سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی سڑک اور بنیادی ڈھانچہ جاتی فنڈ (سی آر آئی ایف) کے تحت ریاستی سڑکوں کی ترقی اور دیکھ بھال

Posted On: 23 MAR 2023 3:07PM by PIB Delhi

مرکزی سڑک اور بنیادی ڈھانچہ فنڈ (سی آر آئی ایف) اسکیم کے تحت مرکزی سڑک اور بنیادی ڈھانچہ فنڈ (سی آر آئی ایف) ایکٹ، 2000، جس کی ترمیم  مالیاتی ایکٹ 2019 کے ذریعے ہوئی تھی ، کی دفعات کے مطابق وزارت ریاستی حکومتوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹیز) کو ریاستی سڑکوں کی ترقی اور دیکھ بھال کے لیے فنڈز مختص کرتی ہے۔

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار  - گزشتہ تین سالوں اور موجودہ سال کے دوران سی آر آئی ایف اسکیم کے تحت ریاستی سڑکوں کی ترقی اور دیکھ بھال کے لیے جمع کردہ  اور جاری شدہ فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ-I میں دی  گئی ہیں۔

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار -  ریاستی سڑکوں کے منصوبوں کے لئے تجاویز کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ تین سالوں اور رواں سال کے دوران سی آر آئی ایف اسکیم کے تحت موصول اور حتمی شکل دی گئی، سڑک منصوبوں کے لئے تجاویز   بشمول ریاست بہار کی تفصیلات ، ضمیمہ II میں  دی گئی  ہیں ۔ تجاویز کو ریاست / مرکز کے لحاظ سے حتمی شکل دی گئی ہے، نہ کہ ضلع کے لحاظ سے۔

566 کروڑ روپے  کی لاگت  کے تقریباً 54 کلومیٹر کی لمبائی میں تقریباً چھ ریاستی سڑکوں کے منصوبے ، سی آر آئی ایف  اسکیم  کے تحت ریاست بہار میں جاری ہیں۔

مذکورہ منصوبوں کو مرحلہ وار طریقے سے فروری 2025  تک مکمل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

سی آر آئی ایف ایکٹ، 2000 کے سیکشن 7 اے اور 11 کی بنیاد پر، وزارت نے ،وزارت خزانہ کے ساتھ مشاورت سے سی آر آئی ایف اسکیم کے تحت ریاستی سڑکوں کی ترقی اور دیکھ بھال کے لیے فنڈز مختص کرنے کے معیار کو حتمی شکل دی اور اسے تمام ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جنوری 2020  میں بھیج دیا گیا اور ترامیم اپریل 2022 میں جاری کی گئیں۔

معیارات دیگر چیزوں کے ساتھ فراہم کرتا ہے:-

  1. پروجیکٹ کی نگرانی اور کاموں کی کوالٹی کنٹرول باقاعدہ وقفوں پر کیا جانا ہے۔
  2. ریاستی / مرکز کے زیر انتظام بشمول  ریاستی کوالیٹی  مانیٹر  کے ذریعہ  مقرر کردہ  ماہرین اور معاون  عملہ  پر مشتمل  ریاستی / مرکز کے زیر انتظام علاقے کی سطح کوالٹی مانیٹرنگ  نظام۔
  3. کوالٹی اشورینس سسٹم وضع کرنے کے لیے معیار کی ضرورت، افسران اور ٹھیکیداروں کی ذمہ داری، آزاد ٹیسٹ کروانے، کوالٹی اشورینس دستاویزات کی جانچ، پی ڈبلیو  ڈی عملے کی تربیت کی ذمہ داری اور لیبارٹری اور فیلڈ ٹیسٹنگ کی سہولیات کی سفارش کرنے کے لیے ریاست / مرکز کے زیر انتظام  علاقے کی سطح پر  کوالٹی کی نگرانی کا نظام ۔
  4. سول انجینئرنگ کی ڈگری اور 10 سال کا تجربہ رکھنے والے سول انجینئرز کے ذریعہ کاموں کا معائنہ / ایک آزاد غیر جانبدار ایجنسی / فرم کے ذریعہ کاموں کا معائنہ۔

 ضمیمہ-I

سی آر آئی ایف سکیم کے تحت سڑکوں کی ترقی سے متعلق ضمیمہ

ریاست / مرکز کے زیر زانتظام علاقے کے لحاظ سے  - گزشتہ تین سالوں اور موجودہ سال کے دوران سی آر آئی ایف اسکیم کے تحت ریاستی سڑکوں کی ترقی اور دیکھ بھال کے لیے جمع  شدہ  اور جاری کردہ  فنڈز کی تفصیلات:-

رقم کروڑ  روپے میں

نمبر شمار

 ریاست /  مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23 (Till 28.02.2023)

