ناڈو

کڈلور

18

پیراریگنار اناہینڈلوم سلک پارک

تمل ناڈو

کانچی پورم

19

پلاوڈا ٹیکسٹائل پارک

تمل ناڈو

ایروڈ

20

دی گریٹ ا نڈیا لانین اینڈ ٹیکسٹائل

تمل ناڈو

ایروڈ

21

وہائٹ گولڈ ٹیکسٹائل پارک

تلنگانہ

رنگاریڈی

22

ای آئی جی ایم ا ی ایف ایپرل پارک لمیٹڈ.

مغربی بنگال

کولکتہ

23

ویسٹ بنگال ہوزری پارک

مغربی بنگال

ہاوڑہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

**********

 

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.3372


(Release ID: 1911328) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Marathi , Tamil