صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
20 MAR 2023 9:12AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.65 کروڑ(95.20کروڑ دوسری خوراک اور22.86کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1246 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد6350ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.8 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران479 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر44159182ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے918نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.08 (فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.86) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 92.03 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44225ٹیسٹ کئے گئے۔
**********
ش ح ۔ س ک ۔ م ش
U. No.2965
(Release ID: 1908663)
Visitor Counter : 121