جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت

پی ایم ۔کے یو ایس یو ایم  اسکیم سے 2,08,648 کسانوں نے فائدہ اٹھایا ہے- بجلی نئی اورقابل تجدید توانائی (این آر ای) کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ

Posted On: 21 MAR 2023 7:20PM by PIB Delhi

کاشتکاری کے شعبے کو ڈیزل کے استعمال سے نجات دلانے ، کسانوں کو پانی اور توانائی کی حفاظت فراہم کرنے، کسانوں کی آمدنی میں اضافہ اور ماحولیاتی آلودگی کو روکنے کے مقاصد کے ساتھ حکومت نے 08.03.2019 کو پردھان منتری کسان ارجا سرکشا ایوم اُتھان مہاابھیان (پی ایم ۔ کسم) متعارف کرایا۔

پی ایم ۔کے یو ایس یو ایم (پی ایم ۔ کسم)ایک مانگ پر مبنی اسکیم ہے اور اس وجہ سے ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے موصول ہونے والی مانگ کی بنیاد پر اسکیم کے تین اجزاء کے تحت صلاحیتیں مختص کی جاتی ہیں۔ پی ایم ۔ کسم  اسکیم کے اجزاء- اے کے تحت، کسان ایک فرد کے طور پر یا کسانوں کا ایک گروپ یا کوامداد باہمی کی انجمنیں یا پنچایتیں یا فارمر پروڈیوسر آرگنائزیشنز (ایف پی اوز) یا واٹر یوزر ایسوسی ایشنز (ڈبلیو یو ایز) بنجر/غیر مزروعہ /  دلدلی/ قابل کاشت زمین  پر 2 میگاواٹ صلاحیت تک کے سولر پاور پلانٹس لگا سکتے ہیں۔ ۔ اسکیم کے اجزاء-B اور جزو-C کے تحت، ایک فرد کے طور پر کسان، کسانوں کا گروپ، کلسٹر ا ٓب پاشی نظام ، ڈبلیو یو ایز،  ایف پی اوز، اور پرائمری ایگریکلچر کریڈٹ سوسائٹیز (پی اے سی ایس)   مخصوص قسم کے سولر پمپ لگا سکتے ہیں یا اپنے موجودہ گرڈ سے منسلک زرعی پمپوں کو شمسی توانائی  کے نظام سے جوڑ سکتے ہیں۔

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے وار اور سال وار کسانوں کی تفصیلات اور اسکیم کے تحت جاری مرکزی مالی امداد، بشمول اتر پردیش ریاست، کو بالترتیب ضمیمہ ۔I اور ضمیمہ ۔II میں پیش کیا گیا ہے۔

پی ایم ۔ کسم اسکیم کی شروعات سے لے کر 28.02.2023 تک پی ایم ۔کسم کےتحت فائدہ اٹھانے والے کسانوں کی سال اور ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

استفادہ کرنے والے کسان (تعداد)*

 

2020-21

 

2021-22

2022-23

(till 28.02.2023)

 

Total

1

اروناچل پردیش

0

0

126

126

2

گجرات

93

366

1673

2132

3

ہریانہ

8166

23798

12361

44325

4

ہماچل پردیش

40

216

278

534

5

جموں و کشمیر

0

103

396

499

6

جھارکھنڈ

381

6336

5390

12107

7

کرناٹک

76

238

0

314

8

کیرالہ

0

0

51

51

9

مدھیہ پردیش ^

6787

0

3

6790

10

مہاراشٹر

0

2426

45552

47978

11

منی پور

0

28

0

28

12

میگھالیہ

0

35

0

35

13

اوڈیشہ

110

647

466

1223

14

پنجاب

1107

5390

5962

12459

15

راجستھان

3514

19978

34200

57692

16

تمل ناڈو

988

199

1564

2751

17

تریپورہ

63

358

1233

1654

18

اتر پردیش

2959

3883

10772

17614

19

اتراکھنڈ

0

0

316

316

20

مغربی بنگال

0

0

20

20

 

کل

24284

64001

120363

208648

 

اسکیم مارچ 2019 میں شروع کی گئی تھی اور مالی سال 2020-21 کے بعد سے تنصیبات کی اطلاع دی گئی تھی۔

مدھیہ پردیش میں جزو۔B کے تحت تنصیبات کی تصدیق کے بعد نظر ثانی کرکے تخفیف  کی گئی۔

28.02.2023 تک پی ایم ۔ کسم اسکیم کے تحت ریاست وار اور سال وار فنڈز جاری کیے گئے

(رقم کروڑ روپے میں)

 

نمبرشمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

 

2019-20

 

2020-21

 

2021-22

2022-23

(till 28.02.2023)

 

Total

1

اروناچل پردیش

0

0

0

0.81

0.81

2

گجرات

0

3.95

0

7.35

11.30

3

ہریانہ

0

51.33

161.12

102.15

314.60

4

ہماچل پردیش

0

2.80

0

5.80

8.60

5

جموں و کشمیر

0

0

0

15.60

15.60

6

جھارکھنڈ

0

16.05

0

20.05

36.10

7

کرناٹک

0

1.26

0

0

1.26

8

مدھیہ پردیش

71.07

0

0

0

71.07

9

مہاراشٹر

0

0

9.60

210.40

220

10

منی پور

0

0.36

0

0

0.36

11

میگھالیہ

0

0.28

0

0

0.28

12

اوڈیشہ

0

0.77

0

0

0.77

13

پنجاب

0

8.28

23.70

28.32

60.30

14

راجستھان

68.98

52.06

153.49

193.57

468.10

15

تمل ناڈو

11.21

0

20.30

0.29

31.80

16

تریپورہ

0

3.96

7.36

0.08

11.40

17

اتراکھنڈ

0

0

0

3.31

3.31

18

اتر پردیش

0

15.34

13.73

67.83

96.90

19

دوسرے

0

0

16.75

0

16.75

کل

151.26

156.44

406.05

655.56

1369.31

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.3114



(Release ID: 1909441) Visitor Counter : 79


Read this release in: English