جمع شدہ

*جاری کردہ

 جمع شدہ

 *جاری کردہ

 جمع شدہ

 *جاری کردہ

** جمع شدہ

**جاری کردہ

1

آندھرا پردیش

349.64

350.08

325.54

322

334.96

300.8

380.19

344.73

2

ارناچل پردیش

133.2

126.61

125.48

42.03

128.39

128.33

147.65

133.88

3

آسام

149.03

149.03

140.74

220.81

143.8

77.51

169.64

55.52

4

بہار

210.35

223.16

195.3

425.93

201.16

447.06

226.47

205.35

5

چھتیس گڑھ

254.6

371.61

237.5

234.92

245.74

230.29

281.12

86.92

6

گوا

15.67

7.29

14.43

0

13.41

0

16.26

0.00

7

گجرات

451.33

718.87

424.68

430.74

434.06

725.29

509.31

249.12

8

ہریانہ

185.1

200.77

167.73

78.54

177.05

163.71

197.73

0.00

9

ہماچل پردیش

103.27

87.12

97.27

95.95

99.74

188.01

117.73

106.75

10

جھار کھنڈ

171.07

137.67

160.88

78.77

164.33

40.79

184.96

0.00

11

کرناٹک

476.84

382.57

439.77

434.99

443.11

442.9

513.13

465.27

12

کیرالہ

140.54

0

132.26

273.99

126.77

126.71

147.19

133.46

13

مدھیہ پردیش

579.67

693.25

541.01

535.13

556.21

622.93

632.99

573.96

14

مہارا شٹر

728.84

629.83

683.27

675.84

683.8

390.27

783.19

710.15

15

منی پور

38

12.64

35.85

13.22

36.6

13.43

42.10

13.81

16

میگھالیہ

43.34

29.1

40.81

76.93

40.63

90.55

47.51

43.08

17

میزورم

34.55

34.55

32.56

32.28

33.14

22.06

38.20

0.00

18

ناگا لینڈ

27.87

9.29

26.44

37.41

27.02

27

31.31

28.39

19

اڈیشہ

308.94

286.96

289.54

534.19

298.67

535.07

340.95

206.74

20

پنجاب

159.6

259.37

148.77

141.18

149.41

193.35

176.96

53.42

21

راجستھان

669.01

415.17

622.71

141.81

627.89

148.4

715.82

649.06

22

سکم

12.89

4.29

12.09

3.98

12.06

25.78

14.09

12.78

23

تمل ناڈو

379.65

262.37

352.04

503.17

350.32

350.15

402.67

365.12

24

تلنگانہ

276.37

234.06

256.08

253.29

262.01

261.88

304.27

275.89

25

تریپورہ

19.13

22.03

17.89

48.84

18.49

33.76

21.23

15.27

26

اتر پردیش

624.31

541.09

582.69

576.36

616.59

616.29

702.42

636.91

27

اترا کھنڈ

103.98

42.58

97.23

61.34

98.85

98.8

114.01

103.38

28

مغربی بنگال

224.7

451.67

209.2

136.11

213.97

287.06

240.31

217.90

29

انڈمان ونکوبار جزائر

20.22

6.74

15.12

15.12

15.17

10.08

17.49

10.54

30

چنڈی گڑھ

5.65

0

6.16

0

4.76

0

6.55

0.00

31

دادر اور نگر حویلی

4.57

4.57

5.61

5.61

4.8

2.38

5.74

0.00

32

دمن اور دیو

2.8

0

33

دہلی

59.99

0

34.15

0

27.2

0

32.06

0.00

34

جموں وکشمیر

137.85

152.96

94.51

79.4

96.91

321.18

113.61

102.89

35

لداخ

103.82

17.36

246.22

96.95

250.83

0

289.06

83.44

36

پڈو چیری

12.01

4

8.47

8.47

7.39

5.18

10.39

7.83

*کچھ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فنڈز اس ریاست/مرکزکے زیر انتظام علاقہ کے پچھلے سالوں کے غیر خرچ شدہ بیلنس سے کسی ریاست کے جمع  شدہ   فنڈ سے زیادہ جاری کیے گئے ہیں۔

**سی آر آئی ایف اسکیم کے تحت سیٹو بندھن کے تحت ریاستی سڑکوں پر آر او بیز / آر یو بیز  / پلوں کی تعمیر کے لیے مختص/ جاری کیے گئے فنڈز سمیت

ضمیمہ II

سی آر آئی ایف  سکیم کے تحت سڑکوں کی ترقی سے متعلق ضمیمہ

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ - ریاستی سڑک کے منصوبوں کے لئے تجاویز کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ تین سالوں اور موجودہ سال کے دوران سی آر آئی ایف اسکیم کے تحت موصول اور حتمی شکل دی گئی، بشمول ریاست بہار کے لئے: -

لمبائی کلومیٹر میں ،  اور  لاگت کروڑ روپے میں

نمبر شمار

 ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے

موصول   ہونے والے منصوبے

حتمی شکل دیئے جانے والے منصوبے

 نمبر

 لمبائی

 لاگت

 نمبر

 لمبائی

 لاگت

2019-20

1

آسام

88

1472.08

3506.56

0

0.00

0.00

2

ہماچل پردیش

20

229.25

381.02

0

0.00

0.00

3

کیرالہ

57

484.55

493.00

0

0.00

0.00

4

منی پور

38

341.59

263.53

13

145.29

131.85

5

ناگالینڈ

5

151.50

610.61

0

0.00

0.00

6

اڈیشہ

31

558.02

928.00

0

0.00

0.00

7

اترا کھنڈ

2

 

