کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کول بیڈ میتھین  کا اخراج

Posted On: 23 MAR 2023 4:36PM by PIB Delhi

فی الحال، کول بیڈ میتھین (سی بی ایم) ملک میں کسی بھی کام کرنے والی / آپریشنل کوئلے کی کانوں سے پیدا نہیں ہوتا ہے۔ حکومت ہند نے 1997 میں کوئلے کی کانکنی سے قبل کوئلے والے علاقوں سے کول بیڈ میتھین (سی بی ایم) نکالنے کے لیے ایک پالیسی بنائی تھی اور وزارت کوئلہ اور وزارت پیٹرولیم  اور قدرتی  گیس  کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر بھی دستخط کیے گئے تھے، جس کا مقصد سی بی ایم کی ترقی کے لیے امداد باہمی کے طور پر کام کرناتھا۔

یہ معلومات کوئلہ، کانوں اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  فراہم کیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- ا ک- ق ر)

U-3239


(Release ID: 1910276) Visitor Counter : 142


Read this release in: English , Kannada