مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت
میونسپل اداروں کی صلاحیت سازی کی اسکیم
Posted On:
20 MAR 2023 5:45PM by PIB Delhi
ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر مملکت جناب کوشل کشور نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کےدائرہ کار میں جون 2015 میں شروع کی گئی شہری کایا پلٹ اور تجدید کے لئےاٹل مشن (امرُت) کے تحت صلاحیت سازی ایک اہم جز جو انفرادی اور ادارہ جاتی صلاحیت سازی پر مشتمل ہے ۔ ریاستوں کی اس بات کے لئے حوصلہ افزائی کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے مقامی شہری اداروں کے لئے صلاحیت سازی کی سرگرمیوں کو توسیع دینے کا کام کریں تاکہ مشن موڈ میں شہری اصلاحات حاصل کی جاسکیں اور پروجیکٹ نافذ کئے جاسکیں۔
مشن رہنما خطوط کے مطابق، انفرادی صلاحیت سازی میں شامل ہیں: (i) تربیت کی ضروریات کے جائزے، (ٹی این اے) پر مبنی کلیدی تربیتی منصوبہ، (ii)دوروں کو نمایاں کرنا ، (iii) ورکشاپس، سیمینارز، تحقیقی مطالعات اور دستاویزات، (iv) کوچنگ پر توجہ دیتے ہوئےانفرادی صلاحیت سازی اور پیئرس اورمینٹرس کے کام سے متعلق امداد پر مبنی پر توجہ دیتے ہوئے صلاحیت سازی اور (v) وزیبلیٹی ،انفارمیشن ،ایجوکیشن اور مواصلات سے متعلق مٹیرئیل، (آئی ای سی)ادارہ جاتی صلاحیت سازی کو مشورہ کرنے والی فرموں اور دیگر اداروں کا استعمال کرکے یو ایل بیز کی ادارہ جاتی تعمیر پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
امرُت کے تحت 45,000 میونسپل عہدیداروں اور منتخب نمائندوں کو صلاحیت سازی فراہم کرنے کا ہدف پہلے ہی حاصل کرلیا گیا ہےاور 57,134 میونسپل عہدیداروں اور منتخب نمائندوں کوپہلے ہی صلاحیت سازی کی تربیت دی گئی ۔امرُت کے تحت دی جانے والی صلاحیت سازی کی ریاستی حیثیت ضمیمہ میں منسلک ہے۔
جاری جامع صلاحیت سازی پروگرام (سی سی بی پی) کے ساتھ دیگر ادارہ جاتی انتظامات جو مشن کے نفاذ میں معاونت کرتے ہیں، کو مشن کے تحت فراہم کردہ ریاستی انتظامیہ اور دفاترکے خر چ (اے اینڈ او ای) فنڈز سےمدد دی گئی ہے۔
ضمیمہ
نمبر شمار
|
ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام
|
ٹارگیٹ عہدیداروں (مشن ٹارگیٹ)
|
میونسپل عہدیداران /منتخب نمائندوں کو تربیت دی گئی
|
1
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
90
|
78
|
2
|
آندھرا پردیش
|
2,970
|
1,149
|
3
|
اروناچل پردیش
|
90
|
136
|
4
|
آسام
|
360
|
54
|
5
|
بہار
|
2,430
|
346
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
90
|
400
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
810
|
1,363
|
8
|
دادر اور نگر حویلی
|
90
|
2
|
دمن اور دیو
|
90
|
6
|
9
|
دہلی
|
360
|
86
|
10
|
گوا
|
90
|
146
|
11
|
گجرات
|
2,790
|
1,267
|
12
|
ہریانہ
|
1,800
|
623
|
13
|
ہماچل پردیش
|
180
|
145
|
14
|
جموں و کشمیر
|
450
|
24
|
15
|
لداخ
|
6
|
16
|
جھارکھنڈ
|
630
|
3,500
|
17
|
کرناٹک
|
2,430
|
2,123
|
18
|
کیرالہ
|
810
|
2,493
|
19
|
لکشدیپ
|
90
|
40
|
20
|
مدھیہ پردیش
|
3,060
|
8,867
|
21
|
مہاراشٹر
|
3,960
|
3,330
|
22
|
منی پور
|
90
|
58
|
23
|
میگھالیہ
|
90
|
32
|
24
|
میزورم
|
90
|
217
|
25
|
ناگالینڈ
|
180
|
491
|
26
|
اوڈیشہ
|
810
|
1,311
|
27
|
پڈوچیری
|
270
|
290
|
28
|
پنجاب
|
1,440
|
1,427
|
29
|
راجستھان
|
2,610
|
1,654
|
30
|
سکم
|
90
|
132
|
31
|
تمل ناڈو
|
2,970
|
12,827
|
32
|
تلنگانہ
|
1,080
|
1,061
|
33
|
تریپورہ
|
90
|
120
|
34
|
اتر پردیش
|
5,490
|
6,811
|
35
|
اتراکھنڈ
|
630
|
648
|
36
|
مغربی بنگال
|
5,400
|
3,871
|
میزان
|
45,000
|
57,134
|
*************
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.3041
(Release ID: 1909069)
Visitor Counter : 77