سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پروت مالا پروگرام کے تحت روپ ویز کے نفاذ کے لیے 8 پروجیکٹوں کے لیے تفصیلی فزیبلٹی اسٹڈیز مکمل

Posted On: 23 MAR 2023 3:04PM by PIB Delhi

نیشنل ہائی ویز لاجسٹکس مینجمنٹ لمیٹڈ (این ایچ اے آئی، این ایچ ایل ایم ایل ) کی 100فیصد ملکیت والی ایس پی وی کو ایم او آر ٹی این ایچ نے ملک میں روپ ویز کے نفاذ کے لیے لازمی قرار دیا ہے۔ مختلف ریاستوں سے موصولہ پروجیکٹوں کی فہرست کی بنیاد پر اب تک 08 پروجیکٹوں کے لیے قابل عمل ہونے کا تفصیلی مطالعہ  مکمل کیا گیا ہے ۔ان 08 منصوبوں کی حیثیت ضمیمہ -I میں دی گئی ہے۔

روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کی وزارت نے بین وزارتی کمیٹی کے ساتھ مناسب مشاورت کے بعد ہائبرڈ اینوئٹی موڈ (ایچ اے ایم ) کے لیے ماڈل کنسیشن ایگریمنٹ (ایم سی اے) کو منظوری دے دی ہے، جو پی پی پی موڈ ہے۔ مزید یہ کہ ایچ اے ایم موڈ پر بولی کے دستاویزات کو منظور کر لیا گیا ہے۔ مندرجہ بالا منظور شدہ دستاویزات کی بنیاد پر ان منصوبوں کے لیے بولیاں طلب کی گئی ہیں۔

ضمیمہ-I

’’نیشنل روپ ویز ڈیولپمنٹ پروگرام – پروت مالا‘‘ کے حوالے سے ضمیمہ

 

نمبر شمار

پروجیکٹ کا نام

ریاست

لمبائی (کلو میٹر میں)

نوعیت

1

وارانسی کینٹ گوڈووالیہ چوک تک

اتر پردیش

3.850

تفویض کیا گیا کام

2

گوری کنڈ - کیدارناتھ

اترا کھنڈ

9.70

ٹینڈر موصول ہوا۔

3

گووند گھاٹ - گھنگریا - ہیم کنڈ صاحب

اترا کھنڈ

12.40

4

ریلوے اسٹیشن سے مہاکالیشور مندر، اجین

مدھیہ پردیش

2.115

ٹینڈر مدعو کیا گیا۔ تاہم، ریاستی حکومت کی طرف سے کی گئی درخواست کی بنیاد پر، ٹینڈر کو حال ہی میں منسوخ کر دیا گیا ہے۔

5

پھول باغ چوک سے گوالیار قلعہ

مدھیہ پردیش

1.861

ٹینڈر مدعو کیا گیا۔

6

نیچرز پارک (موہل) سے بجلی مہادیو مندر، کلو

ہماچل پردیش

2.334

ٹینڈر مدعو کیا گیا۔

7

رانسو بس اسٹینڈ سے شیوکھوری غار

جموں و کشمیر

2.016

ٹینڈر مدعو کیا گیا۔

8

دھوسی ہل، نارنول

ہریانہ

0.880

ٹینڈر مدعو کیا گیا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ جانکاری سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا س ۔ ت ح۔

U -3193

                          


(Release ID: 1910087) Visitor Counter : 132


Read this release in: English