صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 22 MAR 2023 11:12AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.65 کروڑ(95.20کروڑ دوسری خوراک اور22.86کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران7673ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد7026ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.79 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران662 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر44160279ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے1134نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.09) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.98) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 92.05 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 103831ٹیسٹ کئے گئے۔

 

*************

ش ح ۔ س ک ۔ م ش

U. No.3109

 



(Release ID: 1909424) Visitor Counter : 66