زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
شری انا کے لئے فنڈز
Posted On:
21 MAR 2023 6:14PM by PIB Delhi
بھارت ، 2021 ء میں’’ شری انا ‘‘ کی پیداوار کرنے والا سب سے بڑا ملک اور 7 واں سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے اور بھارت میں اگائی جانے والی موٹو اناجوں کی عام قسموں میں موتی باجرا ، جوار ، راگی اور فاکسٹیل ، برن یارڈ ، کودو ، پروسو جیسے چھوٹے اناج اور دیگر موٹے اناج جیسے سیوڈو اور بکویٹ امرنتھس وغیرہ شامل ہیں ۔
موٹا اناج (جوار، باجرہ، راگی اور چھوٹے جوار) کی پیداوار کو فروغ دینے اور بڑھانے کے لئے، زراعت اور کسانوں کی بہبود کا محکمہ نیشنل فوڈ سیکیورٹی مشن (جوار) کے تحت غذائی اناج پر 19-2018 ء سے ایک ذیلی مشن کو نافذ کر رہا ہے۔ سر دست ، این ایف ایس ایم ملک کی 14 ریاستوں کے شناخت شدہ اضلاع میں لاگو کیا جا رہا ہے۔ شمال مشرق اور پہاڑی ریاستوں کو کسی بھی ضلع میں ان کی ضرورت کے مطابق اس پروگرام کو نافذ کرنے کے لئے لچک دی گئی ہے۔ اسکیم کا نفاذ کی گئی تمام ریاستوں بشمول تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے لئے منظور شدہ فنڈز کی ریاست وار تفصیلات حسب ذیل ہیں:
|
|
|
|
23-2022 ء کے دوران این ایف ایس ایم کے تحت غذائی اناج کے لئے منظور شدہ فنڈز
|
|
( کروڑ روپئے میں )
|
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
مختص
|
|
|
1
|
آندھرا پردیش
|
8.700
|
|
2
|
اروناچل پردیش
|
1.500
|
|
3
|
آسام
|
1.500
|
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
3.310
|
|
7
|
گجرات
|
7.470
|
|
8
|
ہریانہ
|
16.140
|
|
9
|
ہماچل پردیش
|
0.965
|
|
10
|
مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر
|
0.615
|
|
12
|
کرناٹک
|
60.430
|
|
14
|
مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ
|
0.360
|
|
15
|
مدھیہ پردیش
|
17.385
|
|
16
|
مہاراشٹر
|
61.935
|
|
17
|
منی پور
|
1.500
|
|
18
|
میگھالیہ
|
1.500
|
|
19
|
میزورم
|
1.500
|
|
20
|
ناگالینڈ
|
1.500
|
|
21
|
اوڈیشہ
|
5.160
|
|
23
|
راجستھان
|
48.630
|
|
24
|
سکم
|
1.500
|
|
25
|
تمل ناڈو
|
25.920
|
|
26
|
تلنگانہ
|
3.000
|
|
27
|
تریپورہ
|
1.480
|
|
28
|
اتر پردیش
|
30.960
|
|
29
|
اتراکھنڈ
|
4.990
|
|
30
|
مغربی بنگال
|
0.310
|
|
|
کل ریاستیں
|
308.256
|
|
13 مارچ ، 2023 ء تک
|
|
بھارت کو ’شری انا‘ کا عالمی مرکز بنانے کے لئے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ملیٹس ریسرچ ( آئی آئی ایم آر ) کو بین الاقوامی سطح پر بہترین طریقوں، تحقیق اور ٹیکنالوجیز کو بانٹنے کے لئے سنٹر آف ایکسی لینس کے طور پر تعاون کیا جا رہا ہے۔
یہ معلومات زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )
U. No. 3086
(Release ID: 1909313)