158.60

2

 

174.07

2020-21

1

آندھرا پردیش

77

1096.52

1501.00

46

675.58

945.90

2

آسام

1

89.20

241.21

13

200.81

606.27

3

بہار

1

2.15

204.95

1

2.15

204.95

4

گوا

7

79.00

97.81

0

0.00

0.00

5

ہماچل پردیش

5

64.30

107.44

0

0.00

0.00

6

کیرالہ

8

110.00

115.00

0

0.00

0.00

7

مدھیہ پردیش

1

107.00

153.62

1

107.00

153.62

8

مہاراشٹر

284

2188.00

2097.77

276

2262.56

2230.74

9

منی پور

23

283.87

258.56

0

0.00

0.00

10

میزورم

1

14.50

99.26

0

0.00

0.00

11

اڈیشہ

25

521.35

1001.00

0

0.00

0.00

12

پنجاب

12

144.16

211.22

12

144.16

211.22

13

راجستھان

32

530.56

723.53

32

530.56

723.53

14

تلنگانہ

42

523.31

744.00

0

0.00

0.00

15

تریپورہ

1

16.00

15.87

1

16.00

15.87

16

اترا کھنڈ

2

 

2402.38

3

0.00

2776.59

17

مغربی بنگال

7

135.78

482.78

7

135.78

482.78

2021-22

1

آندھرا پردیش

13

203.88

353.30

0

0.00

0.00

2

اروناچل پردیش

27

294.31

553.48

27

294.31

553.48

3

بہار

12

120.79

872.52

0

0.00

0.00

4

چھتیس گڑھ

15

315.72

846.02

15

315.72

846.02

5

گوا

6

75.09

80.51

6

75.09

80.51

6

ہریانہ

1

24.10

99.14

1

24.10

99.14

7

ہماچل پردیش

9

187.08

368.37

13

94.02

237.95

8

جھار کھنڈ

7

121.26

496.02

0

0.00

0.00

9

کیرالہ

69

955.70

1306.68

0

0.00

0.00

10

مدھیہ پردیش

24

600.00

1893.00

24

600.00

1893.00

11

مہاراشٹر

276

1597.00

2231.00

276

1597.00

2231.00

12

میگھالیہ

15

127.31

256.60

15

127.31

256.60

13

میزورم

3

33.75

223.38

1

10.25

46.57

14

اڈیشہ

35

619.01

1726.80

35

619.01

1726.80

15

پنجاب

5

24.21

272.02

5

24.21

272.02

16

راجستھان

81

1607.26

2045.61

81

1607.26

2045.61

17

تمل ناڈو

47

102.94

582.30

0

0.00

0.00

18

تلنگانہ

48

611.51

878.55

48

611.51

878.55

19

اترا کھنڈ

42

370.00

615.48

42

370.00

615.48

20

مغربی بنگال

6

155.39

397.07

0

0.00

0.00

21

لداخ

17

422.41

297.24

17

422.41

297.24

22

پڈو چیری

4

41.27

33.00

4

41.27

33.00

2022-23 (Till 28.02.2023)

1

آندھرا پردیش

60

320.00

2682.00

32

320.00

1121.00

 

2

اروناچل پردیش

6

-

64.25

0

0.00

0.00

 

3

بہار

29

149.88

1846.02

27

121.84

1541.81

 

4

چھتیس گڑھ

23

133.10

1372.70

0

0.00

0.00

 

5

ہریانہ

14

278.56

793.54

2

-

55.48

 

6

ہماچل پردیش

5

136.98

451.73

1

-

103.31

 

7

جھارکھنڈ

16

148.07

1289.13

6

-

424.28

 

8

کیرالہ

71

981.40

1341.80

30

403.25

506.14

 

9

مدھیہ پردیش

43

626.00

3270.00

43

626.00

3270.00

 

10

منی پور

26

207.02

715.78

0

0.00

0.00

 

11

مہاراشٹر

146

943.23

1891.60

146

943.23

1859.46

 

12

میزورم

9

0.29

54.90

0

0.00

0.00

 

13

ناگالینڈ

52

801.95

4455.14

1

24.00

92.77

 

14

اڈیشہ

10

7.00

578.65

10

7.00

578.65

 

15

پنجاب

32

369.59

870.39

0

0.00

0.00

 

16

راجستھان

98

1812.31

3053.13

14

-

673.65

 

17

سکم

66

-

475.70

0

0.00

0.00

 

18

تمل ناڈو

56

102.94

1376.01

47

102.94

655.76

 

19

تلنگانہ

25

-

1829.39

5

-

432.84

 

20

تریپورہ

12

225.66

320.74

0

0.00

0.00

 

21

اتر پردیش

25

77.98

1525.23

13

-

832.13

 

22

اترا کھنڈ

164

2897.00

2895.95

0

0.00

0.00

 

23

مغربی بنگال

18

356.34

1024.94

14

345.64

997.07

 

                         

یہ معلومات سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- ا ک- ق ر)

U-3229


(Release ID: 1910261) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Manipuri